mukadme mein kamyabi ki dua naade ali sharif ki barkat se ap muqadma ,court case , khel ke maidan , imtihan , interview aur zindagi k kisi bhe maidan me gaibi kamyabi hasil kar saktay hain . Naade Ali Dua ka wazifa karna ya es dua ko tehreer kar k apne pas rakhna afzal hai .

mukadme mein kamyabi ki dua

اگر آپ کسی بھی قسم کا مقدمہ جیتنا چاہتے ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ حق پر ہیں تو دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ صرف 12 روز تک کر لیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کی کامیابی کے لئے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
اس وظٰیفہ کو آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کر سکتے ہیں اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت اور کھانے پینے کی کوئی پابندی نہیں جو چیزیں حلال ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ فتح اور 92 مرتبہ درود ابراہیمی اور 114 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو 12 روز ادا کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ اور استطاعت کے مطابق صدقہ بھی کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد مقدمہ میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔

 مقدمہ میں کامیابی کا نقش

naade-ali-dua

ناظرین جناب مولا علی کا نام مبارک فتح کی مہر ہے لہذا اگر آپ مقدمہ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی جرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کی لئے کامیابی کے غیبی اسباب جلد پیدا فرما دیں گے ۔
اس نقش کو کوئی بھی بھائی یا بہن عربی میں تحریر کر کے فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔ آپ کی آسانی کے لئے اس دعا مبارکہ کی فوٹو اوپر دے دی گئی ہے ۔

فری نقش نادعلی

اگر کسی بھائی یا بہن سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو وہ 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر اس مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر اس نقش کو آستانہ سے فری حاصک کر سکتے ہیں ۔
فری نقش حاصک کرنے والے افراد آستانہ کو ٹی سی ایس کورئیر کی فیس ضرور ادا کریں ۔

خاص نقش نادعلی

مقدمہ ، امتحان اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے لئے اور ہزاروں حاجات کی تکمیل کے لئے نادعلی کا عربی نقش کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
اس نقش کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرنے کے بعد آپ تک بذریعہ ٹی سی ایس کیش آن ڈلیوری پہچانے کا خرچ 850 روپے آتا ہے ۔ لہذا آپ 850 روپے ادا کرکے اس نقش کو آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی آپ کی رکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا آپ نے کورئیر بوائے کو 850 روپے ادا کر دینے ہیں ۔
یاد رہے کہ یہ نقش آپ آستانہ سے فری حاصل کریں یا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی یا بہن کو ہو جائے گا جو اس نقش کو خود تحریر کرنے کے لئے بازار سے مشک ، عنبر اور زعفران خریدیں گے

فریم نقش نادعلی

naade-ali-frame-naqsh

فریم نقش نادعلی 10 ضرب 12 سائیز کا ایک سنری نقش ہے جو کہ خاص فوٹو کارڈ پر خاص تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ ہمارئے سلسلہ کے افراد ڈیزائن کرتے ہیں ۔ اس نقش کی بھی وہی برکات ہیں جو کہ زعفرانی نقش نادعلی شریف کی ہیں ۔ یہ نقش ہر گھر میں ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ نقش فرد کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور کامیابی کو دشمن ، جادو ، نظربد اور حادثات سے اللہ کے حکم سے بچاتا ہے ۔
اس کے علاوہ نادعلی کا عربی نقش جن گھروں میں ہوتا ہے مقدر اور کامیابی ہمیشہ ان پر مہربان رہتی ہے ۔ اس فریم نقش کے زریعے سلسلہ کے ہنر مند افراد اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق حاصل کرتے ہیں لہذا آپ اس نقش کو 1450 ہدیہ کے ہمراہ بزریعہ کیش آن ڈلیوری حاصل کر سکتے ہیں جس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔ آمنہ بہن کا نمبر آخر میں وٹس اپپ گرین بٹن میں دے دیا گیا ہے ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum