Kismat Chamkane Ka Wazifa
Kismat Chamkane se muraad khair O barkat hasil karna hai. Asal mein khair O barkat hi insaan ki qismat ya taqdeer hai. Agar kisi shakhs ke paas khair O barkat hai to usay zindagi ke har kaam aur maidan mein kamyabi mil jati hai aur nakami ka lafz us ke liye nahin bana hota. Lekin agar kisi ke paas khair O barkat nahin hai to us ke liye kamyabi ka lafz nahin bana hota, yani usay kabhi kamyabi hasil nahin hoti aur aise log kamyabi ke nazdeek pounch kar bhi nakaam ho jate hain. Yani Kismat chamkane ka dar o madar khair O barkat par hai aur khair O barkat hasil karne ke liye qadeem zamana se log Qurani wazaif karte rahe hain. Isi liye is post mein hum aap ko Kismat Chamkane ke liye Ya Hayyu Ya Qayyum ka Khas Wazifa bata rahe hain. Kismat Chamkane ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Kismat Chamkane Ka Wazifa In Urdu
قسمت چمکانے سے مراد خیروبرکت حاصل کرنا ہے ۔ اصل میں خیروبرکت ہی انسان کی قسمت یا تقدیر ہے ۔ اگر کسی شخص کے پاس خیروبرکت ہے تو اسے زندگی کے ہر کام اور میدان میں کامیابی مل جاتی ہے اور ناکامی کا لفظ اس کے لئے نہیں بنا ہوتا ۔ لیکن اگر کسی کے پاس خیروبرکت نہیں ہے تو اس کے لئے کامیابی کا لفظ نہیں بنا ہوتا یعنی اسے کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوتی اور ایسے لوگ کامیابی کے نزدیک پہنچ کر بھی ناکام ہو جاتے ہیں ۔ یعنی قسمت چمکانے کا دارومدار خیروبرکت پر ہے اور خیروبرکت حاصل کرنے کے لئے قدیم زمانہ سے لوگ قرآنی وظائف کرتے رہے ہیں ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو قسمت چمکانے لےلئے یاحی یا قیوم کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ قسمت چمکانے کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Kismat Chamkane Ka Wazifa
قسمت چمکانے کے لئے بہترین وظیفہ یاحی یاقیوم کا ہے لہذا اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں 1200 مرتبہ یاحی یا قیوم اس طرح ورد کرنا ہے کہ جب بھی آپ 100 مرتبہ یاحی یا قیوم پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ 12 مرتبہ دعا مبارکہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ورد کریں ۔ اسی طرح آپ 1200 مرتبہ یا حی یا قیوم ورد کریں ۔ اسکے علاوہ آپ دعا مبارکہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ نقش آپ سے گم نہیں ہونا چاہیے ۔ انشاء اللہ 12 دن کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی سوئی قسمت جاگ جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو بے حساب رزق ، دولت اور خیروبرکت بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
دعا مبارکہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔ اسکے علاوہ اس وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔