گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Har koi apni zindagi mein Kamyabi hasil karna chahta hai aur is hawalay se har koi mehnat bhi karta hai. Lekin baz afraad Kamyabi hasil karne ke liye din raat mehnat karte hain lekin jab kamyabi ka din nazdeek aata hai to wohi kamyabi koi aur hasil kar leta hai aur is tarah baz afraad ki zindagi ehsas E mahroomi aur ehsas E kamtari mein guzarti hai. Zindagi mein nakami ka samna be shumaar afraad karte hain. Lekin baz afraad nakam hone ke baad bhi zindagi ki pareshaniyon ka samna karne ko tiyar rehte hain aur isi wajah se pareshaniyan khud ba khud un ka rasta chor deti hain. Lekin baz afraad dil chor dete hain apni taqdeer par gile shikway karna shuru kar dete hain. Aise afraad mein zindagi ki nakamiyon se muqabla karne ki himmat nahi hoti. Lehaza aise afraad ko mehnat ke sath Allah ki madad ki zaroorat hoti hai. Aur Allah ki madad hasil karne ke liye aap اللہ لاالہ الا ھو الحی القیوم ka wird karein. InshaAllah jald hi aap ki qismat achi ho jaye gi aur aap ko zindagi ke har maidan mein kamyabi milna shuru ho jaye gi.

Kamyabi Ki Dua Urdu

ہر کوئی اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے ہر کوئی محنت بھی کرتا ہے ۔ لیکن بعض افراد کامیابی حاصل کرنے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن جب کامیابی کا دن نزدیک آتا ہے تو وہی کامیابی کوئی اور حاصل کر لیتا ہے اور اس طرح بعض افراد کی زندگی احساس محرومی اور احساس کمتری میں گزرتی ہے ۔ زندگی میں ناکامی کا سامنا بے شمار افراد کرتے ہیں ۔ لیکن بعض افراد ناکام ہونے کے بعد بھی زندگی کی پریشانیوں کا سامنا کرنے کو تیار رہتے ہیں اور اسی وجہ سے پریشانیاں خود بخود ان کا راستہ چھوڑ دیتی ہیں ۔ لیکن بعض افراد دل چھوڑ دیتے ہیں اپنی تقدیر پر گلے شکوے کرنا شروع کردیتے ہیں ۔ ایسے افراد میں زندگی کی ناکامیوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ لہذا ایسے افراد کو محنت کے ساتھ اللہ کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے آپ اللہ لاالہ الا ھو الحی القیوم کا ورد کریں ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی ۔

Kamyabi Ki Dua Wazifa

ya hayyu ya qayyum dua

زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ نے 7 دن تک اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ یعنی آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1100 مرتبہ دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ھو الحی القیوم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 11 مرتبہ اللہ لاالہ الا ھوالحی القیوم اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔اس کے علاوہ آپ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے کامیابی کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور آپ جہاں قدم رکھیں گے آپ کو اللہ کی ذات کامیابی عطافرمائیں گے اور یہ سلسلہ تمام زندگی چلتا رہے گا۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق اور دولت بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی۔
لہذا اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آپ دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ھو الحی القیوم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .