“Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel ” ek azeem dua hai jo Surah Al-Imran ki ayat 173 mein hai. Is post mein hum aapko “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel ” ko 450 martaba wird karne ke faiday batayenge. Lekin yaad rahe ke hadees mein “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel ” ko 450 martaba wird karne ka hukm nahi aya. Allah ki ibadat ki niyat se is dua mubarak ko hum jitna chahein parh sakte hain, lekin hadees mubarak mein kisi makhsoos tadad ke sath is dua mubarak ko wird karne ka hukm nahi aya. Lekin hadees mubarak mein is dua mubarak ko zyada tadad mein wird karne se bhi mana nahi kiya gaya. Zyada ya makhsoos tadad mein is dua mubarak ko wird karne ki rohani barkat ka mushahida kuch buzrugon ne kiya tha, is liye unhone apne mushahidat ko bayan farmaya. Jis ki wajah se kuch logon ne makhsoos tadad mein is dua ko wird karne ki adat bana li, Ju keh galat nahi. Lekin behtar yeh hai ke is dua mubarak ka ma’ani samajh kar apna eman mazeed pakka karne ki koshish ki jaye. Ab is dua mubarak par apna eman pakka karne ke liye aap dua mubarak ko makhsoos tadad mein rozana wird karein, wazifa karein, ya is dua mubarak ke ma’ani samajhne ke liye aap Aal-e-deen se rabita karein. Yeh aap ka apna faisla hai. Yaad rahe ke jo afraad rohani madad par yaqeen rakhte hain, woh duaon ke zariye rohani madad hasil karne ki musalsal koshish karte hain. Is liye musalsal dua parhna hi wazifa hai, aur wazifa rohani madad hasil karne ke liye qadeem zamana se ada ki jane wali rasam hai. Is liye qadeem zamana mein yeh bhi mana jata tha ke agar dua mubarak “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel ” ko 450 martaba rozana wird kya jaye to is fard ko jald hi rohani madad hasil ho jati hai, jis ki wajah se is fard ko mojooda mushkilat se jald nijat mil jati hai. Is post mein hum aapko “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” ko 450 martaba wird karne ki barkat aur wazifa ke bare mein batayenge. Lahaza Is post ko aakhir tak samajh kar parhein.

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 450 Times Benefits

حسبنا اللہ ونعم الوکیل ایک عظیم دعا ہے جو کہ سورہ آل عمران کی ایت 173 ہے اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کے فائدے بتائیں گے لیکن یاد رہے کہ حدیث میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کا حکم نہیں آیا ۔ اللہ کی عبادت کی نیت سے اس دعا مبارکہ کو ہم جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں لیکن حدیث مبارکہ میں کسی مخصوص تعداد کے ساتھ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا حکم نہیں ۔ لیکن حدیث مبارکہ میں اس دعا مبارکہ کو ذیادہ تعداد میں ورد کرنے سے بھی منع نہیں کیا گیا ۔ ذیادہ یا مخصوص تعداد میں اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کی روحانی برکات کا مشاہدہ کچھ بزرگوں نے کیا تھا لہذا انہوں نے اپنے مشاہدات کو بیان فرمایا۔ جس کی وجہ سے بعض لوگوں نے مخصوص تعداد میں اس دعا کو ورد کرنے کی عادت بنالی جو کہ غلط نہیں ۔لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ اس دعا مبارکہ کا معنی مفہوم سمجھ کر اس پر اپنا ایمان مزید پختہ کرنے کی کوشش کی جاے ۔اب اس دعا مبارکہ پر اپنا ایمان پختہ کرنے کے لئے آپ دعا مبارکہ کو مخصوص تعداد میں روزانہ ورد کریں ، وظیفہ کریں یا اس دعا مبارکہ کے معنی مفہوم کو سمجھنے کے لئے آپ عالم دین سے رابطہ کریں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یاد رہے کہ جو افراد روحانی مدد پر یقین رکھتے ہیں وہ دعاوں کے زریعے روحانی مدد حاصل کرنے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں ۔ لہذا مسلسل دعا پڑھنا ہی وظیفہ ہے اور وظیفہ روحانی مدد حاصل کرنے کے لئے قدیم زمانہ سے ادا کی جانے والی رسم ہے ۔ لہذا قدیم زمانہ میں یہ بھی مانا جاتا تھا کہ اگر دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ روزانہ ورد کیا جاے تو اس فرد کو جلد ہی روحانی مدد حاصل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اس فرد کو موجودہ مشکلات سے جلد نجات مل جاتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کی برکات اور وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 450 Times Benefits

حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی رزق کی کمی ، قرض سے نجات ، پیسہ ، مال ، عزت اور کامیابی حاصل کرنے لے لئے بہترین دعا مانی جاتی ہے ۔ لہذا بیان کی گئی برکات کو حاصل کرنے کے لئے کچھ بزرگوں نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ لہذا اگر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کی جاے تو اس فرد کی دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور قبول ہو جاتی ہے ۔
اگر کسی فرد کی دعا قبول نہ ہو تو ایسی صورت میں وہ فرد حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد 14 دن تک کرے ۔ یعنی آپ جمعہ کے دن اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد جاری ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو موجود ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719