Chudail aik hawai makhlooq hai jo weraan gharon me, weraan maqamat aur darakhton par rehti hain . churail bachon aur nojawanon ko be had bhayanak nuqsanaat se dochar kar sakti hai .
lehaza Chudail aur is ke bad asraat ko kabhi bhi nazar andaaz nahi karna chahiye aur is se حفاطت ka Rohani amal har fard aur khaas tor par walidain ko zaroor kar lena chahiye .
Chudail se nijaat aur hifazat ke liye aap ko bohat se Rohani aamaal site naade ali aur site spiritual-discoveries.com se haasil ho jayen gay so visit it jazak Allah .

Chudail Se Nijat Aur Hifazat

چڑیل ایک موئث آسیب ہے ۔ جو کہ بچوں اور نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو شدید نقصان دے سکتی ہے ۔
عام طور پر وہ عورتیں چڑیل بنتی ہیں جو اپنے بچوں کو جنم دے کر مر جاتی ہیں ۔
اس کے علاوہ جن عورتوں کے پیٹ میں بچہ پل رہا ہوتا ہے اور اس دوران انتقال کر جانے والی عورتیں بھی اکثر چڑیل کا روپ لے لیتی ہیں ۔
شائد اسی وجہ سےاسلام اور دیگر مذاہب میں انتقال کرنے والے کو خاص مذہیبی رسومات کے بعد دفنایا جاتا ہے ۔ تاکہ وہ شیطان کی وجہ سے آسیب کا روپ نہ لے لے .
چڑیل کہیں بھی آجا سکتی ہے اور یہ عام طور پر ایسے درختوں پر رہتی ہیں جو ویران مقامات پر ہوں ۔
اس کے علاوہ چڑیل زیادہ تر قبرستان، مقبرے، ویران میدان، غیر آباد گھر، چوراہہ، بیت الخلا اور غلیظ جگہوں پر دیکھی جاتی ہے۔
چڑیل دل ، محبت ، رحم اور احساسات و جذبات سے پاک مخلوق ہے لہذا یہ جب کسی کو نقصان دیتی ہے تو اس کا سب کچھ تباہ کر کے ہی دم لیتی ہے ۔
چڑیل ذیادہ تر بچوں اور نوجوانوں کو نقصان دیتی ہے 
لیکن اکثر بوڑھے افراد بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
اکثر اچانک حادثات کے پیچھے چڑیل ہی ہوتی ہے ۔
بعض افراد کے مطابق موت کے وقت جب روح جسم سے نکلتی ہے تو وہ ہوا کی کی مانند بن کر اپنے اصلی گھر کی طرف سفر کرتی ہے اور اس دوران اگر وہ کسی زندہ انسان یا بچے کے وجود سے ٹکرا جائے تو وہ افراد اسی وقت آسیب ذدہ ہو جاتے ہیں ۔
چڑیل اگر کسی پر وارد ہوتی ہے تو بعض اوقات اس کی تصدیق تمام زندگی نہیں ہو پاتی ۔
بعض اوقات کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو جلد ہی وہ بوڑھا لگنے لگتا ہے ۔ اور بعض لڑکیوں کے چہرئے پر کم عمری میں جھریاں کا پڑھ جانا چڑیل کے اثرات ہوتے ہیں ۔
چڑیل کے شدید اثرات حادثہ ، ہاٹ آٹیک اور خود کشی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی کی ایسی شدید محبت میں مبتلاء ہوں کہ ایک دوسرئے کے لئے جان دینے کو تیار رہیں تو یہ بھی چڑیل کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔

Chudail Se Nijat Aur Hifazat Urdu

چڑیل ہر جگہ پر موجود ہو سکتی ہے ۔ لہذا چڑیل کسی بھی فرد کو بھیانک سے بھیانک نقصان دے سکتی ہے ۔
ذیادہ تر چڑیلیں افراد کو اسطرح نقصان دیتی ہیں جن سے ان کی موجودگی کا پتہ نہ چلے ۔
لہذا ضروری ہے کہ آپ کے پاس اور اپ کے گھر میں کوئی ایساء تعویز ہو جس کے خوف سے چڑیل آپ کے گھر میں داخل نہ ہو سکے اور نہ ہی آپ کے وجود کو چھو سکے ۔
لہذا چڑیل سے حفاظت کا تعویز حاصل کرنے کے لئےآپ ہمیں اپنا نام اور تاریخ پیدائش بتائیں ۔ ہم آپ کے نام مزاج اور طبیعت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپ کو ایساء تعویز بنا دیں گے جو کہ خاص طور پر اپ کے لئے ہوگا اور اس تعویز کی برکت سے چڑیل ، بد روحیں ، شیطان ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات آپ کے قریب سے بھی نہیں گزریں گے ۔
یاد رہے کہ جسطرح ہر بیماری کے لئے دوا مختلف ہے اسی طرح ہر فرد کے لئے چڑیل ، جنات ، جادو اور نطربد سے حفاظت کے تعویز مختلف ہوتا ہے جو کہ اس کے نام کے مطابق بنایا جاتا ہے ۔
ہم نے 20 سال کی محنت سے ایک ایساء طریقہ تلاش کیا ہے جسکی بناء پر ہم اللہ کی مدد سے چریل ، جنات ،کالا جادو اور جنات کو کچھ ہی دیر میں تلف کر سکتے ہیں ۔
لہذا ایسی روحانی حفاظت حاصل کرنے کے لئے آپ کسی بھی وقت ہم سے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan :0092 306 3441786