Baaz afraad apni zindagi mein Nuqsanat se bachne ke be had koshish karte hain lekin is ke bawajood unko kisi na kisi Nuqsan ka samna hota hai. Aisa buri taqdeer ki wajah se hota hai aur buri taqdeer ka ilaj sirf Dua hai aur Quran mein bohat si duaen aisi hain jinka wird karne ki wajah se fard mujooda aur har aanay walay nuqsanat se hamesha mahfooz reh sakta hai. Aisi duaon mein Surah Nas afzal hai. Yaad rahe ke fard ke nuqsanat ki wajah Nazar Bad, Kala Jadu aur dushman bhi ho sakte hain aur Nazar Bad , kala jadu aur dushman ka ilaj sirf Allah ki panah hai. Aur Allah ki panah hasil karne ki behtareen dua Surah Nas hai. Lehaza zindagi ke mujooda nuqsanat aur aanay walay zahiri o batini nuqsanat se mahfooz rehne ke liye Surah Nas Ka Wazifa afzal hai. Aur Surah Nas ka Wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.

Nuqsan Se Bachne Ki Dua Urdu

بعض افراد اپنی زندگی میں نقصانات سے بچنے کے بے حد کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کسی نہ کسی نقصان کا سامنا ہو جاتا ہے ۔ ایسا بُری تقدیر کی وجہ سے ہوتا ہے اور بُری تقدیر کا علاج صرف دعا ہے اور قرآن میں بہت سی دعائیں ایسی ہیں جنکا ورد کرنے کی وجہ سے فرد موجودہ اور ہر آنے والے نقصانات سے ہمیشہ محفوط رہ سکتا ہے ۔ ایسی دعاؤں میں سورہ ناس افضل ہیں ۔ یاد رہے کہ فرد کے نقصانات کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور دشمن بھی ہو سکتے ہیں اور نظربد ، کالاجادو اور دشمن کا علاج صرف اللہ کی پناہ ہے اور اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی بہترین دعا سورہ ناس ہے ۔
لہذا زندگی کے موجودہ نقصانات اور آنے والے ظاہری و باطنی نقصانات سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ ناس کا وظیفہ افضل ہے اور سورہ ناس کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Nuqsan Se Bachne Ki Dua

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ وہ اور انکی فیملی ہمیشہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں تو اس کے لئے آپ سورہ ناس کا وظیفہ 7 دن تک کریں ۔ سورہ ناس کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ ناس محبت سے تلاوت کریں اور یہ عمل آپ 11 دن تک جاری رکھیں ۔یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ ناس کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ ہر قسم کے ظاہری باطنی نقصانات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔ سورہ ناس کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی اور آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اس میں کامیابی ملے گی ۔ کوشش کریں کہ آپ سورہ ناس کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ تاکہ آپ کو سورہ ناس کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ سورہ ناس کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو ممکنہ برکات حاصل ہو سکتی ہیں اس کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here