گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Sugar ek aisa marz hai jis mein hamare khoon ke khalai shakar ko jazb nahi kar paate. Is liye shakar khoon mein jazb nahi hone ki wajah se khoon mein shakar ki miqdar kafi zyada ho jaati hai jiski wajah se fard ko Sugar ka marz lahaq ho jata hai. Khoon mein shakar ki miqdar zyada hone ki wajah insulin ki kami hai. Hamara lablaba insulin nami hormonez peada karta hai. Insulin khoon mein shakar ko jazb karne ka kaam sar anjam daiti hai. Agar hamara lablaba kam insulin kharij kare to bhi khoon mein shakar jazb nahi hoti jiski wajah se fard ko Sugar ka marz lahaq ho jata hai. Sugar ek la-ilaj marz hai jo ke gurdon ki kharabi aur bay shumar amraz ka bai’s banata hai. Is post mein hum aap ko aik aisi Qurani dua bata rahe hain jiski barkat se aap Sugar ka behtareen control hasil kar sakte hain. Is ke ilawa is post mein aap ko Sugar ki sahi alamat aur is ki sahi wajoohat bhi hasil hongi. Agar aap Sugar ko tamam zindagi ke liye control karna chahte hain to is post mein aap ke liye shifa ke raaz mojood hain. Is liye is post ko aakhir tak parhein.

Sugar ki Dua Urdu

شوگر ایک ایسا مرض ہے جس میں ہمارے خون کے خلیے شکر کو جذب نہیں کر پاتے ۔ لہذا شکر خون میں جذب نہ ہونے کی وجہ سے خون میں شکر کی مقدار کافی ذیادہ ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے فرد کو شوگر کا مرض لاحق ہو جاتا ہے ۔
خون میں شکر کی مقدار ذیادہ ہونے کی وجہ انسولین کی کمی ہے ۔ ہمارالبلبہ انسولین نامی ہارمونز پیدا کرتا ہے ۔ انسولین خون میں شکر کو جذب کرنے کا کام سر انجام دیتی ہے ۔ اگر ہمارا لبلبہ کم انسولین خارج کرے تو بھی خون میں شکر جذب نہیں ہوتی جس کی وجہ سے فرد کو شوگر کا مرض لاحق ہو جاتا ہے ۔ شوگر ایک لاعلاج مرض ہے جو کہ گرودں کی خرابی اور بے شمار امراض کا باعث بنتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ شوگر کا بہترین کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس پوسٹ میں آپ کو شوگر کی صحیح علامات اور اس کی صحیح وجوہات بھی حاصل ہوں گی ۔ اگر آپ شوگر کو تمام زندگی کے لئے کنڑول کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے شفاء کے راز موجود ہیں لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Sugar ki Dua In Urdu

Sugar ki Dua In Urdu

شوگر کو کنڑول کرنے کی بہترین دعا سورہ فاتحہ ہے اس پوسٹ میں ہم سورہ فاٹحہ کے زریعے شوگر کو کنڑول کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ سورہ فاتحہ کی برکت سے 15 منٹ میں شوگر کنٹرول میں کی جا سکتی ہے اور اگر کوئی مریض سورہ فاتحہ کا روزانہ ورد کرتا ہے وہ لمبے عرصہ تک شوگر کو کنٹرول میں کر سکتا ہے ۔
لہذا شوگر کو کنڑول میں کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنا ٹیسٹ کروا لیں اور اس کے بعد آپ صبح سورج نکنے سے پہلے پرسکون جگہ پر بیٹھ کر ناک سے سانس لےکر اپنے سینے میں روک لیں اور اس حالت میں آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ سانس کو آہستہ آہستہ سینے سے باہر نکال دیں ۔ یہ عمل آپ نے50 مرتبہ دھرانا ہے اور اس کے بعد آپ گھر سے باہر واک کے لئے جاے۔ آپ نے کم از کم 45 منٹ تک واک کرنی ہے ۔
یہ عمل 3 دن کرنے کے بعد آپ دوبارہ اپنا شوگر کا ٹٰسٹ کروائیں ، انشاء اللہ آپ واضع فرق محسوس کریں گے ۔
یہ عمل آپ لگاتار جاری رکھیں انشاء اللہ ہر آنے والے دن میں آپ کی شوگر میں واضع کمی آے گی ۔

Hamal K Doran Sugar Ki Dua

حمل کے دوران ذیادہ تر خواتین کے خون میں شکر کی مقدار ذیادہ ہو جاتی ہے ۔ایسی صورت میں شوگر ٹیسٹ پوزیٹو آتا ہے لیکن بچے کی پیدائش کے چند دن بعد جب آپ دوبارہ شوگر ٹیسٹ کروائیں گے تو وہ ٹیسٹ باالکل صحیح ہوگا یعنی حاملہ کے خون میں شوگر نہیں ہوگی ۔ لہذا حمل کے دوران ہونے والی شوگر کوئی بیماری نہیں ، بلکہ ایسا ہارمونز کے اتار چڑھاو کے باعث ہوتا ہے ۔ لیکن اگر کوئی ایسی صورت حال سے خوف ذدہ ہے تو وہ فجر کی نماز کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرے انشاء اللہ حمل کے دوران ہونے والی پریشانیوں سے آپ محفوظ رہیں گے ۔

Sugar ke Nuksan

شوگر کی بیماری کو کنٹرول نہ کرنے سے متعدد صحت کے مسائل ہو سکتے ہیں، بشمول
دل کی بیماری
فالج
گردوں کی بیماری
آنکھوں کی بیماری
اعصابی بیماری
جلد کی بیماری

Sugar Ki 9 Alamat

اگر کسی فرد کو شوگر کا مرض ہو چکا ہے تو اس پر منددجہ ذیل 9 علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
بار بار پیشاب کی حاجت
بے چینی
بے خوابی
پیاس کی زیادتی
بھوک کی زیادتی
وزن میں کمی
تھکاوٹ
آنکھوں کی بینائی میں کمی
زخموں کا دیر سے ٹھیک ہونا
یاد رہے کہ بعض اوقات شوگر کا مرض مریض پر اپنی علامات ظاہر نہیں کرتا ۔لہذا اگر کسی فرد کی عمر 30 سے ذیادہ ہے اور وہ شدید بھوک محسوس کرتا ہو تو اسے شوگر کا ٹیسٹ ضرور کروا لینا چاہئے ۔

Sugar Hone ki Wajuhat

روحانیت کے مطابق فرد کو دائمی نظربد کی وجہ سے شوگر لاحق ہوتی ہے ۔ اصل میں نظربد کی وجہ سے فرد کو پریشانی اور بے خوابی کا مرض لاحق ہوتا ہے جبکہ مسلسل پریشانی اور بے خوابی فرد کو شوگر کا مرض لاحق کر سکتی ہے ۔ لہذا نظربد شوگر کی وجہ ہو سکتی ہے ۔
میڈیکل سائنس کے مطابق فرد کو شوگر کا مرض لاحق ہونے کی درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
اگر لبلبہ انسولین پیدا نہیں کر رہا تو فرد کو شوگر کا مرض لاحق ہو جاتا ہے ۔
والدین کو شوگر ہونے کی وجہ سے ان کے بچوں کو بھی شوگر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے
عمر زیادہ ہونے سے شوگر کا خطرہ بھی بڑھ کاتا ہے
شدید ذہنی دباو ، اور بے خوابی شوگر کی وجہ بن سکتی ہے ۔

Diabetes Lifestyle Urdu

شوگر کا مریض بازاری کھانا ،کولڈ ڈرنک ، انرجی ڈرنک ،چاول ، الکوحل ، سیگرٹ ، شکر اور کا استعمال نہ کرے
ایک دن میں کم ازکم 5 لیٹر پانی ضرور پیئں
رات کو جلدی سونے کی عادت ڈالیں
سلاد کا استعمال ذیادہ کریں ۔
شوگر کا مریض صبح دوگلاس پانی میں آدھا لیموں ڈال کر پینے کی عادت بنائیں ۔
شوگر کا مریض صبح اور شام 45 منٹ واک ضرور کرے ۔
جب بھی آپ کھانا کھائیں تو اس کے 15 منٹ کے بعد 5 منٹ چہل قدمی ضرور کریں اور یہ سب سے ذیادہ ضروری ہے ۔
کھانا کھانے بعد سونے کی کوشش نہ کریں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali mein aap ko Har Bimari Se Shifa k liye Qurani Dua aur Wazaif Hasil hon ghay , Iss Tarha k Wazaif aap ko Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghay .