Surah Ahzab Quran ki azeem surah mubarak hai jo ke 21 aur 22 para mein hai. Surah Ahzab Madni surah mubarak hai aur uski kul 73 ayat hain. Is surat ko “Ahzab” ka naam diya gaya hai kyunke is surah mubarak mein jung-e-Ahzab ya jung-e-Khandaq ka tazkira hai. Surah Ahzab mein Ahl-e-Bayt ka zikr hai.

Surah Ahzab kis Para mein hai

سورہ احزاب قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے جو کہ 21 اور 22 پارہ میں ہے ۔ سورہ احزاب مدنی سورہ مبارکہ ہے اور اس کی کل 73 آیات ہیں ۔ اس سورت کو اَحزاب کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس سورہ مبارکہ میں جنگ احزاب یا جنگ خندق کا تذکرہ ہے ۔سورہ احزاب میں ایل بیعت کا ذکر ہے ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔