گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Baaz Auqaat Koi Dushman Kisi Ko Zehni Aziat Dainay Ke Liye Is Ki Kisi Nah Kisi Kamzoree Ko Le Kar Usay Badnaam Karna Shuru Kar Deta Hai. Baaz Bohat Ziada Shareef Familes Mein Jab Kisi Beti Ki Shadi, Rishta Ya Gharyalo Ikhtilafat Ki Wajah Se Problam Aati Hai To Is Baat Ko Haasid Bohat Ziyada Phela Kar Khush Hotay Hain. Jab Haasid Bila Waja Hi Kisi Ko Badnaam Karne Ki Koshish Karte Hain To Is Se Family Ke Baaz Afraad Ko Be Had Zehni Aziat Ka Saamna Karna Parta Hai. Lekin Woh Kar Kuch Nahi Satke. Lehaza Aisi Soorat Mein Zaroori Hai Ke Dushman Ki Zaban Bandi Ho Jaye. Is Post Mein Hum Aap Ko Dushman Ki Zabaan Bandi Karne Ke Liye Aik Aisa Khaas Wazifa Bta Rahay Hain Jiski Ki Barket Se Koi Bhi Dushman Aap Ki Izzat Aur Naam Ko Kisi Bhi Qisam Ka Nuqsaan Nahi Day Sakay Ga Aur Nah Hi Woh Aap Ke Khilaaf Kuch Ulta Seedha Bol Sakay Ga . Yeh Wazifa Surah Feel Ka Hai. Dushman Ki Zaban Bandi Ka Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai 

Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa Urdu

بعض اوقات کوئی دشمن کسی کو ذہنی اذیت دینے کے لئے اس کی کسی نہ کسی کمزوری کو لے کر اسے بدنام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بعض بہت ذیادہ شریف فیملز میں جب کسی بیٹی کی شادی ، رشتہ یا گھر یلو اختلافات کی وجہ سے پرابلم آتی ہے تو اس بات کو حاسد بہت زیادہ پھیلا کر خوش ہوتے ہیں ۔ جب حاسد بلاوجہ ہی کسی کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سے فیملی کے بعض افراد کو بے حد ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن وہ کر کچھ نہیں سکتے ۔ لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کہ حاسدین کی زبان بندی ہو جاے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو دشمن کی زبان بندی کرنے کے لیے ایک ایسا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی کی برکت سے کوئی بھی دشمن آپ کی عزت اور نام کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا اور نہ ہی وہ آپ کے خلاف کچھ الٹا سیدھا بول سکے گا ۔
یہ وظیفہ سورہ فیل کا ہے ۔ دشمن کی زبان بندی کا اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ ڈر ہے کہ کوئی دشمن اسے ذلیل رسوا کرنے کی کوشش کرے گا تو اس دشمن کی زبان بندی کرنے کے لئے اور اسے اس کے برے ارادے کی سزا دینے کے لیے سورہ فیل کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ سورہ فیل کا وظیفہ آپ نے سوموار کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
یعنی آپ فجر کی نماز ادا کرکے اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ فیل تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ ہر فرض نماز کے بعد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ آپ کی فیملی یا فیملی سے باہر جو فرد بھی آپ کا مزاق بنانے کی کوشش کرے گا یا جو آپ کی عزت کو کسی بھی حوالے سے نقصان دینے کا ارادہ کرے گا ۔ اسکی زبان بندی ہو جاے گی اور اگر وہ اپنے ارادے سے باز نہیں آے گا تو وہ خود ہی دنیا میں ذلیل رسوا ہونے لگے گا ۔ اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار دشمن کی کی ہر شرارت سے محفوظ رہیں گے ۔

Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور دشمن کوئی نہ کوئی ایسی شرارت کرتا رہتا ہو جس سے آپ کی عزت کو نقصان ہوتا رہتا ہو تو ایسے دشمن کو سیدھا کرنے کے لیے آپ منگل کے دن سورہ عصر کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کا اثر آپ کے تمام دشمنوں پر ہوگا یعنی جو بھی دشمن آپ کو کسی بھی حوالے سے نقصان دینے کا ارادہ کرے گا وہ اپنے اس نقصان میں خود ہی مبتلا ہو جاے گا ۔
دشمن ، حاسد ، حسد ، کالا جادو ، نظربد اور ناگہانی آفات و بلیات سے اگر آپ ہمیشہ محفوظ رہتا چاہتے ہیں تو سورہ کوثر کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ کوثر کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ سورہ کوثر کا نقش ہر مسلمان کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ ہمارا دشمن کون ہے جبکہ سورہ کوثر کی برکت سے مسلمان اپنے ظاہری و باطنی دشمنوں سے محفوظ رہتا ہے ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan

Dushman se nijat aur hifazat k beshumar Urdu Wazaif aap ko site Naade Ali mein Hasil hon ghay , iss jayse Wazaif aap ko site Salamullah Aliha mein bhe hasil hon ghay