پریشانی کی دعا ہے۔ اس دعا مبارکہ کے حوالے سے حدیث ہے کہ آپ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خود اس دعا مبارکہ کو پریشانی کی حالت میں ورد کرتے تھے۔ اس لیے اگر کوئی مسلمان پریشاں ہے تو وہ اس کا ورد کرے۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اس فرد کی پریشانی کو دور فرما دیں گی۔ یاد رہے کہ انسان پیدائش سے موت تک بے شمار پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے۔ کچھ پریشانیاں تو ایسی ہوتی ہیں جو کہ اس کے وہم و گمان میں نہیں ہوتی۔ دنیا میں رہتے ہوئے اگر کوئی شخص پریشانی کا شکار نہ ہو تو یہ ممکن نہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص پریشانی کی حالت میں اس کا ورد کرتا ہے تو ایسا بھی ممکن نہیں کہ اس کی پریشانی کا حل نہ ہو۔ مطلب یہ کہ آپ کی پریشانی جیسی بھی ہے اس کا حل اس میں موجود ہے۔ اس لیے آپ پریشان ہوں یا نہ ہوں یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ بِرَحْمَتِکَ اسْتَغِیْثُ کا ورد ضرور کیا کریں۔ انشاء اللہ آپ اس دنیا میں بھی پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے اور آخرت میں بھی آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ بِرَحْمَتِکَ اسْتَغِیْثُ کے فضائل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Pareshani Ki Dua In Quran

پریشانی کی دعا یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ہے ۔ اس دعا مبارکہ کے حوالے سے حدیث ہے کہ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم خود اس دعا مبارکہ کو پریشانی کی حالت میں ورد کیا کرتے تھے ۔لہذا اگر کوئی مسلمان پریشان ہے تو وہ یاحی یاقیوم برحمتک استغیث کا ورد کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اس فرد کی پریشانی کو دور فرما دیں گے ۔ یاد رہے کہ انسان پیدائش سے موت تک بے شمار پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے ۔ کچھ پریشانیاں تو ایسی ہوتی ہیں جو کہ اس کے وہم وگمان میں نہیں ہوتی ۔ دنیا میں رہتے ہوئے اگر کوئی شخص پریشانی کا شکار نہیں تو یہ ممکن نہیں ۔ لیکن اگر کوئی شخص پریشانی کی حالت میں یاحی یاقیوم برحمتک استغیث کا ورد کرتا ہے تو ایسا بھی ممکن نہیں کہ اس کی پریشانی کا حل نہ ہو ۔ مطلب یہ کہ آپ کی پریشانی جیسی بھی ہے اس کا حل یاحی یاقیوم برحمتک استغیث میں موجود ہے ۔ لہذا آپ پریشان ہوں یا نہیں یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ورد ضرور کیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ اس دنیا میں بھی پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے اور آخرت میں بھی آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔یاحی یاقیوم برحمتک استغیث کے فضائل جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔