Surah baqarah quran ki azeem surah mobarka hai . Hadees mobarka k motabak surah baqarah ki har har ayat mobarka k sath 80 -80 farishton ka nazool hoa . Surah baqarah mein ayatul kursi mojood hai aur iss k ilawa surah baqarah ki last 2 ayat rohani hawalay se be had afzal aur azeem hain . Iss artical mein ap ko surah baqarah ka 1 sab se khas wazifa bataya gaya hai . Surah baqarah ka ye wazifa muqaddar sanwarne aur allah ki bargha se apni har hajat hasil karne k liye be had powerful hai . Surah baqarah ka wazifa ju k iss article mein bataya gaya hai ۔ iss ki barakat ap par 3 din se pehlay insha allah zahar hon ge.
Surah baqarah ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed malomat darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Surah Baqarah In Urdu

سورہ بقرہ میں آیات کی تعداد 286 ہے جبکہ 40 رکوع ہیں جن میں سے ابتدائی 16 رکوع پہلے پارہ میں، 16 رکوع دوسرے پارہ میں اور 8 رکوع تیسرے پارہ کے ابتدائی حصے میں ہیں۔ سورہ بقرہ کے کل کلمات 6121 اور حروف کی تعداد 25500 ہے۔ سورہ بقرہ کی 286 آیات ، 40 رکوع ، 6121 کلمات اور حروف کی تعداد 25500 ہے ۔ سورہ بقرہ مدنی سورہ مبارکہ ہے لیکن اس کی 281 نمبر آیت مکہ مکرمہ میں حجۃ الوداع کے موقع نازل ہوئی ۔

Hadees About Surah Baqarah

ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔
صحیح البخاری حدیث 5009
وہ گھر جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے اس میں شیطان داخل نہیں ہوتا
جامع الترمذی حدیث2881
ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے اور قرآن کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے، اس سورۃ میں ایک آیت ہے یہ قرآن کی ساری آیتوں کی سردار ہے اور یہ آیت ،،  آیت الکرسی ہے
جامع الترمذی حدیث2878
امام بغوی رحمتہ اللہ علیہ نے معجم الصحابہ میں ابن العساکر نے اپنی تاریخ میں حضرت ربیعہ الحرشی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا گیا قرآن کریم کا کونسا جزو افضل ہے آپ نے فرمایا وہ سورت جس میں گائے کا ذکر ہے پھر عرض کی گئی سورۃ البقرہ میں کونسا جزو افضل ہے فرمایا گیا آیت الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری آیات اور یہ عرش کے نیچے سے نازل ہوئیں۔

Surah Baqarah Ka Wazifa

سورہ بقرہ کا وظیفہ کسی بھی بھائی یا بہن کی تمام مشکلات کا ایک زبردست اور غیبی روحانی حل ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کے فضائل بے شمار حدیث مبارکہ میں موجود ہیں جن میں سے چند ہم نے پہلے آپ کے لئے بیان کر دی ہیں ۔
ہمارا موضوع چونکہ سورہ بقرہ کے روحانی فیض کے حوالے سے ہے لہذا ہم اس آرٹیکل میں آپ کے لئے سورہ بقرہ کا ایک ایساء وظیفہ بیان کر رہے ہیں جسکی بناء پر آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر مشکل کی آسانی اور ہر حاجت حاصل کر پائیں گے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 – 7 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ کی تلاوت کریں ۔ یہ ورد کرنے کے بعد اس کے بعد آپ دردو پاک پڑھ کر وظیفہ بند کردیں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے سورہ بقرہ کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کی ہر مشکل اور پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔
سورہ بقرہ کے اس وظیفہ کی آپکو بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گے اور ان ہی برکات اور فضائل میں سے چند فضائل جنکا بہت سے افراد مشاہدہ کر چکے ہیں وہ آپ کے لئے ہم پیش کرتے ہیں ۔

Surah Baqarah ki Fazilat

سورہ بقرہ کے بیان کئے گئے وظیفہ کی آپ کو بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور ایسی ہی برکات میں سے چند مشاہدہ میں آنے والی برکات اور فضائل درج ذیل ہیں ۔ یعنی سورہ بقرہ کے وظیفہ کی برکت سے آپکی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، صحت اور نوکری ہر قسم کے ظاہری باطنی نقصانات سے محفوظ رہیں گے   ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جایا کرے گی اور جس چیز کی آپ کو ضرورت ہوگی وہ چیز کسی نہ کسی ذریعے سے آپ تک پہنچ جایا کرئے گی ۔
آپ کے رزق میں بے حساب برکت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کو جلد ہی اللہ کے کرم سے دولت بھی حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
تنگدستی ، غربت اور قرض سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
آپ پر کالا جادو ، نظربد ، جنات اور دشمن کا کوئی بھی وار کبھی اثر نہیں کرے گا ۔
جس گھر میں سورہ بقرہ تلاوت کی جاتی ہے اس گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ، جنات ، شیاطین اور سایہ وغیرہ کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔
اگر کسی بیٹی کی رشتہ یا شادی میں بندش ہے تو وہ بندش اسی وقت دور ہو جائے گی ۔
سورہ بقرہ کی برکت سے میاں بیوی میں بے حد محبت تمام زندگی کے لئے پیدا ہو جاتی ہے ۔
گھر میں امن و سکون اور خیروبرکت ہمیشہ رہتی ہے ۔
جو بے اولاد ہیں انہیں سورہ بقرہ کی برکت سے اولاد حاصل ہو جاتی ہے ۔
گستاخ اولاد سورہ بقرہ کی برکت سے والدین کی فرمابردار ہو جاتی ہے ۔
سورہ بقرہ کی برکت سے فرد اور اسکی فیملی حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہتے ہیں ۔
اور اگر کوئی سورہ بقرہ پڑھ کر کسی کے حق میں شفاء ، رزق اور مشکل کی آسانی کی دعا کرتا ہے تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور قبول ہوتی ہے ۔
لہذا اگر آپ کے پاس وقت ہے تو آپ سورہ بقرہ کا وظیفہ ضرور کریں اور اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا زعفرانی نقش یا 3ڈی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اس نقش کی آپ کو وہ تمام برکات حاصل ہوں گی جو کہ پہلے بیان کی گئی ہیں ۔
یہ نقش آپ فوٹو کارڈ ، 3ڈی لیمینیشن اور کورئیر کا خرچ 900 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ یہ ہدیہ خرچ ہے ذاتی ہدیہ نہیں ۔
قرآنی خطاطی ، نقش اور دم وغیرہ کا ہدیہ حاصل کرنا بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759پر موجود حدیث سے ثابت ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا نقش کی فوٹو نیچے دے دی گئی ہے ۔
اس نقش کو آپ واٹس ایپ پر حاصل کرکے خود بھی پرنٹ کروا سکتے ہیں ۔لہذا آپ ایک مسکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپے ہدیہ ادا کرکے یہ نقش واٹس ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Surah Baqarah Naqsh

surah baqrah naqsh