سورۃ یٰسین کا وظیفہ کرنے کے لیے بزرگانِ دین نے بہت سے وظائف بیان فرمائے ہیں۔ اِن وظائف میں سورۃ یٰسین 7 مُبین کا وظیفہ افضل ہے۔ لیکن بعض بزرگان کے مطابق وظیفے کی افضلیت کا دارومدار طریقے پر نہیں ہوتا۔ یعنی اگر کوئی وظیفہ اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی محبت میں کیا جائے تو اُس وظیفے میں کامیابی آپ کا مقدر ہے اور ایسا وظیفہ ہی فرد کو زندگی بھر فائدہ دیتا ہے۔ اِس لیے اگر سورۃ یٰسین سیون مبین کا وظیفہ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
کی محبت میں کیا جائے تو اِس وظیفے کی ساری برکات آپ کو عمر بھر حاصل ہوتی رہیں گی۔ سورۃ یٰسین سیون مبین کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام حاجات پوری کرنے، شادی اور رشتے کی ہر رکاوٹ دور کرنے اور بے حساب رزق و دولت جلد حاصل کرنے کے لیے انتہائی مؤثر مانا جاتا ہے۔ سورۃ یٰسین سیون مبین کے وظیفے کی اردو تفصیل نیچے دی گئی ہے۔
Surah Yaseen Seven Mubeen Wazifa Urdu
سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کے لیے بزرگوں نے بہت سے وظائف بیان فرمائے ہیں ۔ ان وظائف میں سورہ یاسین 7 مبین کا وظیفہ افضل ہے ۔ لیکن کچھ بزرگوں کے مطابق وظیفہ کی افضیلت کا دارو مدار طریقہ پر نہیں محبت پر ہوتا ہے ۔ یعنی اگر کوئی وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی محبت میں کیا جائے تو اس وظیفہ میں کامیابی آپ کا مقدر ہے اور ایساء وظیفہ ہی فرد کو تمام زندگی فائدہ دیتا ہے ۔ لہذا اگر سورہ یاسین سیون مبین وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی محبت میں کیا جائے تو اس وظیفہ کی سبھی برکات آپ کو آپ کی تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ سورہ یاسین 7 مبین وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام حاجات حاصل کرنے ، شادی ، رشتہ کی ہر رکاوٹ دور کرنے اور بے حساب رزق اور دولت جلد حاصل کرنے کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ سورہ یاسین 7 مبین وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Yaseen Seven Mubeen Wazifa
سورہ یاسین میں لفظ مبین 7 مرتبہ آیا ہے ۔ لہذا سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ نے 7 مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ ہر بار آپ نے پہلی مبین تک ، دوسری بار دوسری مبین تک ، تیسری بار تیسری مبین تک ، چوتھی بار چوتھی مبین تک ، پانچویں بار پانچویں مبین تک ، چھٹی بار چھٹی مبین تک اور ساتویں بار آپ سورہ یاسین کو مکمل تلاوت کریں ۔ہہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔اور 7 دن کے بعد آپ نے 7 مساکین کو کھانا کھلا دینا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو غیب سے حاصل ہو جائے گی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی صورت میں آپ دعا مبارکہ سلام قولا من رب الرحیم پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
سورہ یاسین کے روحانی فضائل اور برکات کو جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
