Iss post me aap ko jaldi Shadi k liye Surah Baqarah ayat 165 ka khas wazifa hasil ho ga. ye wazifa ham ne Qadeem Farsi books se hasil karne k baad 25 saal tak beshumar afrad ko bataia aur Inn me se 80 % afrad ki sahdi 14 din me ho gye. Iss Post mein aap ko Surah Baqarah ayat 165 ka sab se khas wazifa aur iss wazifa k banefits hasil hon ghay. agr aap chahty hain k aap ki shadi jaldi ho jae tu ye wazifa aap k liye hai, lehaza iss post ko end tak read krain.

Jaldi Shadi Hone ka wazifa

بعض افراد کو بہت سی وجوہات کی بنا پر جلدی شادی کرنا ہوتی ہے لیکن جلدی میں اکثر افراد کی شادی میں رکاوٹ آجاتی ہے جس کی بہت سی وجوہات ہیں ۔ ظاہر ی وجہ معمولی کوشش سے ختم ہو سکتی ہے جبکہ اگر شادی میں روکاوٹ کی وجہ روحانی ہے تو آپ کی جلدی شادی کے لئے کی جانے والی ہر کوشش بے کار ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر سخت کوشش کے باوجود آپ کی جلد شادی کے لئے اسباب نہ بن رہیں ہوں تو مطلب آپ نظربد ، کالا جادو ، حسد یا نحوست کا شکار ہیں ۔ لہذا جب تک آپ کو نظربد ، حسد اور نحوست سے نجات نہیں ملے گی آپ کی شادی میں رکاوٹ اور پریشانی آتی رہے گی ۔لہذا آپ سب سے پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ آپ حسد یا نحوست کا شکار تو نہیں اگر آپ حسد ، نحوست ، نظربد یا کالا جادو کا شکار ہیں تو آپ کو ایسا وظیفہ کرنا ہوگا جس کی برکت سے آپ حسد ، نحوست اور کالا جادو سے نجات بھی ملے اور آپ کے لئے جلد شادی کے اسباب بھی پیدا ہوں ۔
اور اگر آپ حسد اور نحوست کا شکار ہیں تو آپ کو کسی بھی آسان وظیفہ کے زریعے فائدہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ لہذا یہ دونوں قسم کے وظائف آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو حسد ، نحوست ، نظربد ، کالا جادو اور شادی کی بندش کی پہچان کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔

 Shadi ki Bandish ki Pehcahan

شادی کی بندش کی پہچان کرنے کے لئے آپ اس لڑکی یا لڑکے کی قمیض حاصل کریں جو جلد شادی کرنا چاہتا ہے ۔ اب آپ اس قمیض کی ہاتھ کی بالشت کے زریعے اچھی طرح پیمایش کر لیں اور اس پیمائش کو آپ نوٹ کرلیں ۔ یہ عمل آپ نے سورج غروب ہونے کے بعد کرنا ہے ۔ اور قمیض کی پیمائش آپ نے ایک ہی بار کرنی ہے ،یہ پیمائش کرنے ے بعد آپ اس قمیض کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر 700 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں ۔یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ اس قمیض کی ہاتھ کی بالشت سے دوبارہ پیمائش کریں ۔ اگر تو اس قمیض کے سائز میں معمولی کمی یا اضافہ ہو جائے تو مطلب متعلقہ شخص حسد ، نحوست ، نطربد ، کالا جادو یا شادی کی بندش کا شکار ہے اور اگر قیمض کی پیمائش میں کمی یا اضافہ نہ ہو تو آپ کسی قسم کے بد اثرات کا شکار نہیں ۔
اور اگر آپ حسد یا نحوست کا شکار نہیں تو ایسی صؤرت میں آپ ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی ختم ہو جائے گی ۔
لہذا اگر آپ حسد یا نحوست کا شکار ہیں تو ایسی صورت میں آپ کی جلد شادی سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کے زریعے جلد ممکن ہوگی یہ وظیفہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Jaldi Shadi ka wazifa​ Surah Baqarah Ayat 165

surah-baqrah-ayat-165

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کی بندش ، حسد یا نحوست کا شکار ہے تو ایسے بد اثرات کا خاتمہ کرنے اورجلد شادی کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ پہلی رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد ایک مرتبہ سورہ فلق پڑھیں اور دوسری رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد ایک بار سورہ ناس تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 تلاوت کریں ۔ سورہ بقرہ کی آیت 165 عربی میں اوپر درج کردئ گئی ہے ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 165 ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے روحانی فیض جاری ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ جلد شادی کرنے کے حوالے سے بے حد پر تاثیر ہے اور اس کی برکت سے آپ کو نطربد ، جنات ، کالا جادو ، دشمن ، حسد اور نحوست سے جلد نجات مل جاتی ہے ۔ سورہ بقرہ ایت 165
کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو زندگی میں بے شمار روحانی برکات حاصل ہوگی جن کی تفصیل ہم نے نچیے درج کردی ہے

Jaldi Shadi ka wazifa​ Benefits

جلدی شادی کے لئے ہم نے آپ کو سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ بتا دیا ہے اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو س وظیفہ کی 25 روحانی برکات حاصل ہوسکتی ہیں جو کہ ہم نے نیچے درج کردی ہیں ۔
سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کی برکت سے
آپ کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
آپ کو شادی کی بندش سے نجات مل جائےگی ۔
اگر آپ کی شادی میں رکاوت کی وجہ کالا جادو ہے تو آپ کو کالا جادو ور اس کے بد اثرات سے جلد نجات مل جائے گی ۔
اگر فیملی میں کوئی شخص آپ کی شادی میں رکاوٹ بن رہا ہے تو وہ رکاوٹ جلد دور ہو جائے گی ۔
اگر والدین آپ کی جلد شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہے تو وہ بھی جلد راضی ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
یہ وظیفہ لڑکی یا لڑکے کو شادی کے لئے راضی کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ آپ کو حسد ، حاسد ، نحوست اور دشمن سے بچاتا ہے ۔
یہ وظیفہ آپ کی شادی اور رشتہ کی روحانی حفاظت ہے ۔
یہ وظیفہ جلدی منگنی اور جلدی شادی کے اسباب پیدا کرتا ہے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد لڑکی کے لئے رشتہ جلد آجاتا ہے اور یہ رشتہ جلد پکا بھی ہو جاتا ہے ۔
سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ ذیادہ عمر کی لڑکیوں کی جلد شادی کا سبب ہے ۔
طلاق یافتہ اور بیواہ خواتین کی شادی اس وظیفہ کی برکت سے جلد ہو جاتی ہے ۔
اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو یہ بھی سورہ بقرہ کی ایت 165 کے زریعے ممکن ہے ۔
بعض افراد کو روزگار نہ ہونے کی وجہ سے شادی میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اگر کوئی شخص سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کرتا ہے تو اس کی برکت سے اس کے روزگار ، جاب یا کاروبار کے معاملات بھی درست ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
اگر کوئی لڑکی سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کر لیتی ہے تو اس کی برکت سے نہ صرف اس لڑکی کی شادی جلدی ہو جاتی ہے بلکہ یہ لڑکی اپنے شوہر کے لئے گڈلک بھی ثابت ہوتی ہے ۔
یہ وظیفہ شادی شدہ زندگی میں خیروبرکت لاتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے فرد کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت، خوشی اور خوشحالی ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کی برکت سے خواتین طلاق ، شک ، غلط فہمی اور گھریلو ناچاقیوں سے محفوظ رہتی ہیں ۔
ہم نے آپ کو سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کے جلد شادی ہونے کے حوالے سے فوائد بتائے ہیں ، لیکن یاد رہے کہ یہ فوائد صرف ان افراد کو حاصل ہوں گے جو کہ وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے ساتھ ادا کرتے ہیں جبکہ وظیفہ کی اہم شرائط کے حوالے سے ہم نے آخر میں بٹن دیا ہے اس کلک کرکے تفصیل حاصل کریں ۔
اب ہم آپ کو جلد شادی ہونے کے حوالے سے مزید چند اہم اور مجرب وظائف بتاتے ہیں ۔ اگر آپ کو ان وظائف میں سے کوئی آسان لگے تو آپ اسے بھی کر سکتے ہیں لیکن ایک وقت میں صرف ایک وظیفہ کریں ۔

Jaldi Shadi Ka Wazifa In Quran

Umme Salma Dua In arabic

جلدی شادی کے قرآن کی کسی بھی آیت یا سورہ مبارکہ کا اگر ورد کیا جائے تو اس کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور اس بات پر ہر مسلمان کو ایمان رکھنا چاہئے کیونکہ قرآن کی ہر آیت برکت کا سبب ہے جبکہ جس فرد کی زندگی میں خیروبرکت کی کمی آتی ہے زندگی اور شادی میں رکاوٹ کا سامنا ایسے افراد کو ہی ہوتا ہے ۔لہذا جلد شادی کے لئے بزرگوں نے مختلف دعائیں اور وظائف بھی بیان کئے ہیں اور ان میں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی دعا خاص مانی جاتی ہے ۔ لہذا اگر کسی خاتون کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہے تو اسے دعائے ام سلمہ کا ورد کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی اسے شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور ان کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
دعائے ام سلمہ کا ورد کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ دعائے امہ سلمہ ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ذیادہ دیر نہیں لگے کی کہ آپ کی شادی ہو جائے گی ، اسکے علاوہ آپ کو شادی میں خیروبرکت حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو تمام زندگی خوشی ، خوشی اور بے حساب رزق بھی ملتا رہے گا ۔ دعائے ام سلمہ کو عربی میں اوپر درج کردیا گیا اور اس دعا کے بارے میں حدیث بھی موجود ہے ۔

Jaldi Shadi Karne Ka Wazifa

arabic hasbunallahu wa ni'mal wakeel

اگر کوئی بھائی یا بہن جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں مگر ان کی شادی میں کوئی نہ کوئی روکاوٹ آتی رہتی ہو تو ایسی صورت میں آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ 14 دن تک کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف اور 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی یا تو ہو جئے گی یا اس کے لئے واضع اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ضرور بنائیں اور اس عمل کو آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔

Jald az Jald Shadi Ka Wazifa​

shurah baqrah last 2 ayat

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں کافی دیر ہو چکی ہے اور وہ جلد از جلد شادی کرنا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ سورہ بقرہ کی آخر دو آیات کا وظیفہ بہتر ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات روحانی حوالے سے بے حد پرٹاثیر مانی جاتی ہیں اور ان آیات کی فضلت میں حدیث موجود ہے ۔ لہذا جلد شادی کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں اور اس وظیفہ کو اسی طریقہ سے 14 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی جلد ہونے لئے اللہ کی ذات وسیلہ پیدا فرما دیں گے ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات عربی میں اوپر درج ہیں ۔

Jaldi Shadi Ka Asan Wazifa​

ayate karima in arabic

جلدی شادی کے لئے سب سے آسان وظیفہ آیت کریمہ کا ہے ۔ آیت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے اور اس میں اسم اعظم موجود ہے اور اس ایت کو دعا کی جلد قبولیت کا زریعہ مانا جاتا ہے اور یہ بات حدیث میں موجود ہے ۔
ایت کریمہ کا وظیفہ کسی بھی مقصد کو جلد حاصل کرنے کے لئے کیا جا سکتا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو جلد شادی کے حوالے سے آیت کریمہ کا وظیفہ بتائیں گے ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ نے ہر نماز کے بعد 313 مرتبہ آیت کریمہ اور 10 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر رکاوت سے خود بخود نجات مل جائے گی اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔

Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa Surah Baqarah

جلدی شادی ہونے کا ایک اہم وظیفہ سورہ بقرہ کا ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کی دوسری اور سب سے بڑی سورہ مبارکہ ہے اور اس کی برکت سے ہر مسلمان کی ہر پریشانی کا حل بہت جلد اور بے حد آسانی سے ہو جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ ان افراد کے لئے ہے جو کہ عربی آسانی سے پڑھ سکتے ہیں ، لہذا اگر آپ صحیح تلفط کے ساتھ سورہ بقرہ پڑھ سکتے ہیں تو آپ اس وظیفہ کو کریں بصورت دیگر آپ اپنے لئے کسی ایسے آسان وظیفہ کا انتخاب کریں جو کہ آپ آسانی سے کر سکتے ہوں ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں رکاوٹ کا شکار ہیں اور وہ جلدی شادی ہونے کے لئے وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ بقرہ کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی کی رکاوٹ سے نجات مل جائے گی اورآپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
سورہ بقرہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں ۔ آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Jaldi Nikah Jaldi Shadi K Liye Wazifa

بعض لڑکیاں اور لڑکے جلد از جلد نکاح کرنا چاہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کہیں متعلقہ لڑکی یا لڑکے کی شادی کہیں اور نہ ہو جائے ۔ اسی طرح بعض لڑکیوں یا لڑکوں کا نکاح ہوا ہوتا ہے لیکن ان کی رخصتی میں رکاوٹ آنے لگتی ہے، لہذا ایسی صؤرت میں جلد شادی اور جلد نکاح کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ، سورہ فاتحہ کا وظیفہ کے لئے آپ نے جمعہ کے فجر کی نمز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی شادی ، نکاح اور رخصتی کے حوالے سے ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔