تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آںے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ غصہ ہر وقت اپنے ناک پر لے گھومتی ہیں۔
آپ کے چہرے پر کہیں نہ کہیں ایک داغ ضرور ہے 
دھوپ اور گرمی کی شدت آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
آپ عمر کا لحاظ کئے بغیر سچی بات منہ پر کر دیتی ہیں اس کا چاہے کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے۔
آپ کو جلد غصہ آجاتا ہے لیکن جتنا جلدی آپ کو غصہ آتا ہے اتنی ہی جلدی آپ کا غصہ دور بھی ہو جاتا ہے۔
آپ کو غصہ بھی حد سے زیادہ آتا ہے اور آپ میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کی عادت بھی نہیں ۔
جلد بازی کی عادت آپ میں شدت سے موجود ہے۔
آپ ہر کام جلدی میں کرنا چاہتی ہیں ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا یا کسی کا حکم ماننا آپ کے بس کا روگ نہیں ۔
آپ کو دباؤ اور پابندی پسند نہیں اور نہ ہی آپ کسی کے سامنے
جھکتی ہیں اور مشکل وقت میں بھی آپ کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتی۔
آپ کو دوسروں کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے لیکن خود کسی سے مدد نہیں لیتی۔
آپ دوسروں کا غصہ ٹھنڈا تو کر لیتی ہیں لیکن آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر پاتی۔
آپ اچھا لباس پہنے کے عادی ہیں۔
آپ بے حد خوش اخلاق ، مہمان نواز اور ملنسار خاتون ہیں ۔
آپ میں خاص کشش پائی جاتی ہے اس کے علاوہ آپ کے لباس ، گفتگو کے انداز اور خوبصورتی
سے ہر کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی متاثر ہو جاتا ہے ۔
لوگوں کے ہجوم یا محفل میں چھا جا نا آپ کی لک ہے۔
آپ عورتوں اور مردوں میں یکساں مقبول ہیں۔
آپ کے اندر کسی کا بھی ڈر موجود نہیں ۔
آپ لڑائی جھگڑا کرنے پر آجائیں تو دوسروں کے ناک میں دم کر دیں گی ۔
آپ کا مزاج حاکمانہ ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ ہی کی بات مانے ۔
اور اگر کوئی آپ کی بات نہ مانے تو اس وقت آپ کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ جاتا ہے ۔
آپ اپنے دل کی بات یا پریشانی کسی سے بھی شئیر نہیں کرتی۔
آپ کا رعب اور دبدبہ تمام افراد کے دلوں میں ہے۔
آپ حد سے زیادہ حساس بھی ہیں کسی کو سخت بات کہنے پر خود دُکھی بھی ہو جاتی ہیں۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی جسم کے کسی بھی حصہ کی سرجری ضرور ہوگی۔
یہ سرجری زخم پر ٹانکے لگانے کی صورت میں ہو یا ڈاکٹر سے دانت نکلوانے کی صورت میں ہو۔
ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے ایساء ہی آپ چاہتی ہیں۔
بہادر اور نہ ڈر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ میں شکی ہونےکا مادہ بھی پایا جاتا ہے ۔
آپ کی آپ کے سسرال والوں کے ساتھ کبھی نہیں بنتی
سسرال والے آپ پر تنقید اور نقطہ چینی کرتے رہیں گے جو کہ آپ کو برداشت نہیں۔
آپ بہو کی صورت میں سسرال والوں کے لئے حد سے زیادہ سخت ہیں۔
کہیں لڑنے کا معاملہ ہو تو وہاں سب سے آگے آپ ہی ہوں گی۔
آپ جلد ہی کسی بات پر تعش میں آجاتی کی عادت میں بھی مبتلاء ہیں ۔
آپ اپنے شوہر پر بھی اپنا رعب بنانا چاہتی ہیں۔
شوہر کے حوالے سے بھی آپ کی ایسی فطرت ہے آپ کو یہ بات پسند نہیں کہ آپ کا شوہر کسی لڑکی سے ہنس کر بات کرے۔
شوہر اگر آپ سے ناراض ہے تو آپ اسے خود ہی اسے منا لیتی ہیں۔
آپ اپنے شوہر کو ہر لحاظ سے اپنے کنڑول میں رکھنا چاہتی ہیں ۔
لیکن اکثر آپ کا شوہر کے ساتھ اختلاف بھی رہے گا لیکن یہ اختلاف کبھی بھی کسی پر ظاہر نہیں ہوگا ۔
کسی کی بھی بے رخی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
آپ حد سے زیادہ محبت پرست اور حد سے زیادہ حسا س ہیں۔
سخاوت آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے یعنی اگر کسی پریشان کو آپ کی ضرورت ہو تو آپ اسکی مدد بھی ضرور کرتی ہیں ۔
آپ سب کچھ ہار سکتی ہیں لیکن ہمت نہیں ہارتی۔
فطر تاً آپ حُسن پر ست اور عا شق مزا ج ہیں اور بہا در ہو نے کے با و جو د کا فی حد تک نا زک مزا ج بھی ہیں۔
لوگ آپ کی باتوں میں محو ہو جاتے ہیں اس لئے آپ کے پاس کسی نہ کسی کا آںا جانا لگا ہی رہے گا
آپ اپنی بات منوانے کی عادی ہیں دوسروں کی بات ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دینے کی عادت میں بھی مبتلاء ہیں ۔
آپ میں اپنے اوپر کسی قسم کی تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں۔
آپ کی چاہت ہے کہ دوسرے افراد خاص کر خاندان کے افراد آپ کو اپنا سربراہ اور افسر مانے۔
آپ بہت زیادہ ذہین اور عقل مند ہیں۔
کسی بھی معاملے کو سلجھانے کی آپ میں خاص خوبی ہے۔
آپ بہت ہمت والی خاتوں ہیں۔
آپ کے خواب اور خواہشات بہت بڑی ہیں۔
آپ سچی بات کہنے سے ہرگز نہیں گبھراتی خواہ لوگ آپ کے دشمن ہی کیوں نہ ہو جائیں ۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو آپ کا دل اس کے لئے بہت مشکل سے صاف ہوتا ہے۔
آپ کو اپنی تعریف سننا بہت پسند ہے۔
آپ کسی اپنے کی صرف پہلی غلطی کو معاف کرتی ہیں دوسری غلطی معاف کرنا آپ کے کاغذوں میں نہیں۔
محبت آپ کی کمزوری ہے۔
لیکن آپ کسی سے محبت کرتی ہیں اس بات کو کسی پر ظاہر نہیں ہونے دیتی۔
چھوٹی موٹی چوٹ آپ کو لگتی رہتی ہے۔
آپ کبھی بھی کسی کو اپنے سیکرٹ نہیں بتاتیں ۔
آپ بہت اچھا کھانا بنا سکتی ہیں۔
جب آپ کسی سے گفتگو کرتی ہیں تو اس سے آپ کو دوسروں کی نیت ، ذہانت اور ارادوں کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
اس لئے آپ کو سجھنا کسی کے لئے اتنا آسان نہیں۔
آپ کو گھومنے پھرنے کا شوق ہے۔
آپ اپنے ارادوں کو کسی بھی وقت تبدیل کر لیتی ہیں۔
آپ کا دل بہت زیادہ نرم ہے اور آپ جلد ہی کسی کے فریب میں بھی آجاتی ہیں ۔
آپ میں جسمانی طاقت بھی ہے اور لڑائی میں بھی آپ کافی تیز ہیں۔
آپ کو سپوٹس ، ورزش یا واک کرنے میں بہت کو دلچسپی ہے۔
تیز گاری چلانا یا چلوانا دونوں ہی آپ کے لئے خطرنا ک ہیں۔
آپ کو جیت کا جنون ہے۔
اور اس سلسلے میں آپ کوشش ، ہمت اور جد وجہد سے گھبراتی نہیں۔
دین کے علم سے بھی آپ کو لگاؤ ہے۔
آپ لوگوں کی مخالفت اور تنقید کے باوجود اپنا کام کرتے رہتی ہیں یعنی آپ کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں ۔
محنت اور مشقت سے آپ بھاگنے والوں سے نہیں ہیں۔
آپ دوسروں کی بھلائی کے لئے بہت کچھ کرنے کے جذبات رکھتی ہیں اور دوسروں کی بھلائی کرتی بھی ہیں۔
آپ دل کے معاملے میں کافی کمزور ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ایک سے زیادہ اٖفیئر ہو سکتے ہیں۔
کسی پریشان کو اگر آپ کی ضرورت ہے تو آپ اس کے کہنے سے پہلے ہی اس کے پاس اسکی مدد کے لئے اکثر پہنچ جاتی ہیں۔
آپ انتہا پسند اور جذباتی قسم کی خاتون ہیں۔
آپ حسن پرست اور عاشق مزاج ہیں۔
آپ کی شادی شدہ زندگی میں پریشانی ہو سکتی ہے لیکن یہ پریشانی آپ ہر گز کسی سے شئیر نہیں کریں گے۔
زندگی میں آپ کی سرجری ضرور ہوگی یہ سرجری زخم پر ٹانکے لگنے کی صورت میں ہو یا کسی اور صورت میں۔
چھوٹے موٹے حادثات یا چوٹیں بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو لگتی رہیں۔
اگر کوئی آپ کی بات نہ مانے تو اس پر آپ کو حد سے زیادہ غصہ آ سکتا ہے۔
آپ میں ایک خاص کشش پائی جاتی ہے اس لئے آپ کی گفتگو سے ہر کوئی آسانی سے متاثر ہو جاتا ہے۔
آپ میں اتنی کشش ہے کہ جس کو اپنا دوست بنانا چاہیں گی وہ جلد ہی آپ سے متاثر ہوکر آپ سے دوستی کر لے گا
آپ کو گرمی کا موسم پسند نہیں۔
آپ اپنی ذات پر حد سے زیادہ بھروسہ کرتی ہیں۔
آپ کو کسی دکھی کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے لیکن خود کسی سے مدد حاصل کرنے کو اچھا نہیں مانتی۔
اسی طرح آپ اپنی ذات کے حوالے سے جو غلطی کریں گی اسے زندگی میں کبھی نہیں دھرائیں گی۔
لوگ آپ کو بہت زیادہ نکھرے
کرنے والی خاتون مانتے ہیں۔
آپ اپنی ذات پر پیسہ خرچ کرتی ہیں۔
آپ کو سمجھنا یا آپ کا دل جیتنا کسی کے لئے آسان نہیں۔
آپ بہت کم دوستی کرتی ہیں اور دوستی کرنے میں پہل بھی نہیں کرتی۔
بہت اچھی ٹیچر بننے کی آپ میں خاص صلاحیت ہے۔
آپ کو آرمی ، سپورٹس اور سیاست سے لگاؤ ہے۔
آپ دل دینے کے معاملے میں کمزور ہیں۔
اگر آپ نے کسی کو دل دے دیا تو اس کی زندگی خراب ہو سکتی ہیں کیونکہ آپ اسے اپنے مطابق چالانے کی کوشش کریں گی۔
جسکی وجہ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔
آپ کبھی نہیں چاہیں گی کہ وہ کسی سے ہنس کر بات کرے۔
کسی نہ کسی کھیل میں آپ کو دلچسپی ضرور ہے۔
اور آپ وہ کھیل کھیلتی بھی ہوں گی۔
کسی بھی ہنگامی صورت حال کو فیس کرنا یا ہنگامی صورت حال کو کنڑول کرنا آپ کو اچھے سے آتا ہے۔
آپ بہت زیادہ خود دار اور آنا پرست ہیں۔
آپ ہر بات منہ پر بول دیینے کی عادی ہیں اور آپ کسی سے بھی نہیں ڈرتی۔
سر کٹا سکتی ہیں لیکن جھکا نہیں سکتی ایسی طبیعت آپ کی ہے۔
آپ اپنی فیملی کے لئے ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہیں۔
بگھڑے معاملات کو سنھالنے کی آپ میں بے حد صلاحیت موجود ہے۔
آپ کو دکھی افراد کی مدد کرنا بہت پسند ہے۔
آپ مشکل سے دوست بناتی ہیں ، لیکن اگر آپ دوست بنا لیں تو آپ اسے تمام زندگی نبھاتی ہیں۔
آپ اپنی غلطی کو دھراتی نہیں۔
یعنی جس جگہ یا کام سے آپ کو کسی قسم کا نقصان ہوا ہو آپ وہ کام دوبارہ نہیں کرتی۔
دوسروں کی بات سننے یا رائے یا مشورہ لینے کی آپ کو عادت نہیں۔
آپ کو جانوروں ، پرندوں اور پھول پودوں سے پیار ہے۔
کسی بھی ذمہ داری سے آپ بھاگتی نہیں۔
لیکن جلد غصہ میں آجانا آپ کی عادت ہے۔
آپ کو فار غ بیٹھنا بالکل پسند نہیں اس لئے آپ ہر وقت کوئی نہ کوئی کام کرتی ہیں۔
آپ کی یہ بھی خواہش ہے کہ آپ ہر دل عزیز بن کر رہیں۔
آپ میں روحانی قوت حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
آپ جگڑالوں قسم کی خاتون واقع ہو سکتی ہیں۔
لیکن آپ اگر کسی سے جھگڑا کریں گے تو وہ حق پر ہوگا۔
آپ کے زہن میں نفسانی خواہشات والے خیلات چلتے رہ سکتے ہیں۔
آپ میں اقتدار اور دولت حاصل کرنے کی شدید خواہش ہو سکتی ہے۔
بعض لوگ آپ کی روحانیت اور پر اسراریت سے خوف ذدہ ہو کر آپ کو چھوڑ سکتے ہیں۔
زندگی میں بدنامی کا شکار بھی آپ ہو سکتی ہیں۔
آپ اپنی راز داری کو کسی پر ظاہر نہیں کرتی۔
آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرے فرد پر ظاہر نہیں کرتیں ۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ صحیح ہونے کے باوجود آپ اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔
اسکے علاوہ حد سے زیادہ ضدی اور آںا پسند ہونے کی بناء پر اگر آپ نے ہماری رپوٹ کو ایک بار غلط کہیہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے باوجود بھی آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گی ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت ہے۔
لہذا اس عادت کی بنا پر بھی آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتی ہیں
لہذا رپوٹ کو آپ صحیح مانیں یا نہ مانیں آخر میں دئے گئے اسم اعظم کو ضرور اپنا لینا آپ فائدے میں رہیں گی۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں
بہت زیادہ غصہ میں رہنا اور اپنی ہر بات منوا کر دم لینے کی عادت آپ کے دشمن پیداکرے گی۔
حاڈثات آپ کی زندگی میں ہوتے رہیں گے۔
بات بات پر لڑائی جھگڑے پر اٹر آںا بھی آپ کے لئے خطرناک ہے۔
شوہر آپ کے کںڑول میں ہے لیکن اس کے باوجود آپ اسے کںڑول میں کرنے کی کوشش کریں تو یہ بات بھی آپ کے رشتہ کی خرابی کی وجہ بنے گی۔
سسرال والوں کے ساتھ اچھا رشتہ بناکر رکھیں۔
بے شمار خوبیاں ہونے کے باوجود آپ کا تکبر اور غصہ آپ کے دشمن پیدا کرے گا جس کی وجہ سے آپ سے کچھ ایسی غلطیاں سرزد ہوں گی
جسکا انجام آپ کو تمام زندگی سہنا پڑئے گا۔
آپ کو کالا جادو ، اور نظربد سے بھی بے حد نقصان ہوگا۔
جس کو آپ تسلیم تو نہیں کریں گے لیکن حقیقت یہی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر کالا جادو یا نظربد کا اثر آپ پر ہوگیا تو اس سے آپ آسمان سے زمین پر گر سکتی ہیں۔
کالا جادو کی وجہ سے زیورات اور اچھے لباس کی جگہ پھٹے پرانے کپڑے لے سکتے ہیں
3 وقت کی بجائے آپ کو ایک وقت کا کھانا بھی مشکل سے میسر آئے گا
عزت ذلت میں اور امیری غریبی میں بدل سکتی ہے ۔
کالا جادو اور نظر کو ہو سکتا ہے کہ آپ تسلیم نہ کریں
لیکن قران و حدیث میں ان کا واضع تزکرہ ہونے کی بناء پر ان کا کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ۔
لہذا آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر آپ پر کالا جادو چل گیا تو
 اس کے نقصانات آپ کو تمام زندگی برداشت کرنا ہوں گے
جس طرح آپ غصہ اپنے ناک پر رکھ کر پھرتی ہیں۔
اسی طرح کالا جادو اور نظربد ہمیشہ آپ کے سر پر رہتا ہے لیکن آپ اس سے ہمیشہ غافل اس صورت میں رہیں گی کہ آپ ان چیزوں کو مانتی ہی نہیں ، لیکن اگر اس کا اثر آپ پر ہوگیا تب بھی آپ اس کو تسلیم نہیں کریں گی
لیکن آپ کالا جادو کو تسیلم کریں یا نہ کریں اس سے کالا جادو کو کوئی فرق نہیں پڑئے گا۔
لیکن یاد رہے کہ یہی جادو جب آپ کا سب کچھ نچوڑ دے گا تب آپ کو اس کے اثرات پر یقین
بھی ہوگا اور آپ اس کا علاج کی طرف توجہ بھی دیں گے ۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ اس وقت بہت دیر ہو جائے   ۔
لہذا آگے ہم آپ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے
اور جادو ، دشمن اور نظربد سے حفاظت کے لئے خاص عمل بتا رہیں ہیں اس عمل کو ہر حال میں ضرور کر لیں فائدے میں رہیں گے ۔

یادداشت

آپ کے لئے
9 ،18 اور 27
تاریخ آپ کے لئے مبارک ہیں
خاص کر ان تاریخوں میں منگل ، جمعرات اور جمعہ آئیں تو یہ تاریخیں اور بھی آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گی۔

موافق پتھر

ہیرا ،پنا اور عقیق آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں۔
اگر ان پر نادعلی پڑھی گئی ہو تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گے۔
اور اگر یہ پتھر آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت سمجھ کر پہنیں گے تو یہ ہر حال میں آپ کے لئے مبارک ہیں۔
اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کی تقدیر کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا فرما دیں گے ۔
ان میں سے کوئی ایک پتھر آپ نے منگل ،جمعرات یا جمعہ کے دن دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر میں پہن لینا ہے۔ 
عقیق ہر کوئی پہن سکتا ہے۔
اگر آپ نادعلی پڑھے گئے سچے اور اصلی پتھر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
تو اس کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے۔

امراض

آپ کو بخار ، گردوں کی کمزوری ،پیروں سے متعلق بیماری ، بلڈ پریشراور موٹاپا کی پرابلم ہو سکتی ہے۔

پرابلم

آپ کسی سے نہیں ڈرتی تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ دنیا میں کوئی ایسی چیز موجود نہیں جس سے آپ ڈرتی نہ ہوں۔
آپ مشکلات پر اپنی عقل ، ہمت اور دلیری سے قابو پا لیتی ہیں اس کا مطلب بھی یہ ہر گز نہیں کہ آپ اپنی ہر مشکل اور پریشانی کو خود دور کر سکتی ہیں ۔
آپ کے لئے حادثات ، ناگہانی آفات و بلیات اور سرجری کی صورت میں ایسی مشکلات آ سکتی ہیں جن میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔
اس کے علاوہ یہ بھی ہر گز نہ سمجھنا کہ آپ کے حاسد اور دشمن نہیں اور اس غلط فہمی کا شکار بھی نہ رہنا کہ آپ کالا جادو اور نظربد کے شکار نہیں ہوں گے
سب کچھ ہو سکتا ہے اگر آپ غافل رہی تو ۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، سسرال ،اولاد ، نوکری ، کاروبار ، اور عزت کے حوالے سے حد سے زیادہ پریشانی آسکتی ہے۔
شوہر اور سسرال کی طرف سے آپ کو بہت سی پریشانوں کا ہمیشہ سامنا ء رہ سکتا ہے۔
یہ پریشانی کالا جادو اور نظر بد کی وجہ سے آسکتی ہے۔
نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے آپ کو ناگہانی آٖفات وبلیات کا سامناء بھی ہو سکتا ہے ۔
اگر آپکے ساتھ کوئی روحانی مسلہ ہو گیا تو وہاں دیکھا جائے گا والا ڈائلاگ کام نہیں آئےگا ۔ اور آپ کا کوئی تعلق بھی وہاں آپ کے کام نہیں آئے گا۔
ایسی صورت میں آپ کے جو چیز کام آئے گی وہ صرف اللہ کی مدد ہے۔
لہذا آپ بیان کی گئی صورت حال سے دوچار ہیں یا نہیں دونوں صورتوں میں آپ اسم اعظم کا ورد اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں آپ فائدے اور حفاظت میں رہیں گے۔
یہ ورد ہم نے آپ کے لئے تفصیل سے نیچے درج کر دیا ہے۔

اسم اعظم

آپ میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ کے دشمن موجود نہیں ۔
اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ آپ پر کالا جادو اور نظربد کا اثر نہیں ہوگا۔
دشمن کے کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کو زندگی میں ایسے نقصانات کا اچانک سامناء ہو سکتا ہے جسے آپ اپنی تمام زندگی بھلا نہیں سکیں گے ۔
اور ایسے خطرات تمام زندگی آپ اور آپ کی اولاد کے سر پر منڈلاتے رہیں گے ۔
آپ اپنی ذہانت ، محنت اور کوشش کے ذریعے اپنی ایسی روحانی مشکلات اور پریشانیوں کو دور نہیں کر سکیں گے۔
اور اگر آپ ایساء سوچتی ہیں کہ آپ اپنی روحانی پریشانیوں کو خود دور کر سکیں گے تو یہ آپ کی بہت
بڑی غلط فہمی ہے ۔
اور اسی غلط فہمی کی بناء پر آپ اپنے لئے اور ان کے لئے جن کی خاطر آپ جی رہی ہیں کافی پریشانیاں پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہے جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ اسم اعظم
یاباسط ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔ اور یہ آپ کے لئے مخصوص ہے ۔
اسم اعظم یا باسط کو آپ نے روزانہ 360 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ یہ ورد آپ نے خاص تسبیح پر جمعرات کے دن شروع کرنا ہے ۔
یاد رہے کہ خاص اسم اعطم کا ورد خاص تسبیح کےذریعے کیا جاتا ہے اس کے لئے کاونٹر یا کوئی عام تسبیح کا استعمال ہر گز نہیں کیا جاتا۔
خاص تسبیح کیا ہے اس کے بارے میں اگر آپ کو رہنمائی درکار ہے تو اس کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بعض افراد چھوٹی سے غلطی کی بناء پر بہت بڑے بڑے کامیاب روحانی اعمال میں ناکام ہو جاتے ہیں۔
اس لیے خاص تسبیح آپ کے لئے بہت ضروری ہے۔
یاد رہے کہ یہ تسبیح آپ سے کبھی گم نہ ہو ۔
اس کے علاوہ آپ جس اسم اعظم کا ورد کر رہے ہیں اس اسم اعظم شریف کو آپ نے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ نے بیان کئے گئے دونوں روحانی اعمال یعنی اسم اعظم کا ورد اور اسے عربی میں تحریر کرنے کا عمل منگل ، جمعرات یا جمعہ کے دن ہی شروع کرنے ہیں ۔ بیان کئے گئے دونوں روحانی اعمال آپ کے لئے کرنا ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔ اپنی مشکلات اور پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے یہ اعمال آپ کےلئے خاص ہیں ۔
اس عمل کو آپ آج کر لیں
یا سب کچھ ختم ہونے کے بعد کریں یہ عمل آپ کو کرنا ہی ہوگا ۔
اور زندگی کی سب سے بڑی غلطی آپ کی یہی ہوگی کہ اس عمل کو آپ جانتے ہوئے بھی نہ کریں ۔
یاد رہیں آپ کی روحانی پریشانیاں صرف اور صرف اللہ کی مدد سے ہی دور ہوں گی۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے اہم ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے
اب اس عمل کو کرنا یا نہ کرنا آپ کا اپنا کام ہے ہمارا جو کام تھا ہم نے کر دیا۔
اگر آپ کو آپ کے اسم اعظم کا نقش تحریر کرنا مشکل لگے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتی ہیں۔
یہ نقش مبارک آپ کی رکویسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ جو ہدیہ ادا کرتے ہیں وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ نقش یا باسط کا ہدیہ خرچ اس رپورٹ کےسب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ناگہانی آفات و بلیات، بدنامی ، ناکامی اور مخالفت آپ کے گرد ہمیشہ منڈلاتی رہیں گی جو کسی بھی وقت آپ کو شدید نقصان سے دوچار کر سکتی ہیں ۔
بیان کیا گیا عمل آپ کے نام ، روحانیت اور مزاج
کے عین مطابق ہے اور یہ صرف آپ کے لئے ہے ۔
اس اسم اعظم کی برکت سے آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی۔
آپ کے دشمنوں کے دلوں پر آپ کا رعب پیدا ہو جائے گا۔
آپ کے مقدر کی ہر ناکامی مٹ جائے گی۔
اور آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیبابی حاصل ہو گی۔
اس اسم اعظم کی برکت سےآپ کو بے حساب دولت اور رزق حاصل ہو جائے گا۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔
آپ کالا جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہونے لگ جائے گی اور آپ کی ہر مشکل آسان بھی ہو جائے گی ۔
لہذا بیان کیا گیا عمل ضرور کر لیں اور یہی آپکی کامیابی کی کنجی ہے۔
یاد رہے بیان کئے گئے عمل کو نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرناہو سکتا ہے کہ اسم اعظم کو نہ اپنانے کی وجہ سے آپ کو ایسے نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ جائے جو آپکی سوچ سے بڑھ کر ہوں۔  ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ ے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
اسم اعظم کے بارے میں اگر آپ کو مزیدرہنمائی درکار ہےتو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کو اپنانا آپ کے لئے ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔

یہ ضرور پڑھیں

یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔ اتنی تصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔ لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔ ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔ یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔ تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔