گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

روحانی اعمال ، وظائف اور خاص کر خاص اسم اعظم کے اعمال میں کامیابی کی جہاں بے شمار شرائط ہیں ان میں ایک خاص شرط صحیح تسبیح کا استعمال ہے ۔ روحانی اعمال میں اکثر لوگ عام سی تسبیح یا کاونٹر کا استعمال کرتے ہیں جو کہ صحیح نہیں اسی وجہ سے اکثر افراد کو کامیابی نہیں ملتی۔
کاونٹر تو کسی بھی ولی ، صحابی رسول یا اہل بیعت میں سے کسی بزرگ نے استعمال ہی نہیں کیا لہذا خاص اسم اعظم کے ورد کے لئے کاونٹر کا استعمال تو ہر گز ہرگز نہ کریں۔
اسکے علاوہ بعض بھائی یا بہنیں وظائف کے لئے یا اسم اعظم کے ورد کے لیے  بازار سے عام تسبیح لے کر اسی پر پڑھائی شروع کر دیتے ہیں جبکہ ان تسبیحات پر جو پالش کی گئی ہوتی ہے اس میں سپرٹ یا الوحل کے اجزاء ہوتے ہیں جو بالکل درست نہیں ۔
اسی طرح بعض لوگ موم کے دانوں کی تسبیح کا استعمال کرتے ہیں۔
جس میں سے  اکثر دانے ٹوٹ جاتے ہیں اور پڑھائی کے دوران تسبیح کے دانے کا ٹوٹ جانا بھی صحیح نہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی تسبیح جو روحانی حوالے سے صحیح ہو وہ کیسے بنائیں۔
تو اس کے لئے آپ کو ایسی تسبیح چاہئیے جس پر کسی قسم کا کمیکل استعمال نہ ہو اور وہ لکڑی کی مضبوط دانوں والی تسبیح ہو ۔ روحانیت کی غذا چونکہ خوشبو ہے لہذا آپ نے تسبیح کو وہ خوشبو لگانی ہے جو آپ کے اسم اعظم کے مطابق ہو یہ خوشبو قدرتی حالت میں ہو اور یہ یاد رہے کہ پرفیوم یا عطر آپ نے تسبیح کو نہیں لگانا۔
یاد رہے کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی خوشبو خالص اور قدرتی ہیں۔ ان کا تزکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہے۔
اور روحانیت میں یہی خوشبو کام کرتی ہے اور خوشبو ہی روحانیت کی غذا ہے ۔ لہذا آپ نے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب خالص حالت میں حاصل کر کے اس تسبیح کو لگا لینا ہے۔
یہ تسبیح آپ نے اس دن پرونی ہیں جو دن لائف رپورٹ میں آپ کے لئے مبارک بتائیں گئے ہیں ۔
یہ تسبیح اگر آپ تیار کر لیتے ہیں تو یہ اسم اعظم کے لئے ایک خاص تسبیح بن جاتی ہے۔ اسی تسبیح پر آپ نے اسم اعظم کا ورد کرنا ہے اور یہ تسبیح تمام زندگی آپ سے گم نہ ہو ۔
آپ دیکھیں گے کہ جیسے جیسے آپ اسم اعظم کا ورد کریں گے آپ کے حالات بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
لیکن اگر یہ تسبیح آپ سے گم ہو گئی تو دوبارہ سے آپ کے حالات پہلے جیسے ہونا شروع ہو جائیں گے۔
تسبیح تیار کرنے میں آپ کو جس پریشانی کا سامناء ہوگا وہ مشک ، عنبر اور زعفران ہیں جو کے مہنگے ہیں اور یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ کو یہ خالص حاصل ہوں۔
لہذا ایسی صورت میں آپ یہی تسبیح صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم یہ تسبیحات ان لوگوں سے خریدتے ہیں جو ایران اور عراق کی زیارات سے واپس آتے ہیں۔
یہ تسبیحات خاص زیارات سے مس ہو کر آتی ہیں اس کے بعد ہم تمام روحانی اصول ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے ان پر خاص مشک ، عنبر اور زعفران لگاتے ہیں۔
اس تسبیح کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب کے محلول میں ایک بار ڈپ کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس تسبیح پر سپرٹ اور پالش کی بھی تسلی کی جاتی ہے اور اگر کوئی ایسی تسبیح ہمیں حاصل ہو جائے تو ہم اس سپرٹ یا پالش کو اتار کر وہ کلکر کرتے ہیں جو کہ سپرت ، الکوحل اور ہر قسم کے حرام اجزاء سےپاک ہوتے ہیں ۔
سلسلہ میں جب روحانی تسبیح کو تیار کر لیا جاتا ہے تو ان تمام تسبیحات پر ہمارئے بزرگ نادعلی اور اللہ کے 99 نام پڑھ کر دم کرتے ہیں اور دعا فرما دیتے ہیں۔
یاد رہے کہ جو برزگ ان تسبیحات پر دعا فرماتے ہیں انہوں نے دعا نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار محبت سے پڑھا ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ ان ہی بزرگوں نے اللہ کے 99 ناموں سے ہر ہر نام کو 1 لاکھ 25 ہزار بار زکر کیا ہوتا ہے۔
یعنی یہ وہ برزگ ہیں جن کی زندگی کا بہت سا حصہ نادعلی اور اللہ کے 99 نامون کی زکات ادا کرتے گزرئے ہوا ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ یہ تسبیحات صرف ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ہیں جنہوں نے اسم اعظم کا ورد کرنا ہے ہر کسی کے لئے نہیں اور یہ ہمارے پاس بھی محدود ہیں۔ لہذا صرف اسم اعظم کا ورد کرنے والے افراد ہی اس تسبیح کی ریکوئسٹ کریں۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .