تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آںے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

goat

آپ کی زندگی کی مثال اس بکری کی طرح ہے جس کی منزل پہاڑ کی چوٹی ہے اب اسے چوٹی پر پہنچنے کے لئے جن روکاوٹوں اور دشواریوں کا سامنا ہوگا۔ آپ اسے بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ آپ کی زندگی بھی ایسی دشواریوں اور روکاوٹوں پر مشتمل ہے۔
لوگ یا آپ کے گھر کے افراد آپ کو کبھی سمجھ نہیں پائیں گے ۔
لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں اور غلط سجھتے رہیں گے۔
آپ کے بہن بھائی اور والدین تک آپکو غلط سجھتے ہیں۔
آپ بہت اچھی قسمت کے مالک نہیں۔
لیکن گھر سے باہر آپ کی لوگ عزت کرتے ہیں۔
لیکن بعض اوقات آپ کے گھر کے افراد ہی ان لوگوں
کو آپ سے بد گمان کرنے کی کوشش کر یں گے جو کہ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
آپ کو کوئی بھی فرد کسی بھی بات پر پابند نہیں کر سکتا۔
پابندی آپ اپنے اوپر برداشت نہیں کر پاتے۔
بعض اوقات ملک قوم پر رائج قوانین کے بھی آپ حق میں نہیں ہوتے۔
آپ حد سے زیادہ زمہ دار ہیں اور ہر حال میں اپنی ڈیوٹی پوری کرتے ہیں۔
آپ اپنی عادات اور ارادوں کے بہت پکے ہیں آپ کو کوئی جتنی بھی کوشش کرے بدل نہیں سکتا۔
آپ ضد کے حوالے سے چٹان ہیں جو ارادہ آپ ایک بار کر لیں گے اس کو ہر حال میں پورا کر کے یا کروا کے چھوڑتے ہیں۔
آپ کی زندگی میں بے حد جھگڑا ، بد گمانی ، مخالفت ، ضد ، روکاوٹ اور ناکامی سے بھری پڑی ہے۔
آپ قسمت سے زیادہ محنت پر یقین کرنے والے انسان ہیں۔
اکثر آپ محنت کریں گے لیکن آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ فیملی کو بہت پیار کرنے والے انسان ہیں۔
آپ دل کے بے حد نرم اور رحم دل انسان ہیں۔
اگر آپ کی کسی سے لڑائی ہو جاتی ہے تو آپ بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں اور اپنا غصہ نکالنے کے بعد آپ خود ہی اس سے معافی بھی مانگ لیتے ہیں۔
دوسروں کے دکھ سکھ میں ان کا ساتھ دینا ، ضرورت مند کی مالی مدد کرنا بھی آپ کا جنون ہے۔
اگر آپ کے پاس کچھ نہیں تو بھی آپ مجبور وں کے لئے کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔
آپ کے ذہن میں ہر وقت پریشان افراد کی پریشانی گھومتی رہتی ہے ۔
آپ کوئی بھی کام بہت اچھا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ سے ہو نہیں پاتا۔
آپ کو بجپن ہی سے بہت سی روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اب آپ پریشانیوں کے عادی ہیں۔
غصہ ، ضد اور اپنی بات منوانے کے لئے لڑائی جھگڑا کرنا آپ کی عادت ہے۔
بدلہ لینے اور انتقام لینے کی شدت بھی آپ میں پائی جاتی ہے۔
زندگی میں قدم قدم پر آپ کو اپنوں کی طرف سے صدمات ، پریشانی ، مخالفت ، بدنامی ، روکاوٹ اور
ناکامی حاصل ہوگی ۔
محنت اور کوشش آپ انتہا کی کریں گے لیکن آپ کو آپ کی محنت کے مطابق پھل حاصل نہیں ہوگا
آپ جیسے افراد پجپن سے جوانی تک کئی بار گھر چھوڑنے کا ارادہ کر تے ہیں۔
سخاوت کرنے کی عادت آپ میں ہے۔
اکثر ایساء ہوگا کہ آپ کے پاس کچھ نہیں لیکن پھر بھی آپ ضرورت مند کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔
آپ اپنا راز کسی پر ظاہر نہیں کرتے اور اگر کسی کی اہم بات یا راز آپ کے پاس ہے تو وہ بھی آپ کسی پر ظاہر نہیں کر یں گے۔
آپ حد سے زیادہ حساس ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ اپنے دل پر لگا لیں گے ۔
ناکامیاں آپ کے چاروں اطراف منڈلاتی رہیں گی اور ناکامیاں آپ کو حد سے زیادہ اداس کریں گے ناکامی پر آنکھوں سے آنسوں جاری ہونا بھی ایک عام بات ہے ۔
آپ اپنی زندگی اور آزادی میں کسی قسم کی مداخلت پسند نہیں کرتے۔
آپ اپنے کام میں صرف اپنی مرضی چلاتے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کسی کی رائے کو پسند نہیں کرتے۔
با ت با ت پر بحث کر ناآپ کی فطر ت میں شا مل ہے۔
یعنی سماجی اور اصلاحی کام کرکےآپ کو خوشی بھی ملتی ہے اور ایسے کام آپ کو پسند بھی ہیں ۔
آپ کے مقدر کا یہ حال ہے کہ پودہ آپ لگاتے ہیں لیکن اس کا پھل کوئی اور لے جاتا ہے۔
آپ ا چھّے کھا نے اور ا چھا پہننے کے شو قین ہیں ۔
مہما ن نوا ز ی اور لو گو ں کی مدد آپ کا شیو ہ ہے۔
حکم چلانا اور منوانا آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے۔
فضو ل خر چی کا مر ض آپ میں حد سے ز یا دہ ہے۔
آپ ہمیشہ مستقبل کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔
آپ کوئی زیادہ اصول پسند نہیں اور نہ ہی اپنے اوپر کسی قسم کی کوئی پابندی پسند کرتے ہیں۔
اگر آپ پر کوئی پابندی لاگو کرے گا تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہے۔
گھر، معاشرہ یا ماحول میں جو فرد بھی آپ کو کسی کام یا قانون کا پابند کرنے کی کوشش کرے گا وہ آپ کو اپنا دشمن دیکھائی دے گا۔
آپ کی زبان میں مٹھاس اور بات میں سنجیدگی ہے۔
آپ کی عقل و سوچ اس قدر فار ورڈ ہے کہ آپ عام انسانوں سے 100 سال آگے کی سوچتے ہیں۔
آپ دوسروں کی طرح خوابوں کی دنیا میں نہیں رہتے۔
آپ کو پتہ ہے کہ آپ کو جو حاصل ہوگا وہ صرف محنت کے بل بوتے پر حاصل ہوگا۔
آپ کے دوست کم ہیں لیکن وہ آپ کے لئے مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
اور آپ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ بے حد مخلص ہیں۔
آپ پیسے کے پجاری نہیں۔
اور محبت کے معاملے میں بھی آپ کم پڑتے ہیں۔
زندگی میں آپ کو کامیابی کے بڑے بڑے مواقع ملتے ہیں لیکن آپ رسق نہیں لیتے۔
آپ کو لوگوں سے پنگے لینے کا بھی شوق ہے۔
اگر کسی جگہ جھگڑا نہیں تو آپ کی مداخلت سے جھگڑا بن سکتا ہے۔
پرسکون نہ توآپ رہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کوئی سکون میں رہنے دیتا ہے۔
خاندان میں حد سے زیادہ مخالفت آپ کی ہوتی رہتی ہے۔
آپ کے اپنے والدین ، بھائی بہن اور قریبی آپ کو غلط سمجھتے ہیں۔
زیادہ تر آپ کو بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔
صحیح اور غلط کی آپ کو بہت اچھی پہچان ہے۔
آپ دیانتدار ہیں اور جو دیانتدار نہیں آپ کو وہ لوگ ہرگز پسند نہیں۔
آپ کے ساتھ اکثر اچھا نہیں ہوتا اور کچھ لوگ آپ کے ساتھ بہت برا برتاؤ کرتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر آپ کے اندد بدلہ اور انتقام لینے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے۔
زندگی میں کامیابی کے لئے اکثر شارٹ کٹ مارنے کی کوشش کریں گے لیکن شارٹ کٹ آپ کو راس نہیں۔
آپ کی بات کو کوئی بھی دوسرا آسانی سے نہیں سمجھ پاتا۔
اسی وجہ سے لوگ آپ کے بارے میں غلط فہمیاں پال لیتے ہیں۔
آپ کے زیادہ دوست نہیں ایک دو دوست ہوں گے لیکن مخلص ہوں گے آپ دوستوں پر مہربان ہیں اور آپ کے دوست آپ پر مہربان ہیں۔
سخت سے سخت اور مشکل سے مشکل کام آپ کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔
آپ بہت ضدی ہیں جو ارادہ کرتے ہیں اس کو پورا کر کے ہی چھوڑتے ہیں۔
آپ فیملی کو بہت پیار کرتے ہیں۔
لیکن یہ چاہتے ہیں کہ فیملی والے آپ کی مانیں۔
زندگی کی مشکلات کو عبور کرتے کرتے آپ تھک جاتے ہیں لیکن ہارتے نہیں بلکہ محنت اور کوشش کرتے رہتے ہیں ۔
اگر کسی سے آپ کی لڑائی ہو جائے تو آپ اسے بولنے بھی نہیں دیتے لیکن لڑائی کے بعد آپ کا دل پریشان ہو جاتا ہے۔
آپ نہ تو پیسوں کے پجاری ہیں اور نہ ہی جلد کسی کی محبت میں پڑتے ہیں۔
زندگی میں رسق آپ نہیں لیتے۔
آپ کے ذہن میں کسی بھی کام کو لے کر یونیک آئیڈیاز آتے رہتے ہیں۔
گورئمنٹ جاب آپ کے لئے اچھی ہے ۔
آپ منفر د طبیعت کے ما لک ہیں یعنی آپ کی طبعیت اور مزاج ہر لحاظ سے دوسروں سے مختلف ہے۔
جسکی وجہ سے لوگ آپ کو دوست بنانے کی کوشش کریں گے
آپ کو بھلائی کے کام کرکے خوشی ملتی ہے ۔
شعرو شاعری آپ کو پسند ہے۔
آپ قابل اور ذہین بھی ہیں اور آپ اپنی اس قابلیت کی بناء پر اچھی رائے دے کر دوسروں کو متاثر بھی کر سکتے ہیں ۔
آپ کی قوت فیصلہ بہت اچھی ہے۔
فوری فیصلہ کرنے کی جو آپ میں خاص صلاحیت موجود ہے اسکی بناء پر آپ اپنی زندگی کے پیچیدہ مسائل کو فوری حل کر سکتے ہیں۔
آپ اپنے مقصد کے حصول کے لئے سخت محنت کرتے ہیں اور بالا آخر شدید محنت کی بناء پر آپ کو کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔
آپ جس کی محبت میں مبتلاء ہوں گے اس کی خاطر آپ اپنی سب کچھ قربان بھی کر سکتے ہیں۔
آپ اچھے شوہر اورساتھ بنھانے والے انسان ہیں ۔
آپ اپنے دل کی بات کسی کو نہیں بتاتے اور ایک الگ انداز سے ہی زندگی گزارتے ہیں۔
اگر آپ کی کسی سے بحث ہو جائے تو آپ ہمشہ مخالفت میں بحث کرتے ہیں۔
آپ کے مالی حالات کمزور رہیں گے لیکن آپ میں دولت کمانے کی قابلیت موجود ہے ۔
آپ باقی لوگوں کی طرح دولت کے دیوانے نہیں لیکن اگر آپ کو کہیں سے دولت مل جائے تو آپ کی فضول خرچی بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے ۔
آپ کو کسی فرد کو اپنا تابع بنانا یا خود تابع ہونا بالکل پسند نہیں۔
ہو سکتا ہے آپ کی زندگی میں بہت سے کام خفیہ ہوں۔
اس لحاظ سے لوگ آپ پر اعتبار کریں گے ۔
آپ دوست بہت کم بنائیں گے اور اگربنائیں گے تو نباہ بھی کریں گے اسکے علاوہ دوستی کے معاملے میں
آپ جذباتی بھی ہیں ۔
آپ آزاد خیال ہیں اور آزادی کو پسند کرتے گے۔
۔ آپ کے ا ند ر خُد ا داد یہ صلا حیت مو جو د ہے کہ آپ ا پنے خیا لا ت کو دو سر ے لو گو ں کے سا منے سلیقے سے پیش کر سکتے ہیں۔
تحمل اور مستقل مزاجی آپ کے اندر موجود ہے۔
آپ کے اندر دوستوں میں جلد نمایاں ہونے خصوصیت موجود ہے۔
آپ جس کا م میں لگ جا تے ہیں بھر پُو ر د لچسپی کے سا تھ اس کا م میں لگے ر ہتے ہیں۔
قد رت کی طر ف سے ا ستقلا ل اور ا ستحکا م جیسی صفتیں آپ کو بطو ر خا ص عطاء کی گئی ہیں۔
تحر یکی کا مو ں کو خو ش اسلو بی کے سا تھ چلا نے کی صلا حیت آپ کے اند ر قدرتی طور پر موجود ہے۔
آپ ز بر د ست قوّ ت خیا ل کے ما لک ہیں۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں
ضد اور انا آپ کی فطرت کا خاص حصہ ہے۔
آپ اپنی ذات پر کسی کے حکم کو کبھی پسند نہ کریں گے اور نہ ہی آسانی سے آپ کسی قانون کو تسلیم کریں گے۔
بلکہ مر وّ جہ قا نو ن کے خلا ف ا لگ تھلگ ا پنی را ئے ر کھنے کی بیما ری میں ہو سکتا ہے کہ آپ مبتلاء ہوں ۔
انتہا ء درجہ کی انا آپ میں موجود ہے یعنی زندگی کے ہر ہر معاملے اور ہر ہر شعبے میں انتہا ء کی انا آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
آپ میں تنقید کا ما دّ ہ بھی ہے اور ہر با ت کو مخا لفا نہ نقطہ نظر سے د یکھنا آپ کی فطر تِ ثا نیہ ہے۔
بحث و مبا حثہ کی عا دت آپ کو حد سے ز یا دہ ہےاور مر وّ جہ قا نو ن سے ا ظہا رِ ا ختلا ف کر نا آپ کی فطر ت ہے۔
ا پنی را ئے سے ٹس سے مَس نہ ہو نا بھی آپ کی ذا ت کا جز و ہے۔
خو بیو ں اور خر ابیو ں کے معا ملے میں در ا صل آپ ا نتہا پسند ہیں ۔
شکی مزاج ہونا اور دوسروں کی رائے کو بلاء تحقیق کئے اور بلاوجہ رد کر دینا بھی آپ کی ٖفطرت ہے۔
مُستقل مز اج ہو نے کے با و جو د کا رو با ر اور پیشے کے معا ملے میں آپ غیر ذ مّہ دا ر ہیں۔
آپ کا مز اج آپ کو کامیا ب “تا جر “نہیں بننے دے گا اور مشکل یہ ہے کہ ملا ز مت بھی آپ کو را س نہین آئے گی ۔کیو نکہ آپ کسی بھی شخص کی “ہا ں جی “کے تا بع نہیں ہو سکتے۔
آپ کسی قدر کچے کا نو ں کے و اقع ہو ئے ہیں اوریہی و جہ ہے کہ آپ کچھ شکّی مزا ج بھی ہیں ۔
کو شش کیجئے کہ آ پ کو بُر ی عا د ت سے نجا ت مِل جائے۔
آپ دو ست بنا نےکی خواہش رکھتے ہیں لیکن دوستوں سے بعض اوقات آپ کو وفا نہیں ملے گی۔
آپ کی ازدواجی زندگی با لعمو م د کھو ں سے بھر ی رہے گی۔
 ا نتہا پسند ی آپ کی ذا ت کا لازمی جز ہے۔
زندگی میں کبھی بھی شارٹ کٹ کو اپنانے کی کوشش نہ کرنا۔
اور نہ ہی کسی کی باتوں میں آکر لالچ کو اپنے دل میں جگہ دینا۔

نقصان دہ عادات

قانون سے بغاوت
بے جا فضول خرچی
انا پرستی
کسی کی اچھی رائے کو بلا تصدیق کئے رد کر دینا
با ت با ت پر بحث کر نا

کاروبار

آپ کے اندر کسی بھی فرد کی ہاں میں ہاں ملانے کی عادت کم ہے۔ اس لئے آپ کسی کی بھی ملازمت کرنے کی بجائے اپنا چھوٹا کاروبار شروع کریں اور اس میں فضول خرچی اور بحث و تکرار سے اجتناب کریں۔ انشاء اللہ آپ کو جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی۔

یا د رکھیں

4 ، 22 ، 13 اور 31 تاریخ آپ کے لئے مبارک ہیں لہذا اپنی زندگی کے اہم کام ان ہی تاریخوں میں کریں خاص کر ان تاریخوں میں جب ہفتہ ، اتواراور سوموار کا دن موجود ہوتو یہ آپ کے اور بھی مبارک ہیں ۔
آپ کی زندگی کا چوتھا ، 13،22 اور 31 سال انقلابی ہیں۔
جنو ری ،فر و ری ،جو لا ئی ،ا گست ،ستمبر
احتیاط سے گزاریں ان مہینوں میں نقصانات اور دشمن آپ کے انتظار میں رہیں گے۔

موافق پتھر

عقیق اور نیلم آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں۔
اگر ان پر نادعلی پڑھی گئی ہو تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گے۔
اور اگر یہ پتھر آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت سمجھ کر پہنیں گے تو یہ ہر حال میں آپ کے لئے مبارک ہیں اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کی تقدیر کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا فرما دیں گے ۔
ان میں سے کوئی ایک پتھر آپ نے جمعرات ، اتوار یا پیر کے دن دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر میں پہن لینا ہے ۔
عقیق ہر کوئی پہن سکتا ہے۔
اگر آپ نادعلی پڑھے گئے سچے اور اصلی پتھر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
تو اس کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے۔

امراض

پاؤں سے متعلق ، چیسٹ پرابلم ، دمہ ، ڈیپریشن اور نفسیاتی امراض کا آپ شکار رہ سکتے ہیں۔ اکثر آپ کی مرض کی تصدیق ہی غلط ہوگی۔

پرابلم

آپ کی زندگی میں جو بھی پریشانی آتی ہے وہ آسانی سے کبھی نہیں جاتی اور نہ ہی اس نے آسانی سے جانا ہے۔
ہماری بات آپ کو بہت اچھے طریقے سے سمجھ میں آگئی ہوگی۔
کیونکہ آپ کا پریشانی اور صدمات سے بہت پرانا رشتہ ہے۔ اب پرانے رشتے آسانی سے تو نہیں جاتے۔
لیکن اس کے باوجود آپ حد سے زیادہ محنت اور کوشش کرتے ہیں لیکن کچھ بھی نہیں ہوتا۔
آپ بے بس ہیں اور شائد آپ بچپن ہی سے بے بس ہیں۔
یہی بے بسی نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی ہوتی ہے۔
اچانک حادثات اور پریشانی کا آجانا اور پھر نہ جانا ناکامی ، مخالفت ، بیماری بدنامی یہ آپ کا ساتھ اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک کہ آپ کو کالا جادو اور نظربد جسیے بد اثرات سے نجات نہیں مل جاتی۔
نطربد کے اثرات آپ کو نوکری ، کاروبار ، شادی ، رشتہ ، اولاد ، کامیابی ، بیوی اور گھر کے حوالے سے
بہت سی پریشانیاں دیں گے جو ختم نہیں ہوں گی۔
آپ کو ان کا وقت پر حل کرنا ہے تو ہی آپ کی زندگی میں بہتری آئے گی۔
نظربد اور کالا جادو کا علاج اسم اعظم میں ہے وہ اسم اعظم جو آپ کے نام
، مزاج اور روحانی ظبیعت کے عین مطابق ہو۔
ایساء اسم اعظم اور اسکی تفصیل ہم نے آگے آپ کو بتا دی ہے۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے اور جیسے بتایا گیا ہے اسے ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کی قسمت اللہ کے کرم سے بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کی پریشانیاں چٹان کی طرح ہیں جو آپ کی قسمت کے ساتھ منسلک ہیں۔
جو کبھی بھی آسانی سے نہیں جائیں گے اور یہ بات آپ کو اچھے سے پتہ ہے۔
لہذا آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم شریف ہے۔
اس کے علاوہ آپ ساری زندگی انتظار اور محنت کرکے دیکھ لیں
کچھ بھی بہتری نہیں ہو  گی بلکہ حالات مزید خراب ہوں گے لہذا اسم اعظم شریف کو آپ آج ہی سے اپنا لیں فائدے میں رہیں گے۔

اسم اعظم

آپ کی زندگی میں پریشانیوں کی کمی نہیں اور نہ ہی ہوگی اور اکیلے آپ اپنی پریشانیوں کا مقابلہ کر بھی نہیں سکیں گے ۔
آپ کی پریشانیاں آپ کو ذہنی دباؤ دیں گی جس کی وجہ سے آپ کو کوئی پیچیدہ ذہنی یا روحانی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
آپ کے دشمن ، بدگو ، مخالفت کرنے والے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ہوں گے جو کہ آپ کے گرد اپنا گھیراؤ بھی تنگ کرتے جائیں گے جس سے آپ کو شدید الجھن اور پریشانی ہوگی جو کہ آپ کو ذہنی طور پر شدید نقصان سے دوچار کر سکتی ہے ۔
آپ کو لگے گا کہ شائد ساری دنیا ہی آپ کی دشمن ہو چکی ہے اور شائد ہو بھی ایساء ۔
یاد رہے کہ آپ کی جان ، اولاد ، عزت ، آبرو ، گھر ، بیوی ، کاروبار آپ کے دشمنوں اور حاسدوں کی نظر میں ہے ۔
آپ زبان کے تلخ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے دشمن کمزور ہیں ۔
آپ کو آپ کے صحیح دشمن کا ہو سکتا ہے کہ کبھی پتہ ہی نہ چلے لیکن یہ یاد ضرور رکھنا کہ وہ کمزور نہیں بلکہ وہ جب بھی آپ کو نقصان دے گا وہ آپ کے وہم وگمان سے بہت زیادہ ہوگا ۔
لہذا کبھی بھی اپنے دشمن کو نظرانداز کرنے والی غلطی نہ کریں ۔
کیونکہ اس دشمن کی وجہ سے آپ کی جان ، عزت ، اولاد ، گھر اور مال کو ہر طرح کا نقصان ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ تقدیر آپ پر ہمیشہ مہربان بھی نہیں رہے گی۔
آپ کی غفلت آپ کو حادثات سے دوچار کر سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ ناگہانی آفات و بلیات ، حادثات اور مصیبت ہمیشہ آپ کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔
ان سے آپ اپنی تدبیر اور حکمت عملی کے ذریعے نہیں بچ پائیں گے ۔
ان سے بچنے کا واحد زریعہ اللہ کی مدد ہے ۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم
یا نور ہے۔
یہ اسم اعظم آپ کے لئے خاص ہے جو کہ آپ کے نام ، روحانیت اور مزاج
کے عین مطابق ہے اوراس اسم اعظم کا انتخاب آپ کے لئے بے شمار روحانی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی عام سا اسم اعظم نہیں اور نہ ہی ہم نے یہ کسی عام سی کتاب سے پڑھ کر آپ کو بتایا ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے لئے خاص ہے
اور اس سے آپ کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوگی ۔
اگر آپ اپنی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ اسم اعظم آپ کو اپنانا ہی پڑئے گا ۔
اور یہ اسم اعظم آپ کی کامیابی کی کنجی اور پریشانی سے نجات ہے ۔
یاد رہے کہ اس اسم اعظم کو نہ اپنانے کی غلطی کبھی نہ کرنا کیونکہ یہی وہ واحد راستہ ہے جس سے آپ اپنی ہر پریشانی سے بچ سکتے ہیں 
اس اسم اعظم کی برکت سے انشاءاللہ
آپ کے مقدر کی ہر ناکامی مٹ جائے گی۔
اور آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔
اس اسم اعظم کی برکت سےآپ کو بے حساب دولت اور رزق حاصل ہو جائے گا۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔
آپ کالا جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہونے لگ جائے گی اور آپ کی ہر مشکل آسان بھی ہو جائے گی ۔
لہذا بیان کئے گئے اسم اعظم کو اپنی زندگی کا حصہ ضرور بنا لیں اور یہی آپکی کامیابی کی کنجی ہے۔
یاد رہے بیان کئے گئے عمل کو نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرنا۔ ہو سکتا ہے کہ اسم اعظم کو نہ اپنانے کی وجہ سے آپ کو ایسے نقصانات کا سامناء کرنا پڑھ جائے جو آپکی سوچ سے بڑھ کر ہوں ۔
اسم اعظم یا نور کا زکر کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس اسم شریف کو
صبح ، 400 بار محبت سے زکر کرنا ہے۔
تعداد کا آپ نے خاص خیال رکھنا ہے۔
اور اس ورد کے اول و آخر آپ نے 3 ،3 بار درود پاک زکر کرنا ہے۔
یاد رہے کہ خاص ورد خاص تسبیح پر کئے جاتے ہیں ان کے لئے عام تسبیح یا کاونٹر استعمال نہیں کیا جاتا۔
لہذا آپ نے اسم اعظم یانور کا ورد بھی خاص تسبیح پر ہی کرنا ہے اور یہ تسبیح زندگی بھر آپ سے گم بھی نہ ہو۔
خاص تسبیح کےبارے میں رہنمائی کے لئے لنک سب سے آخر میں دے دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم یا نور کو کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یاد رہے کہ یہ دونوں نقش بھی آپ سے کبھی گم نہ ہوں ۔
اور یہ دونوں روحانی اعمال یعنی اسم اعظم کا ورد اور اعظم کو تحریر کرنے کا عمل آپ نے جمعرات کو کرنے ہیں ۔
یا نور کا ورد آپ کو 22 یا 40 دن میں فائدہ دینا شروع کر دے گا انشاء اللہ۔
اسم اعظم یا نور بقائدگی سے تمام زندگی زکر کرتے رہیں اور تمام زندگی اس میں ںاغہ نہ کر یں۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ آپ نے یہ پورا عمل ہی کرنا ہے۔
اور جیسے بتایا گیا ہے ویسے ہی کرنا ہے اس میں کوئی بھی چیز اپنے پاس سے ایڈ نہیں کرنی ۔
یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو صرف چند دنوں میں اس عمل کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ آپ نے اپنا اسم اعظم خود کسی پر ظاہر نہیں کرنا ۔
اس عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید روحانی رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اسم اعظم یا نور کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہی نقش آستانہ سے
صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاءاللہ یہ نقش 48 گھنٹوں میں آپ کے مطلوبہ آڈریس پر پہننچا دیا جائے گا۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے۔
نقش اسم اعظم کا ہدیہ خرچ اس رپورٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ذاتی ہدیہ یا فیس نہیں۔
کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں طریقہ ہم نے آپ کو پہلے ہی بتا دیا ہے۔

یہ ضرور پڑھیں

یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔ اتنی تصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔ لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔ ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔ یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔ تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔