اس پوسٹ میں آپ کو قدشغفھا حبا کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت آپ کو 3 دن میں آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہوجائے گا ۔ بظاہر یہ ہم نے جو کہا اس کو عقل تسلیم نہیں کرئے گی لیکن یہ بھی یاد رہے کہ قرآن کی آیات کے وظائف انسانی عقل کو ہمیشہ سے حیران کرتے رہیں اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ اگر کوئی شخص وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتا ہے تو اس کی قسمت سے ناممکن نامی لفظ ہی مٹ جاتا ہے یعنی وہ اپنی ہر ناممکن خواہش کو بے حد آسانی سے حاصل کر سکتا ہے لیکن شرط صرف یہی ہے کہ آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو اور اگر آپ کو کامیابی حاصل ہوگی تو 3 دن میں رشتہ حاصل ہونے والی ہماری بات کو بھی آپ کی عقل تسلیم کر لے گی ۔ لہذا ایک بار کی صحیح محنت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ۔ لہذا 3 دن میں اچھا رشتہ حاصل کرنے کا بہترین وظیفہ قد شغفھا حبا کا ہے ۔ قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی ایت میں ہے اور اس ایت مبارکہ کا وظیفہ 3 دن کرنے سے آپ کو رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہونے کے بعد آپ کی اس سے شادی بھی جلد ہو جائے گی۔
اس وظیفہ کی تفصیل جاننے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو رشتہ حاصل نہ ہونے کی اصل وجوہات کا علم ہو اور اگر آپ رشتہ حاصل نہ ہونے کی اصل وجوہات کو جان کر ان سے پر ہیز کرنے کی کوشش کریں گے تو آپ بھے حد اچھا رشتہ خود چل کر آپ کے پاس آئے گا اور آپ آپ رشتہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے عوامل کو مدنظر نہیں رکھیں گے تو ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کرنے سے بھی فائدہ حاصل نہ ہو ۔ لہذا اس پوسٹ کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد ہی وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر کامیابی حاصل ہوگی ۔
Rishta me Rukawat ki Wajuhat
رشتہ میں رکاوٹ کا سامنا ذیادہ تر لڑکیوں کو ہوتا ہے لہذا بعض لڑکیوں کو اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا جس کی وجہ
لڑکی کی عمر
حسد اور نحوست کے اثرات
نظربد
کالا جادو
موٹاپا
بعض لڑکیاں بہت اچھی فیملی میں رشتہ کرنا چاہتی ہیں اور اس انتظار میں ان کی عمر 30 سال ہو جاتی ہے جبکہ 30 سال کی لڑکیوں سے کوئی آسانی سے شادی کرنے کے لئے راضی نہیں ہوتا ۔اسی طرح بعض لڑکیاں کسی سے محبت کرتی ہیں اور وہ اسی سے شادی کرنا چاہتی ہیں جبکہ محبت میں اکثر ایسی لڑکیوں کےساتھ دھوکا ہوتا ہے اور کیونکہ ذیادہ تر لڑکے معصوم لڑکیوں کو دھوکے میں رکھ کر انہیں جھوٹی محبت کا دلاسا دیتے رہتے ہیں اور آخر میں وہ لڑکے کسی اور سے شادی کرلیتے ہیں ، لہذا جھوٹی محبت میں کسی کا انتظار لڑکیوں کی شادی کی عمر کو ختم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ان لڑکیوں کو کبھی بھی اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا ۔
رشتہ میں رکاوٹ کی دوسری اہم وجہ حسد اور نحوست ہے ۔ لہذا جب کوئی لڑکی شادی کی عمر کو پیچتی ہے تو اس کی خوبصورتی ، تعلیم اور عقل سے ذیادہ تر لڑکیاں حسد کرتی ہیں اور اسی حسد کے بد اثرات ایسی لڑکیوں کی زندگی کے اہم کاموں میں رکاوٹ ڈالتی ڈالتے ہیں جبکہ لڑکیوں کی زندگی کا سب سے اہم کام شادی کے لئے اچھا رشتہ کا حاصل ہونا ہے ۔
اسی طرح بعض لڑکیاں نحوست کا شکار ہو کر بدقسمت زندگی کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ آسانی سے زندگی کی کوئی خوشی حاصل نہیں کر پاتیں بلکہ اکثر لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں اور ایسی لڑکیوں کی غیبت کرکے بعض لوگوں کو بے حد خوشی ملتی ہے ۔
رشتہ میں رکاوٹ کی تیسری اہم وجہ نظربد ہے جو کہ کسی بھی لڑکی کے لئے بھیانک ثابت ہو سکتی ہے ،
رشتہ میں رکاوٹ کی چوتھی وجہ کالا جادو ہے ۔اگر کسی لڑکی کے والدین کا لا جادو کا شکار ہوتے ہیں تو اس کے اثرات ان کے اس لڑکی پر بھی پڑتے ہیں جبکہ کالا جادو زندگی میں کسی بھی فرد کو ہر قسم کا غم دیتا ہے ، جبکہ رشتہ کا ٹوٹ جانا ، یا بار بار رشتہ کا ٹوٹنا لڑکیوں کے لئے غم کا پہاڑ ہیں ۔ اسی طرح بعض والدین کسی وجہ سے اپنی بیٹی کا رشتہ کسی جگہ سے توڑ دیتے ہیں جبکہ جس مقام سے رشتہ توڑا گیا ہوتا ہے وہ غصہ میں آکر ایسی بیٹی کی شادی کی بندش کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر لڑکیوں کو شادی میں رکاوٹوں کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔
رشتہ میں رکاوٹ کی پانچویں وجہ لڑکی کا موٹاپا ہے ، لہذا موٹی لڑکیوں کو ذیادہ تر لوگ شادی کے لئے پسند نہیں کرتے ۔
ہم نے لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہونے کی پانچ اہم وجوہات بتائی ہیں ۔ اب ہم ان 5 وجوہات کو دور کرنے کے لئے اور جلد اچھا رشتہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو 3 دن کا ایک کامیاب وظیفہ بتاتے ہیں جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
3 Din Me Rishta Hone ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اچھا رشتہ حاصل نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ قد شغفھا حبا کا وظیفہ کی برکت سے 3 دن میں اپنے لئے بہتر رشتہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ ہم نے 25 سال میں یہ وظیفہ بے شمار افراد کو بتایا اور ان میں سے 40 فیصد لوگوں کو 3 دن میں رشتہ حاصل ہوگیا جبکہ باقی افراد کو رشتہ حاصل ہونے میں کم و بیش ایک مہینے کا وقت لگا کچھ لوگوں کو اس وظیفہ میں ناکامی کا بھی سامنا ہوا جبکہ ناکامی کی وجہ وظیفہ کی شرائط کو سمجھے بغیر وظیفہ شروع کرنا ہے ۔وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یوسف کی ایت 30 پر پہنچیں تو یہاں رک کر آپ 2100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 3 دن تک کرنا ہے اور 3 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس عمل کو آپ رشتہ پکا ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ اگر تو آپ نے وظیفہ میں کسی قسم کی غلطی نہ کی تو آپ کو 3 دن میں مناسب رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اس سے آپ کی شادی بھی جلد ہو جائےگی ۔
قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی آیت 30 کے آخر میں ہے جبکہ سورہ یوسف 12 اور 13 پارہ میں موجود ہے ۔
اگر آپ نحوست کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کسی بھی کام اور وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔لہذا کوئی بھی وظیفہ یا کام شروع کرنے سے پہلے نحوست کی حقیقت ، اسباب ، نقصانات اور علاج جان لیں تاکہ آپ کا وقت برباد ہونے سے بچ جائے ۔