نقش اسم اعظم کی برکات ساحلوں پر موجود ریت کے تمام ذرات سے زیادہ ہیں ۔بزرگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے لیکن ایساء نہیں ہوتا کہ اسم اعظم شریف کا خاص نقش کسی کے پاس ہو اور اسکے جائز مقاصد پورے نہ ہوں ۔ یہ نقش کراماتی برکات کا حامل ہے لہذا خیروبرکت اور حفاظت کی نیت سے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ خاص نقش اسم اعظم کی برکات ان گنت ہیں یہ برکات انسان ، جنات اور فرشتوں سے قیامت تک بیان نہیں ہو سکتی ۔
خاص نقش اسم اعظم کا یہ پروگرام اصل میں سائٹ نادعلی پر چل رہا ہے ۔ سائٹ نادعلی میں آپ کو خاص اسم اعظم کا نقش مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے سلسلہ کے بزرگ تحریر کر کے دیتے ہیں جن پر مشک ، عنبر ، زعفران کے علاوہ کورئیر کا بھی خرچ آتا ہے ۔ اور یہ خرچ سائل کو ادا کرنا ہوتا ہے جو کہ بعض افراد کی استطاعت سے باہر ہوتا ہے ۔ اور ہماری بھی اتنی استطاعت نہیں کہ ہم ہر سائل کو یہ فری دیں ہاں البتہ ہم نے سائٹ نادعلی پر ان نقوش کو خود تحریر کرنے کا طریقہ بھی بتایا ہے لیکن اس کے باوجود لوگ نقش اسم اعظم کو خود تحریر بھی نہیں کرتے ۔
اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے بزرگوں کی اجازت سے نام کا نقش اسم اعظم کو واٹس ایپ پر سینڈ کرنے کا پروگرام بنایا ہے ۔
لہذا ہم آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو 2 نقش اسم اعظم واٹس ایپ پر بھیجیں گے ان میں آپ نے ایک نقش کو کلر پرنٹ کروا کے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور دوسرے کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
یہ نقوش آپ کے نام ، روحانی طبیعت اور مزاج کے عین مطابق ہیں اور یہی آپ کی کامیابی کی کنجی ہیں ۔
اور یہ آپ کو ہر حال میں فائدہ دیں گے ۔ آپ نے صرف 3 دن انتظار کرنا ہے ۔
نقش اسم اعظم حاصل کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو ان کے نام کا اسم اعظم بھی دیا جائے گا جسکی برکت سے آپ کا مقدر اچھا ہو جائے گا اور ہمیشہ اچھا رہے گا ۔
جو افراد ہماری سائٹ سے نقش اسم اعظم حاصل کرتے ہیں ان کے لئے ہمارے برزگ
خصوصی دعا بھی فرماتے ہیں
اور یہ بزرگ وہ ہیں جنہوں نے اللہ کے 99 صفاتی ناموں میں سے ہر نام کو 1 لاکھ 25 ہزار بار ورد کیا ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ ہر قرآنی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہوتا ہے اور
نقش اسم اعظم کا ہدیہ آپ سلسلہ کو 300 روپے ادا کرکے یاکسی مسکین کو راشن دے کر ادا کر سکتے ہیں ۔
ہدیہ کے لئے حدیث مبارکہ کا فرمان بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قرآن صفحہ نمبر 759 میں موجود ہے ۔
نقش اسم اعظم کے بارے میں آپ کو کوئی بھی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

Benefits Of Naqsh Isme Azam

نقش اسم اعظم کی آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی اور ان برکات میں سے چند درج ذیل ہیں ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حد و حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن و سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں بے حداضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل جلد ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے جلد بے حد دولت حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت جلدحاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا ہو جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے رک جائے گا ۔
بے اولاد اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں جلد اپناگھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوت اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو اسم اعظم کے عربی نقش اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو اسم اعظم کا عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاءاللہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جادو ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن اسم اعظم کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین اسم اعظم کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جواسم اعظم کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔یہ نقش آپ کی ریکوئسٹ پر واٹس ایپ پر سینڈ کیا جائے گا۔
آپ نے ان نقوش کے پرنٹ نکلوا کے تھری ڈی نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے اور دوسرا نقش آپ  نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
ان قرآنی نقوش کی روحانی برکات آپ کو فوری حاصل ہوں گی۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرے وقت کے بارے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا  .

site Urdu Wazaif me aap ko Isme Azam k hawale se beshumar Wazaif hasil hon ghay , iss Tarha k Wazaif aap ko Site Salamullah Aliha mein bhe Hasil hon ghay.