یا قادرو کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ میں حاجت کی تکمیل ہونے، کسی پریشانی کا حل طلب کرنے اور ہر قسم کی جائز خواہش کے پورا ہونے کے لیے بہت مجرب ہے۔ یا قادرو اللہ کا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب کہ ہیں۔ ہر فرد یہ جانتا ہے کہ اللہ کی ذات ہر چیز پر قدرت رکھتی ہے۔ وہ جب چاہے اپنی مرضی سے تبدیلی کر سکتی ہے۔ اس لیے جب کوئی فرد یا قادرو کے ورد کے ذریعے اللہ سے مدد مانگتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی مدد ضرور فرماتی ہیں۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو یا قادرو کا وظیفہ، یا قادرو اردو معنی اور یا قادرو کے لائف چینجنگ فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔
یا قادرو کا یہ وظیفہ قدیم ہے اور زمانہ قدیم میں یا قادرو کا وظیفہ دشمن سے حفاظت کے لیے کیا جاتا تھا۔ یا قادرو کے وظیفہ کے بے شمار فائدے ہیں جو کہ اس پوسٹ میں بیان ہیں۔ اگر آپ اس میں عظم یا قادرو کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کرپڑھیں
Ya Qadiru Meaning in Urdu
القادر اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا مطلب قدرت والا کے ہیں ۔ القادر کا مفہوم توحید ہے یعنی اللہ کی ذات ہی ہر چیز پر قادر ہے اور کوئی بھی کام ایساء نہیں جو کہ اللہ کی قدرت سے باہر ہو ۔ اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے ۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے ۔ جب ہمارا دل اس بات کو تسلیم کر لیتا ہے کہ اللہ ہی قادر مطلق ہے تو اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہماری مشکلات کا حل بھی اللہ کے سوا کوئی نہیں کر سکتا ۔ لہذ جس انسان کا دل ظاہری اور باطنی اعتبار سے اللہ کو قادر مطلق مان لیتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کی مشکلات اور پریشانیوں کو بغیر کہے دور فرما دیتے ہیں ۔ لہذا ہم نے اس پوسٹ میں آپ کو اللہ کے صفاتی نام القادر کا ایک ایساء ہی وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ کو آپ کی مشکلات کا حل جلد ہی غیب سے حاصل ہو جائے گا ۔
Ya Qadiru Ka Wazifa
یا قادرُ اللہ سبحان و تعالیٰ کا بہت خوبصورت نام ہے۔ جس کے معنی بڑا قدرت والا ہے۔ ہر انسان اس بات سے بخوبی واقف ہے
کہ اللہ کی ذات دنیا کے نظام کو چلا رہی ہے۔ دنیا کی ہر چیز حتی کے ذرے ذرے پر اللہ کی ذات قدرت رکھتی ہے۔ جب چاہے جہاں چاہے تبدیلی کر سکتی ہے۔ یا قادرُ اللہ کا ایسا نام ہے جس کے ورد کے ذریعے انسان اپنی قسمت کو سنوار سکتا ہے ۔ اللہ سے فریاد اور التجاء کر کے زندگی میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی بگڑی قسمت کو سنوارنا چاہتے ہیں ، پریشانیوں سے نجات چاہتے ہیں اور زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو انھیں چاہیے کہ وہ یا قادر کا ذکر بہت محبت کے ساتھ کریں۔
القادر کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ بعد نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 1000 بار یا قادر کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اس عمل کو گیارہ دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی وہ گیارہ دن میں دور ہو جائے گی اسکے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ بھی پوری ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار دورد ابراہیمی اور 100 بار یا قادرُ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی سنور جائے گی۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو انھیں چاہیے وہ یا قادر بمعہ بسم اللہ شریف مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ انشا اللہ آپ کو اس نقش کے وہی فوائد حاصل ہوں گے ۔ جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کے ہیں۔
Ya Qadiru Naqsh Benefits
القادر کے فوائد کو زبان و قلم سے بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ اس پوسٹ میں القادر کے وہ چند فوائد درج ہیں جن کا ہم نے اور بہت سے افراد نے مشاہدہ کیا ہے ۔
زمانہ قدیم میں القادر کا عربی نقش ان افراد کو دیا جاتا تھا جنہیں دشمن ، کالا جادو ، جنات اور ناگہانی آفات و بلیات سے خطرہ رہتا تھا ۔ لہذا القادر کے نقش یا القادر کے ورد کی برکت سے لوگ ہر قسم کے نقصان اور دشمن سے محفوظ رہتے تھے ۔
نقش القادر کی برکت سے دشمن آپ سے ہمیشہ خوف زدہ رہیں گے ۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، جاب ،کاروبار اور اولاد کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیروبرکت پیدا ہو جائے گی ۔
اگر آپ کا کوئی بچہ جسمانی اور ذہنی اعتبار سے کمزور ہے تو اس کے گلے میں القادر کا عربی نقش پہنا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے صحت مند اور ذہین ہو جائیں گے اور وہ حادثات اور نظربد سے بھی محفوظ رہیں گے ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو اس کے گلے میں القادر کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔ انشاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہو جائے گا اور آئندہ زندگی بیماری اور کمزوری سے محفوظ بھی رہے گا ۔
القادر کی برکت سے شوہر بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا اور شوہر اپنی بیوی کو طلاق بھی نہیں دے سکے گا ۔
القادر کے عربی نقش کی برکت سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔
القادر کی برکت سے آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوگی اور آپ کی زندگی کی مشکلات بھی غیب سے دور ہوتی رہیں گی ۔
نقش یا قادرُ ایسے افراد کے لیے بھی بہت مجرب ہے۔ جو نظر ، حسد اور جادو کی وجہ سے زندگی میں پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں اور چاہتے ہوئے بھی آگے نہیں بڑھ پاتے۔
نقش یا قادر سے انسان کو محتاجی اور مفلسی سے نجات ملتی ہے اور اللہ کی ذات انسان کی غیبی مدد فرماتے ہیں۔
الغرض القادر کا عربی نقش یا وظیفہ آپ کے ہر جائز مقصد کی تکمیل کے لئے ہے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
