گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Ya lateefu ka wird apki shadi se related tamam parshaniou ko dour karne k liye bay hadh afzal aur mujarab hai. Tamam walidain aur larka larki chahty hain kay un ki shadi bohat jaldi aur achy se ho jaye. Lekin duniyawi parshaniou aur mushkilat ki waja se baaz oqaat aysa mumkin nahi ho pata . Duniyawi parshaniou mein rishta ki bandish, shadi ki rukawat aur financial issues shamil hain jen ki waja se aap ko shadi se related har kaam mein mushkil ka samna karna parh sakta .
Es liye aaj kal ki tamam marriage se related problems ko dekhtay huye hum aap ko aik esa wazifa batayn ghay. Jis ki barkat se agar shadi mein bandish ho ghe hai tu wo khatam ho jaye gi, rishta mein rukawat se aap ko nijat mily ghe aur jald shadi hone kay asbab bhe allah ki zaat paida farma dein ghay. Nazreen ye wazifa ism e azam ya lateefu hai aur aap ki shadi ki tamam problems ko solve karne k liye kafi hai. Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa ya lateefu for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Ya Lateefu For Marriage Urdu

یا لطیفُ کا ورد آپکی شادی سے متعلق تمام پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے بے حد افضل اور مجرب ہے . ناظرین تمام والدین اور لڑکا لڑکی یہی چاہتے ہیں کہ ان کی شادی بہت جلدی اور اچھے سے ہو جائے . لیکن بعض اوقات دنیاوی پریشانیوں اور مشکلات کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پاتا . دنیاوی پریشانیوں میں رشتہ کی بندش ، اخراجات پورے کرنے کے لئے پیسے کی کمی ، نوکری یا گھر کا نہ ہونا یا خاندان کے بعض افراد کا شادی کے لئے راضی نہ ہونا ہے ۔ ان پریشانیوں کی وجہ سے لڑکی یا لڑکے کی شادی کی عمر بھی چلی جاتی ہے جسکی وجہ سے رشتے آنا بالکل ہی بند ہو جاتے ہیں ۔لہذا ایسی صورت میں آپ کے لئےاسم اعظم یا لطیف کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یا لطیف کا وظیفہ کی برکت سے اگر شادی میں بندش ہو گی تو ختم ہو جائے گی ، رشتہ میں روکاوٹ سے آپ کو نجات ملے گی اور جلد شادی ہونے کے اسباب بھی اللہ کی ذات پیدا فرما دیں گے .
اس وظیفہ کی کو کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Ya Lateefu For Marriage Wazifa

اگر آپ شادی اور رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس روکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے اسم اعظم یا لطیف کا وظیفہ آپ کی تمام پریشانیوں کا ایک روحانی حل ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 1600 مرتبہ اسم یا لطیف کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی اور رشتہ کی تمام روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے ایک وقت کا کھانا ضرور کھلادیں .اگر آپ شادی اور رشتہ کے حوالے سے وظائف کر چکے ہیں لیکن آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں آپ اسم یا لطیف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو شادی اور رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ یہ نقش غیبی روحانی اثرات کا حامل ہے جس کی وجہ سے فرد کی زندگی اصلاح اور خیربرکت کی طرف گامزن ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔