معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Is post mein hum ne aap hajat hasil karne ke hawale se rohaniyat ki chand raaz ki baatein batayi hain. Yani hum ne aap ko hajat ki haqiqat aur hajat ko hasil karne ke liye Surah Waqiah ka aik be had qadeem wazifa bataya hai. Agar is post mein mojood chand ahem baaton ki aap ko samajh aa gayi to yakeen janiye ke dunia aur akhirat dono jahanon mein aap ko aap ki har hajat hasil hogi. Chonke hum jo baat aap ko bata rahe hain, yeh rohaniyat ki baat hai, is liye aap ko internet se yeh baat nahin hasil hogi. Is post ko akhir tak parhein aur samjhein ta k aap ko hajat hasil karne ka raaz pata chal sakay .

Surah Waqiah Wazifa For Hajat Urdu

اس پوسٹ میں ہم نے آپ حاجت حاصل کرنے کے حوالے سے روحانیت کی چند راز کی باتیں بتائی ہیں ۔ یعنی ہم نے آپ کو حاجت کی حقیقت اور حاحت کو حاصل کرنے کے لئے سورہ واقعہ کا ایک بے حد قدیم وظیفہ بتایا ہے ۔ اگر اس پوسٹ میں موجود چند اہم باتوں کی آپ کو سمجھ آگئی تو یقین جانیں کہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوگی ۔ چونکہ ہم جو بات آپ کو بتانے جا رہے ہیں یہ روحانیت کی بات ہے لہذا آپ کو انٹرنیٹ سے یہ بات نہیں حاصل ہوگی ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں اور سمجھیں ۔
انسانی حاجات کا سلسلہ تا زندگی چلتا رہتا ہے۔ ہر انسان ایک خواہش کی تکمیل کے بعد کسی دوسری خواہش کو پورا کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے اور جب تک اس کی حاجت پوری نہیں ہوتی وہ بے چینی کا شکار رہتا ہے۔ ایسی صورت حال میں بعض افراد کے لیے حاجات کا حصول بہت آسان ثابت ہوتا ہے۔ جبکہ کچھ افراد کے لیے بہت سال گزرنے کے بعد میں حاجت کے پورا کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ ایسا بری قسمت اور نظربد کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جس کے سبب ایک انسان اپنی خواہش کو پورا کرنے اور زندگی میں کامیابی کے حصول میں ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کا وظیفہ حاجت کے لیے بتائیں گے۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی اور آپ کی جو بھی حاجت ہو گی ۔ اللہ کی ذات اسے پورا فرما دیں گے۔
ہر انسان کے اندر پیدائش سے ہی بہت سی روحانیٹ موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کی روکاوٹوں کو دور کرتا ہے اور اسے کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے ۔ایسی روحانیت کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں عبادت اور نیکی کے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لیکن جیسے جیسے انسان کی عمر زیادہ ہوتی ہے اس کی خواہشات بڑھتی ہیں ۔ لہذا ایک وقت ایساء آتا ہے کہ انسان اپنی اچھی اور بری خواہشات میں تمیز نہیں کر پاتا اور وہ گمراہ ہوکر اپنی ہر بری خواہش کی تکمیل چاہتا ہے ۔ لہذا انسان جیسے ہی جانے یا انجانے میں بری خواہشات کے لئے کوشش شروع کرتا ہے۔ تو اس کی وجہ سے وہ کے جسم سے وہ روحانیت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے جو اس کے لئے اچھی تقدیر کی وجہ ہوتی ہے ۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی زندگی کی اصل کامیابیاور ناکامی کا فیصلہ کرتا ہے ۔ بعض انسان اپنی بری خواہشات کو حاصل کرکے اسے اپنی جیت سمجھتے ہیں لیکن یہی انسان کی سب سے بڑی ناکامی کی شروعات ہوتی ہے ۔ لہذا انسان شر کی دلدل میں نہ پھنسے اسی وجہ سے انسان کو عبادات کا درس دیا گیا ہے ۔
عبادت ہماری روح اور جسم کو شر کے برے اثرات سے پاک کرتی ہے ، لہذا انسان جیسے ہی برے اثرات سے پاک ہوتا ہے تو اس کی ناکامیاں کامیابیوں میں خود بخودبدلنا شروع ہو جاتی ہیں ۔
اگر کوئی فرد اپنی حاجات حاصل کرنے میں بار بار ناکام ہوتا ہے تو روحانیت کے مطابق ایسے فرد کو روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تاکہ اس کے جسم سے اس چیز کو خارج کیا جا سکے جو اس کی ناکامی کا سبب بنتی ہے اور اسی مقصد کے لئے بزرگ قرآنی وظائف بتاتے ہیں ۔ جس کا مقصد یہ نہیں ہوتا ہے وہ آپ کو آپ کی مشکلات کو حل کر یں گے بلکہ وظائف کی وجہ سے ہمارے روح اور جسم کا کچرا صاف ہو جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے ہماری وہ روحانیت بحال ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ہم زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں ۔
اگر آپ کے ساتھ بھی کوئی ایساء مسلہ ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ سورہ واقعہ کا ہے ۔لہذا اپنی زندگی کی ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے کے لئے آپ سورہ واقعہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ زندگی کامیابیوں سے بھر جاے گی ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Waqiah Wazifa Hajat

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی حاجت ہے ۔ جس کے لیے وہ دعا تو بہت عرصے سے کر رہے ہیں ۔ لیکن انھیں حاجت کی تکمیل کے کوئی بھی ممکنہ آثار نظر نہیں آ رہے۔ تو خواہش کو پورا کرنے اور حاجت کی تکمیل کے لیے آپ جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ واقعہ کی تلاوت کریں۔یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں۔ 14 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1 مرتبہ سورہ واقعہ کسی بھی وقت تلاوت کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی موجود حاجت حاصل ہو جاے گی اور آپ کی آئندہ زندگی جو بھی حاجت ہوگی آپ کو ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے گی ۔
اس وظیفہ کی بے شمار برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی اور ان برکات میں سے چند روحانی اور ظاہری برکات ہم نے آخر میں درج کر دی ہیں ۔ لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو سورہ واقعہ کا تعویز کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

Surah Waqiah ka Taweez

جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات سورہ واقعہ کا تعویز کے ہیں ۔ سورہ واقعہ کا تعویز تحریر کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان فرمائیں ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ واقعہ کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ واقعہ کا تعویز اپنے گھر میں اور اپنے پاس ضرور رکھے ۔ سورہ واقعہ کا تعویز آپ 5 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ تعویز خاص خوشبو اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ یہ تعویز تمام روحانی اصول و ضوابط اور آپ کے نام کو مدنظر رکھتے ہوتے تحریر کیا جاتا ہے ۔ یہ تعویز بے حد خاص ہے اور یہ ایک عظیم فتح نامہ بھی ہے ۔ لہذا آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آمنہ بہن سے رابطہ کرکے یہ تعویز حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ آپ کا 5 مساکین کو کھانا کھلانا ہمارا ہدیہ ہے اور بخاری شریف جلد دوم میں باب فضائل قرآن میں آپ ہدیہ کی فضیلت کو پڑھ سکتے ہیں ۔
سورہ واقعہ کا وظیفہ یا نقش کی ایک جیسی روحانی برکات ہیں جو کہ ہم نے نیچے مختصر بیان کردی ہیں ۔

Surah Waqiah Benefits

سورہ واقعہ کا وظیفہ کیا جاے یا اس کے نقش کو اپنے گھر میں رکھا جاے دونوں صورتوں میں آپ کو ایک جسی برکات حاصل ہوں گی ۔ لیکن یاد رہے کہ سورہ واقعہ کی روحانی برکات سے آپ کی صرف جائز حاجات پوری ہوں گی ۔ اس کے علاوہ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی زندگی میں بہتری اور خوشحالی آئے گی ۔ لہذا سورہ واقعہ کی چند برکات درج زیل ہیں

Surah Waqiah Se Zindagi Ki Pareshaniyon Se Nijat

پریشانی ہر انسان کی زندگی میں آتی ہے لہذا سورہ واقعہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو موجود ہ پریشانیوں سے بھی نجات حاصل ہوگی اور آئندہ زندگی آپ پریشانیوں اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔ یا درہے کہ انسان کی زندگی میں کون سا طوفان آنے والا ہے اس سے انسان ہیشہ سے بے خبر رہا ہے لہذا زندگی میں آنے والی ہر طوفانی پریشانی سے محفوظ رہنے کی لئے سورہ واقعہ کا وظیفہ کرنا یا اس کے نقش کو اپنے پاس رکھنا عقل مندی ہے
سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah se Dolatmandi Aur Aamdani Mein Izafah

ہر شخص دولت حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ دولت پیسہ جمع ہونے کو کہتے ہیں جو آج کے دور میں ممکن نہیں ۔ لہذا سورہ واقعہ کی برکت سے فرد کی آمدنی میں آضافہ ہونے لگ جاتا ہے اور جلد ہی فرد کے پاس وافر پیسہ جمع ہو جاتا ہے اور اس کے امیر ہونے کے امکانات بھی ذیادہ ہو جاتے ہیں ۔ لہذا سورہ واقعہ کا وظیفہ کریں یا اس کے نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah Shadi ki har Rukawat Door

ذیادہ تر نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو شادی کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، لیکن ان سے ذیادہ ان کے والدین کو ان کی شادی کی فکر ہوتی ہے خاص کر نوجوان لڑکیوں کی شادی کی فکر والدین کو بیمار کر دیتی ہے ۔ اگر کو ئی بیٹی شادی یا رشتہ کی کسی روکاوٹ کا شکار ہے تو وہ سورہ واقعہ کا وظیفہ کرے اور اس کے نقش کو بھی اپنے پاس رکھے ۔ انشاء اللہ اس بیٹی کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah se Behter Rozgar Pane Ka Raaz

اگر کسی نوجوان کو اس کی مرضی کا روزگار نہیں مل رہا یا اسے روزگار میں کامیابی ںہیں مل رہی تو اس کے لئے سب سے بہترین وظیفہ سورہ واقعہ ہے ۔ سورہ واقعہ آپ کی نوکری ، کاروبار ، دوکان اور ہر قسم کے روزگار کو کامیاب کرنےکا بہترین روحانی سبب ہے ۔سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah Dushmano Se Bachne ke liye

دشمن ہر انسان کے ہوتے ہیں لیکن وہ دشمن زیادہ خطرناک ہیں جو آپ کے سامنے نہیں ۔لہذا دشمن کسی بھی انسان کو کالا جادو ، حسد ، بندش اور نظربد کی وجہ سے اس کی سوچ سے بھی زیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ ہر فرد اور اس کی فیملی ہر قسم کے ظاہری اور باطنی دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہے اور یہ سورہ واقعہ کا وظیفہ کے زریعے مکمن ہے جو کہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah for Business

بہت سے لوگ کاروبار کرتے ہیں لیکن سبھی افراد کو کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ کاروبار میں ناکامی کے بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے نظربد اہم ہے ۔لہذا کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ سورہ واقعہ کا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں یا آپ سورہ واقعہ کا نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا کاروبار کامیابی کی طرف گامزن ہو جاے گا ۔سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Surah Waqiah Se Maali Mushkilat Ka Hal

اگر کوئی بھائی یا بہن مالی مشکلات ، رزق کی تنگی اور قرض کی وجہ سے پریشان ہیں اور کوشش کے باوجود ان کی مالی پریشانی دور نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں وہ سورہ واقعہ کا وظیفہ کریں یا سورہ واقعہ کا نقش اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کی مالی پریشانی سے نجات عطا فرما دیں گے ۔سورہ واقعہ کا وظیفہ اور نقش کا تذکرہ پہلے کردیا گیا ہے ۔

Shifa Hasil Karne Ki Surah Waqiah

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی لا علاج بیماری کا شکار ہو چکے ہیں تو وہ فجر کی نامز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ واقعہ پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور یہ پانی آپ 3 دن تک پئیں انشاءا للہ آپ کو جلد شفا حاصل ہو جاے گی ۔اگر آپ کا مرض پرانا ہے تو آپ سورہ واقعہ کا نقش آستانہ سے حاصل کرکے اپنے گلے میں رکھیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو جلد شفاء عطا فرمائیں گے ۔

Aulad Ki Tarbiyat Mein Asani ki Surah Waqiah

اولاد کی اچھی تربعیت ہر والدین کے لئے سب سے ذیادہ ضروری کام ہوتا ہے کیونکہ والدین کا محنت کرنا ، اولاد کی تعلیم و تربعیت کا خیال رکھنا اور ان کی پرورش کرنا سب کا مقصد اولاد کا بہتر مستقبل ہوتا ہے ۔ لہذا والدین کا روزگار اگر ڈسٹرب ہوتا ہے تو اس کا اثر بچوں کی تربیعت پر پڑھ سکتا ہے اسی طرح والدین کو درپیش کسی بھی قسم کی پریشانی ان کے بچوں کا مشتقبل خراب کر سکتی ہے ۔لہذا اولاد کی بہتر تربیعت اور بہتر مستقبل کے لئے اپنے بچوں کے گلے میں سورہ واقعہ کا نقش پہنائیں اور کوشش کریں کہ آپ روزانہ اپنے بچوں کو سورہ واقعہ پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔

Qarz Se Nijat Ke Liye Surah Waqiah

قرض سے نجات کے لئے آپ فجر کی نامز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ واقعہ محبت سے تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو قرض اور زندگی کی ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔

Rishte Mein Rukawat Ko Khatam Karne ki Surah Waqiah

اگر آپ کے رشتہ میں روکاوٹ آرہی ہے تو اس مقصد کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ واقعہ تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ 14 دن کرنے سے آپ کو رشتہ کی روکاوٹ سے نجات مل جاے گی ۔

Ghar Ki Sukoon Aur Barkat Ka Raaz

اگر گھر میں بے سکونی ہے اور میان بیوی کے درمیان جھگڑہ رہتا ہے تو ایسی صورت آپ فجر کی نماز کے بعد ای مرتبہ سورہ واقعہ ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاءا للہ جلد ہی گھر میں سکون ، اتفاق اور محبت پیدا ہونے لگے گا ۔ اگر آپ کو یہ شک ہو کہ گھر میں لڑئی جھگڑہ کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہیں تو ایسی صورت میں آپ سورہ واقعہ کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

Dushmanon Ki Buri Nazar Ko Door Karne ki Surah Waqiah

دشمن ہر کسی کے ہوتے ہیں اور کوئی بھی دشمن آپ کو محبت کی نظر دے نہیں دیکھتا بلکہ دشمن آپ کو ہمشہ نفرت ، حقارت اورحسد کی نظر سے دیکھتا ہے لہذا جب بھی کسی دشمن کا آپ سے آمنا سامنا ہوگا تو آپ اس کی نظربد کا شکار ضرور ہوں گے ۔ عام طور پر دشمن کون ہے یہ کسی کو علم نہیں ہوتا لہذا انجانے میں بعض اوقات لوگ اپنا بہت زیادہ نقصان کر لیتے ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ کو روزانہ ایک بار سورہ واقعہ ورد کرنی چاہئے یا س کا نقش اپنے گلے میں رکھنا چاہئے ۔

Surah Waqiah for Dolat

ہر شخص دولت حاصل کرنا چاہتا ہے اور دولت حاصل کرنے کےلئے راستے بنانے والی عظیم سورہ واقعہ ہے ۔ لہذا وافر دولت ، رزق ، پیسہ ، مال ، کاروبار ، نوکری اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کےل لئے آپ سورہ واقعہ کا پہلے بیان کیا گیا 14 دن کا وظیفہ بھی کریں اور اس کے نقش کو بھی اپنے گلے میں رکھیں ۔ انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر بن جاے گی ۔ سورہ واقعہ کے اہم وظائف اور اس کے کراماتی تعویز کے بارے میں ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔اگر آپ کو اس حوالے سے مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ا نشاء اللہ آپ کو مکمل اور صحیح رہنمائی دی جاے گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here