گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Surah mulk ka wazifa dunia o akharat dono jahano mein aap ki har hajat ki takmeel ki waja hai .surah mulk ko aap nabi pak ki zate mobarka har raat tilawat farmatay .lahaza is se zaida fazilat koe aur kyia ho sakti hai k aap nabi pak ki zaat iss surah mobarka ki rozana tilawat farmatay .surah mulk aap ki har hajat ko allah k hukam se gaib se pora karti hai . Agr aap ko shadi , rishta , shohar , aulad , job , karobar ya kisi bhe hawlay se koe pareshani hai tu aap surah mulk ka wazifa sirf 7 din tak kar lain . Insha allah 7 din mein aap ki har parshani gaib se door hona shuro ho jae ghe .
Surah mulk ka wazaif aap ki zindagi ki har pareshani ka 1 rohani hal hai . Iss liye surah mulka ka wazifa ju k sab se asan hai zaroor kar lain . Insh allah surah mulk kay wazifa ki barakat ap ko dunia o akhirat dono jahano mein hasil hon ghe .iss post mein surah mulk ka wazifa , surah mulk ka wazifa karne ka sahi tarika aur surah mulk ka wazifa k benefits aap se share kye gye hain aur aysay besumar wazaif aap ko urdu wazaif ki site www.naadeali.com se hasil hon ghay .

Surah Mulk Hadees

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے ایک قبر پر خیمہ لگالیا اور ان کو پتا نہ تھا کہ یہ قبر ہے ،خیمہ میں بیٹھے بیٹھے اچانک انہوں نے سنا کہ اس قبر میں ایک انسان ہے جو سورہ تبارک الذی بیدہ الملک پڑھ رہا ہے، پڑھتے پڑھتے اس نے پوری سورت ختم کردی ۔یہ واقعہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ سورت عذاب روکنے والی ہے، یہ سورت عذاب سے نجات دینے والی ہے ، اس کو قبر کے عذاب سے بچا رہی ہے ۔
سنن الترمذي ت بشار (5/ 14):

یعنی حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم  سورہ سجدہ اور سورہ ملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔
سنن الترمذي ت بشار (5/ 1

Surah Mulk ka Wazifa Urdu

سورہ ملک کا وطیفہ کرنے کا جو طریقہ سب سے اہم ہے اس کے مطابق آپ سورہ ملک کو بعد نماز عشاء ایک مرتبہ تلاوت کر لیا کریں اور یہ عمل آپ تمام زندگی جاری رکھیں تو افضل ہے ۔ یہ وظیفہ آسان سا ہے لیکن یہ آپ کی تمام زندگی کی مشکلات کو اللہ کے کرم سے دور کر دے گا اور آپ کو آخرت میں بھی عذاب جہنم اور عذاب قبر سے محفوظ رکھے گا ۔
یاد رہے کہ عذاب جہنم اور عذاب قبر سے زیادہ کوئی پریشانی اور مصیبت نہیں ہو سکتی ۔ اور جو سورہ مبارکہ آپ کو عذاب جہنم اور عذاب قبر سے بچا سکتی ہے تو دنیاوی پریشانی کا سورہ ملک کی برکت سے ہمیشہ دور رہنا کوئی بڑی بات نہیں ۔
لہذا جیساء بتایا گیا ہے اس کے مطابق عمل کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو سورہ ملک کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا

Surah Mulk Ka Wazifa Hajat

سورہ ملک کا دوسرا وظیفہ اس طرح ہے کہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار دورد پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک تسبح دورد ابراہیمی پڑھیں اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ سجدہ اور ایک مرتبہ سورہ ملک محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کی ہر حاجت کو پورا فرمادیں گے اور آپ کی ہر پریشانی کو بھی محمد ال محمدکے صدقہ میں دور فرما دیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ ملک کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ اپنی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے سورہ ملک کی پہلی آیت مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ جو برکات آپ کو سورہ ملک کے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ ملک کے عربی نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Surah Mulk ka Wazifa Benefits

Surh Mulk Ka Wazifa

سورہ ملک کے وظیفہ اور نقش کی ایک جیسی برکات ہیں یعنی سورہ ملک کے ورد کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو قبر اور حشر کے عذاب حفاطت میں رکھتے ہیں ۔
سور ملک کی برکت سے آپ کے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیر وبرکت ہونے لگے گی ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ کو جلد دولت عطاء ہو جائے گی ۔
آپ کے گھر میں امن و سکون پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کے گھر میں اگر کالا جادو ، نظربد یا کسی قسم کے بد اثرات ہیں تو سورہ ملک کی برکت سے وہ دور ہو جائیں گے ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ پر کالا جادو یا نظربد اثر نہیں کریں گے ۔
آپ شیطان کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، مال ، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر جائز حاجت آپ کو اللہ کی مدد سے حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری اور کاروبار کی پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری میں ترقی اور سیلری میں اضافہ حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنا شروع کردے گا ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ کی بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کسی کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہے تو وہ روکاوٹ بھی جلد دور ہو جائے گی ۔
یعنی شادی اور رشتہ کی بندش کا بہترین توڑ سورہ ملک کا وظیفہ ہے ۔
اگر آپ کے پاس سورہ ملک کا عربی زعفرانی نقش ہے یا آپ نے سورہ ملک کا وظیفہ کر لیا ہے تو آپ جس بیمار کو سورہ ملک پڑھ کر دم کریں گے اللہ کی ذات اسے جلد شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی پریشان کے لئے دعا کریں گے تو سورہ ملک کی برکت سے اس فرد کی پریشانی جلد دور ہو جائے گی ۔
اگر کسی بیمار کے گلے میں سورہ ملک کا عربی نقش ہے تو اسے بیماری سے جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
اس کے علاوہ بچوں کو نظربد ، حادثات اور زندگی کی ناکامیوں سے بچانے کے لئے آپ اپنے بچوں کے گلے میں سورہ ملک کا عربی نقش ضرور رکھیں ۔
سورہ ملک کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے حوالے سے یا سورہ ملک کے وظیفہ کے بارے میں آپ کو کوئی پرشانی ہے تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .