گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shohar ko 1 din me kabu karne ka taweez se murad shohar ke bay panah mohabbat aur tawaju ko humesha k liye hasil karna hai . Jis k liye naad e ali ka taweez bohut mujarrab hai . Nazreen bohut si biwiyou k shohar un ki baat nahi mante aur sirf apne ghar waloun ki sunty hain . Jis ke waja se biwi bohut ziada parshan hoti hai aur shohar k dil ko jeetnay ke bohut khoshish karti hai . Lekin bohut se hasad rakhne waly afraad wife ke es koshish ko na kaam kar dety hain.
Ye problem zaida tar shadi shuda behno k sath hai . Har biwi apne shohar ki mohabbat hasil karna chahti hai likan kuch logh aysa nahi chahtay . Biwi apne shohar ki mohabbat ko hasil karne k liye sab kuch karti hai .
Iss post mein shohar ki mohabbat ko hasil karne k liye aysa hi khas rohani amal bataia gyia hai jes ki barkat se aap apne shohar ki mohabbat ko apni soch se bhe pehlay hasil kar sakti hain . Ye amal dua naade ali sharif ka hai ju k shohar ko dewana karne k liye sab se zaida powerful hai .
Yani aap ko iss rohani post mein shohar ko kabu karne ka taweez , kabu karne ka taweez tehreer karne ka tarika aur kabu karne ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Kabu karne ka taweez ke urdu detail nechay darj hai .

Husband ko kabu karne ka taweez

ناظرین ہر بیوی اپنے شوہر سے بے انتہا محبت کرتی ہے اور یہی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر بھی اس کو اتنی کی اہمیت دے اس کی بات مانے اور اسے ہی سب پر فوقیت اور ترجیح دے ۔لیکن بعض شوہر ایسا نہیں کرتے ان کا رویہ بیوی کے ساتھ لیا دیا سا ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے بیوی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتی ہے اور اس کے اندر یہ جستجو پیدا ہوتی ہے کہ کسی طرح شوہر کو اپنے کنڑول میں کر لیا جائے تا کہ شوہر بیوی کی ہر بات مانے ۔
بعض بیویاں شوہر کی طرف سے خوف زدہ رہتی ہیں کہ کہیں ان کا شوہر ان کو چھوڑ کر کسی دوسری عورت کی محبت میں مبتلا نہ ہو جائے اس وجہ سے بھی بیوی شوہر کو اپنے کنڑول میں کرنا چاہتی ہے تا کہ شوہر کسی اور کی طرف مائل نہ ہو سکے اور صرف اپنی بیوی سے ہی محبت کرے۔ اس کے علاوہ ناظرین ایسی بہنیں جن کی اولاد نہیں ہوتی اور وہ یہ بھی چاہتی ہیں کہ شوہر دوسری شادی نہ کرے وہ بھی اپنے شوہر کو دوسری شادی سے روکنے کے لیے بے شمار کوششیں کرتی ہیں اور بعض اوقات ایسے بھی قدم اٹھا بیٹھتی ہیں جن میں اپنا ہی نقصان کر لیتی ہیں۔
کچھ شوہر حضرات اپنے گھر والوں کی وجہ سے بھی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اور گھر والوں کی باتوں میں آ کر بھی بیوی سے برا سلوک کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے بیوی میں چڑچڑاپن آ جاتا ہے۔ گھر میں لڑائی جھگڑے ہونے لگتے ہیں اور فتنہ فساد ہوتا ہے ۔ اس لیے ناظرین ہر بیوی شوہر کی محبت ، اعتماد ، پیار کو حاصل کرنا چاہتی ہے کیونکہ شوہر ہی بیوی کی واحد سپورٹ اور اس کا سائبان ہوتا ہے اور بیوی اسی سائبان تلے دنیا کی دھوپ سے بچی رہتی ہے 
ناظرین رشتے اعتماد ، محبت اور ایک دوسرے کا برہم رکھنے سے چلتے ہیں لیکن اگر یہ چیز رشتوں میں نہ ہو تو رشتہ کھوکھلا ، بے معنی اور ایسا بوجھ بن جاتا ہے جیسے انسان مجبوری کے تحت چلاتا ہے اور جو کبھی کسی وقت بھی ٹوٹ سکتا ہے ۔ اس لیے ناظرین جو بہنیں اپنے شوہر کی محبت ، پیار ، توجہ ، اعتماد اور گھر کے تمام لوگوں میں احساس کا عنصر چاہتی ہیں ۔ تو ان کے لیے دعا نادعلی کا تعویذ بے حد مجرب ہے ۔ یہ تعویذ خیرو برکت ، میاں بیوی میں محبت پیدا ہونے ، رشتوں کی کدورت کو مٹانے اور گھر کے ہر فرد کے دل میں محبت پیدا کرنے لیے بے حد خاص اور پر تاثیر ہے ۔

Shohar ko kabu karne ka taweez

نادعلی کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے دعاے نادعلی عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے اس بھی رکھیں ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan