Shadi mein rukawat dour karne ki dua alhamd sharif hai . Alhamd sharif quran ki pehli surah mubarka aur aik azeem dua hai . Iss dua ki barkat se aap apni shadi ki har rukawat ko sirf 7 din mein dour kar saktay hain . Nazreen aaj kal bohat se afraad ko shadi mein rukawat ka samna hai , jis ki asal waja shadi ki bandish ho sakti hai . Bohat se afraad aur rishtadaar nafrat aur hasad ki bina par dusray logo ki aulad par shadi aur rishta ki bandish karwa dete hain jis ki waja se inn afraad ko shadi mein rukawat ka samna karna parhta hai. Bandish ho jane ki sorat mein agr kisi bhai ya behan ki shadi ho bhe jae tu wo shadi kamyab nahi hoti yani aysi shadi ka end result divorce he nikalta hai. Lehaza iss post mein aap ko alhamd sharif ka aysa wazifa aap se share kiya ja raha hai jes ki barkat se aap ko shadi aur rishta ki har rukawat se sirf 7 din mein nijat hasil ho jae ghe . Lehaza shadi mein rukawat dour karne ki dua ki urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa shadi mein rukawat dour karne ki dua k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Shadi Mein Rukawat Door Karne Ki Dua Urdu

ہر لڑکی اور لڑکے کی شادی میں روکاوٹ آسکتی ہے ۔ آج کے ڈرے ہوئے وقت میں شادی کرنے والا ہر فرد اس بات سے ڈرتا ہے کہ کہیں اس کی شادی کسی غلط انسان سے نہ ہو جائے ۔ آپ کی شادی کسی اچھے انسان سے ہوئی ہے یا کسی برے انسان سے ہوئی ہے اس بات کی تصدیق شادی کے بعد ہی ہوتی ہے اور اس طرح کے دھوکے اکثر بیٹیوں کے ساتھ ہوتے ہیں ۔اور یہ بھی شادی کی ایک روکاوٹ ہے جو بندش کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ شادی کی بندش کی وجہ سے زیادہ تر افراد کی شادی ہوتی ہی نہیں لیکن اگر کسی کی شادی ہو جائے تو وہ ایک دھوکا ہوتا ہے ۔ یعنی شادی سے پہلے رشتے کے بارے میں جو کچھ بتایا گیا ہوتا ہے وہ سب جھوٹ نکلتا ہے۔
یاد رہے کہ اگر کوئی آپ سے حسد یا نفرت کرتا ہے تو اس بناء پر وہ چاہے یا نہ چاہے آپ کے لئے نظربد کی وجہ بن سکتا ہے اور نظربد آپ یا آپ کی اولاد کو رزق ، شادی اور رشتہ کے حوالے سے سخت مشکلات کا شکار کرے گی۔ اس کے علاوہ اگر کوئی فرد دانستہ آپ کی شادی یا آپ کی اولاد کی شادی میں بندش کر دیتا ہے تو اس صورت میں اگر کسی وجہ سے آپ کی شادی ہو بھی جائے گی تو وہ زیادہ دیر تک نہیں رہے گی ۔ لہذا اگر آپ کی شادی میں کسی قسم کی پرابلم یا روکاوٹ ہے تو اس روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے الحمد شریف کا وظیفہ 7 دن تک ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ رشتہ دار ہو یا روکاوٹ بندش کی وجہ سے پو اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کی روکاوٹ سے نجات عطاء فرما دیں گے اور اس کے بعد آپ کی شادی شدہ زندگی میں برکت اور خوشحالی بھی ہمیشہ قائم رہے گی ۔ شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے الحمد شریف کا وظیفہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Shadi Mein Rukawat Door Karne Ki Dua

اگر آپ کی شادی میں روکاوٹ آرہی ہے جو کہ آپ کی کوشش کرنے کے باوجود دور نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں آپ الحمد شریف کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 -7 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ الحمد شریف محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کی شادی کی روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی صورت میں ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ اسکے علاوہ آپ وظیفہ کے دنوں میں درود سلام اور استغفار کی بھی کثرت کرتے رہیں ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اور وہ شادی میں حائل رکاوٹ کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں تو وہ الحمد شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھ لیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی بغیر رکاوٹ ، پریشانی کے اچھی جگہ ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔