گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

شادی کے نوری تعویز اسم اعظم عربی میں پاک سیاہی سے سال میں ایک مرتبہ اس دن تحریر کئے جاتے ہیں جس دن خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے ۔ یہ وقت ہمارے بزرگ ہمیں بتاتے ہیں ۔ لہذا اس ٹائم پر ہمارے وہ لوگ جنہوں نے اللہ کے 99 ناموں میں سے ہر نام کو ایک لاکھ 25 ہزار مرتبہ ورد کیا ہوتا ہے وہ شادی کا نوری تعویز کو لاتعداد تحریر کر لیتے ہیں ۔ ہمارے سلسلہ میں ایسے بہت سے افراد ہیں جہنوں نے اللہ کے 99 ناموں کی زکات ادا کی ہے لہذا یہ سبھی افراد مخصوص روحانی اوقات میں شادی کا تعویز اسم اعظم تحریر کر لیتے ہیں اور یہی تعویز شادی اور رشتہ کی وجہ سے پریشان بہنوں اور بیٹیوں کو دیئے جاتے ہیں تاکہ اللہ کی ذات اپنی رحمت سے ان کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں ۔
یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر بھی آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Benefits of Shadi Ka Noori Taweez

شادی کا تعویز اسم اعظم کی 24 برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہیں یعنی شادی کا تعویز اسم اعظم کی برکت سے آپ کوشادی اور رشتہ کی پرانی سے پرانی بندش سے 3 دن سے پہلے نجات مل جائے گی اور آپ کو آپ کی مرضی کا اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا اور اس سے شادی بھی جلد ہی ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو نقش اسم اعظم کو صرف اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی خاندان میں آپ کی شادی کی مخالفت کر رہا ہے اور وہ یہ نہ چاہتا ہو کہ آپ کی شادی کسی مخصوص جگہ پر ہو تو نقش اسم اعظم کی برکت سے ایسے تمام افراد اور تمام روکاوٹیں پیدا کرنے والے لوگ اپنے بُرئے ارادوں سے باز آجائیں گے ۔
نقش اسم اعظم بیٹی کی شادی کے لئے بہت جلدی اثر کرتا ہے ۔ لہذا جن بیٹیوں کی عمر زیادہ ہو رہی ہوتو وہ یہ نقش اپنے گلے میں پہن لیں انشاء اللہ اس بیٹی کو اچھا رشتہ اسکی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گا ۔
بعض لوگ کسی سے انتقام لینے کے لئے ان کی بیٹوں کی شادی کی بندش کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹیوں کو کچھ مخصوص بیماریاں لگ جاتی ہیں اور اس بیماری کی وجہ سے بیٹی کمزور اور بد صورت نظر آںے لگتی ہے اور اس وجہ بیٹی کو رشتہ کے لئے کوئی پسند ہی نہیں کرتا اور ایسی بیٹیوں کو بار بار رشتوں سے جواب بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور یہ والدین کے لئے بے حد پریشانی کی بات ہے ۔لہذا ایسی صؤرت میں آپ نقش اسم اعظم کو بیٹی کے گلے میں پہنا دیں انشاء اللہ بیٹی پر جو بد اثرات ہوں گے وہ سب کے سب اسی وقت ختم ہو جائیں گے اور اس کے بعد اگر کوئی اس بیٹی پر بندش کا جادو کرئے گا تو وہ اس بندش میں خود ہی مبتلاء ہو کر دنیاوی پریشانیوں کا شکار ہو جائے گا ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو یا ان کے والدین کو شادی پر ہونے والے اخراجات کی وجہ سے پریشانی ہو تو وہ نقش اسم اعظم کو اپنے گھر میں رکھ لیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات کوئی ایساء غیبی وسیلہ پیدا فرما دیں گے کہ شادی پر ہونے والے اخراجات کا انتظام ہو جائے گا ۔
اگر کسی بیوا بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہو تو ایسی صورت میں وہ نقش اسم اعظم کو اپنے پاس رکھ لے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اس بیوابہن کواچھا ، رحم دل اور محبت کرنے والا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کی منگنی ہو گئی ہو مگر شادی نہ ہو رہی ہو تو شادی کو جلد کرنے کے لئے نقش اسم اعظم کو صرف اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اس بات کا ڈر ہو کہ کہیں ان کا رشتہ ٹوٹ نہ جائے تو وہ رشتہ کی حفاظت کے لئے نقش اسم اعظم کو صرف اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ مولا کے کرم سے رشتہ حفاظت میں رہے گا اور کوئی جادو یا غلط فہمی ڈال کر اس رشتہ کو توڑ نہیں سکے گا ۔
یاد رہے کہ نقش اسم اعظم روکاوٹ کا مکمل اور پختہ توڑ کرتا ہے یعنی اگر کسی بھائی کی شادی اس وجہ سے نہ ہو رہی ہو کہ اس کے پاس جاب نہیں تو نقش اسم اعظم کی برکت سے پہلے اس فرد کو اچھی جاب ملے گی جسکی وجہ سے رشتہ کی یہ روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔
اسی طرح جن افراد کی شادی اور رشتہ کی روکاوٹ کی وجہ ذاتی گھر ہو تو اللہ کی ذات آپ کو جلد ذاتی گھر بھی عطاء فرمادیں گے ۔ الغرض آپ کی شادی میں جو روکاوٹ ہے اس روکاوٹ کو نقش اسم اعظم کی برکت سے اللہ کی ذات دور فرماتی ہے جسکی وجہ سے شادی کے لئے آسانی پیدا ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ نقش اسم اعظم کے اثرات تمام زندگی آپ پر جاری رہیں گے یعنی آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں امن ، خیروبرکت اور خوشحالی قائم رہے گی۔
شادی اور رشتہ کی پریشانی کو دور کرنے کے حوالے سے نقش اسم اعظم کی جو برکات آپ کو حاصل ہوں گی وہ ہم نے مختصر آپ کو بتا دی ہیں ۔ یہ نقش آپ نے آستانہ سے کیسے حاصل کرنا ہے اس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan