shab e barat ki tasbeeh durood e ibrahimi ap ki zindagi , halat aur kismat ko badal sakti hai . shab e barat mein tasbeeh durood e ibrahimi ka amal sirf aik din kar lain Insha Allah dolat , rizq aur zindagi k har maydan mein kamyabi ap ko hameesha gaib se hasil hoti rahe ghe .

Shab e Barat Ki Tasbih 

ناظرین 15 شعبان کی شب جونکہ شب بارات ہے لہذا اس رات کی عبادت فرد کی زندگی کی تمام مشکلات کا حل اور حاجات کی تکمیل ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق اس رات اللہ تبارک تعالی کی ذات مبارک خود آسمان دنیا پر نزول فرما کر اپنے بندوں کو حاجات مانگنے کا حکم فرماتے ہیں ۔
لہذا جب دینے والا خود آکر کہہ رہاہے کہ جو چاہو لے لو تو لینے والے کی بدقسمتی ہے کہ وہ نہ لے ۔
اپ نہ لینے والے کون ہیں جو کہ 15 شعبان کی شب یعنی شب بارات کو بغیر عبادت کے گزارتے ہیں ۔
لہذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ شب بارات کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کے لئے درود سلام ، تسبیحات یا عبادت میں ضرور گرازنے کی کوشش کریں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کے دل کی تمام مرادیں پوری فرما دیں گے ۔
ناظریں شب بارات کی عبادت کے حوالے سےبزرگوں نے بہت سے طریقے بیان فرمائے ہیں جن میں ایک طریقہ تسبیح درود ابراہیمی کا ہے ۔
اس تسبیح کا فیض شب بارات میں اللہ کے حکم سے فوری جاری ہو جاتا ہے جسکی بنا پر فرد کی نہ صرف تمام حاجات پوری ہو جاتی ہیں بلکہ شب بارات کی اس تسبیح کی برکت سے فرد کی زبان پر درود ابراہیمی کا روحانی فیض بھی جاری ہو جاتا ہے یعنی یہ فرد جب بھی جس کے لئے جو بھی دعا کرئے گا وہ دعا اللہ کی بارگاہ فوری قبول ہو گی ۔
اسکے علاوہ جس فرد نے شب بارات کی تسبیح درود ابراہیمی کو کر لیا تو یہ فرد جب بھی کسی بیمار کو درود ابراہیمی پڑھ کر دم کرئے گا تو متعلقہ فرد کو بھی انشاء اللہ فوری سکون محسوس ہو گا ۔
شب بارات کی تسبیح کے لئے آپ شب بارات یعنی 15 شعبان کی شب میں سادہ لکڑی کی 92 دانوں والی تسبیح بنا کر اسے کوئی اچھی خوشبو لگا لیں ۔ اب آپ اس تسبیح کے زریعے 92 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

اور 276 مرتبہ دورد ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ چھوٹا سا عمل آپ نے مکمل یکسوئی اور یقین سے ایک ہی دن ادا کرنا ہےاسکے بعد جب تک آپ میں ہمت ہو آپ شب بارات میں

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

لاتعداد زکر کرتے رہیں     ۔
انشاء اللہ شب بارات میں یہ چھوٹا سا عمل کرنے سے آپ کے لئے درود ابراہیمی کا روحانی فیض اللہ کے حکم سے جاری ہوجائے گا اور اسکے بعد آپ کی ہر حاجت پوری ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا اور نظرآنا شروع ہو جائیں گے ۔
لہذا ہر بھائی یا بہن کو شب بارات میں یہ عمل ضرور کر لینا چاہئے انشاء اللہ آپ فائدے میں رہیں گے ۔

خیروبرکت کا ایک اور راز

You Can Get it Via Cash On Delivery

darood-ibrahimi

Hadia Rs:1450 Tottle

اگر کوئی بھائی یا بہن خیروبرکت ، رزق ، دولت ، کامیابی ، دشمن سے حفاظت ، کاروبار میں ترقی ، اچھا رشتہ اور اپنی ہر حاجت کی تکمیل چاہتا ہے تو ماہ شعبان میں کسی بھی دن درود ابراہیمی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھ دیں ۔
انشاء اللہ تمام سال نہیں بلکہ تمام زندگی آپ کو اس نقش کی ایسی برکات حاصل ہوتی رہیں گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ آپ اس نقش کو ماہ شعبان میں اپنے گھر میں رکھیں ۔
ماہ شعبان میں خاص قسم کی روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے لہذا اس رات کی عبادت فرد کی ہر دعا کی تکمیل ہے ۔ اسکے علاوہ اس رات یا ماہ شعبان کے کسی بھی دن اگر کوئی بھائییا بہن درود ابراہیمی کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو انہیں اللہ کے کرم سے بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور ان ہی برکات میں سے 7 برکات درج زیل ہیں ۔
برزگوں کے مطابق اس نقش کی برکت سے
فرد کو اسکی تمام حاجات حاصل ہو جائیں گی
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی
آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی
بیٹی کو اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا
شوہر اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جائے گا
آپ کا گھر جادو ، نظربد اور دشمن سے محفوظ رہے گا
آپ کا گھر ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جائے گا ۔
دشمن زیر ہو جائیں گے
بیماری سے آپ کو شفاء حاصل ہو جائے گی
جان ،اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
زندگی کے ہر میدان اور امتحان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی
آپ کا مقدر اچھا ہو جائے گا
اور آپ کو آپ کی تمام حاجات بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
لہذا اگر آپ اپنی زندگی میں سکون چاہتےہیں تو درود ابراہیمی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں خیروبرکت کے لیئے ضرور رکھیں ۔
درود ابراہیمی کا عربی فریم نقش خاص فوٹو کارڈ پر خاص تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ پرنٹ کیا جاتا ہے جسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کال کر لیں یا ئیو چیٹ کے زریعے ڈیٹیل حاصل کر لیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum