گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

15 shaban ka wazifa taqdeer aur zindagi aur mali halaat allah k hukam se badal deta hai . Ye wazifa surah ikhlas ka hai aur iss wazifa ko sirf aik din kiya jata hai aur ju afraad iss wazifa ko mohabbat se kar lete hain tu allajh ki gaibi madad k darwaze in k liye khul jatay hain jes ki waja se in ki har hajat gaib se pori hoti rehti hai . Wazaif k hawalay se agr dekha jae tu iss aik raat ka wazifa fard k 1 saal k wazaif k baraber hai . Iss liye 15 shaban ka wazifa surah ikhlas zaroor krain . Insha allah ju bhe aap k dil mein ho gha wo aap ko zaroor hasil ho gha . Iss post mein 15 shaban ka wazifa , 15 shaban ka wazifa karne ka sahi tarika aur 15 shaban ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain . 15 shaban ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .15 shaban ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit kar lein .

15 Shaban Ka Wazifa urdu

ناظرین شب بارات یعنی 15 شعبان کی شب عبادت کی ایک خاص رات ہے اس رات ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے جوکہ تقدیر ، دشمن اور حالات کے ستائے افراد کی قسمت کو ایسے بدل دیتی ہے کہ وہ حیران رہ جاتا ہے اور یہ قسمت ایسے ہی افراد کی بدلتی ہے جو اس رات کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کے لئے عبادت میں گزارتے ہیں ۔
شب بارات میں عبادت کے بہت سے طریقے بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں اور ان ہی طریقوں میں سے ایک طریقہ سورہ اخلاص کا ورد بھی ہے ۔ لہذا شب بارات میں سورہ اخلاص کا ورد کرنے والوں کو اچھی قسمت ، رزق ، دولت ، عزت ، کامیابی ، اچھا رشتہ اور ہر حاجت انکی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ شب بارات میں سورہ اخلاص کا ورد کرنا قدیم ہے ۔ لہذا یہ ضروری نہیں کہ آپ شب بارات میں صرف سورہ اخلاص کا ورد کر سکتے ہیں ۔ آپ قران کی کسی آیت  یا کوئی سا درود پاک بھی شب بارات میں عبادت کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں ۔ ہم نے آپ کو یہ بتایا ہے کہ شب بارات میں سورہ اخلاص اور درود ابراہیمی کا ورد مشہور ہیں اور سورہ اخلاص اور درود ابراہیمی کی بے شمار روحانی برکات کا بھی مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ لہذا اگر آپ اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں تو شب بارات میں سورہ اخلاص کا یہ آسان وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی کی یہ رات آپ کو تمام زندگی فائدہ دے گی ۔

15 Shaban Ka Wazifa

سورہ اخلاص کے ورد کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے 15 شعبان کی شب میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد کسی بھی وقت 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 15 – 15 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ محبت ، یکسوئی اور کامل یقین کے ساتھ صرف 100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ عمل پورا کرنے کے بعد آپ فجر کی نماز سے پہلے پہلے جتنی آپ میں ہمت ہو درود ابراہیمی ذکر کرتے رہیں ۔ اسکے بعد آپ روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ سے جتنا ہو سکے آپ درود ابراہیمی ورد کریں ۔
بس اس ایک رات کی بیان کی گئی عبادت آپ کی تقدیر کو ایسے بدل دے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
اس لئے ہر بھائی اور بہن کو شب بارات کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کر لینا چاہئیے ۔
15 شعبان یعنی شب بارات کا ایک اور خاص عمل یہ ہے کہ آپ 14 شعبان مغرب کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر ایسے سنور جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ یہ نقش تمام زندگی آپ کو فائدہ دے گااور آپ کا جو بھی مقصد ہوگا وہ ہمیشہ غیب سے پورا ہوگا ۔اس نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت ، رزق اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ اور آپ کے دشمن بھی خود بخود زیر ہونے لگ جائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن شب بارات کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آستانہ سے شب بارات کا نقش 15 شعبان کے بعد حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .