بعض اوقات سسرال والے اپنی بہو کو اچھا نہیں سمجھتے بلکہ ان کو یہ شک ہوتا ہے کہ ان کی بہو ان پر کالا جادو کروا رہی ہے ، لہذا یہ شک گھر میں بے سکونی کا ماحول پیدا کر دیتا ہے جس کی وجہ سے شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا شروع ہو جاتا ہے اور بعض اوقات نوبت طلاق تک آجاتی ہے ۔ ایسی صورت میں بیوی اپنے شوہر سے الگ گھر کی ڈیمانڈ کر دیتی ہے اور اگر میاں بیوی کا اگر الگ ہے تو بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے میل جول نہ رکھے ۔لہذ جلد ہی شک نفرت میں بدل جاتا ہے جس کی وجہ سے سسرال والے اور بہو ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے لگتے ہیں ۔لہذا کبھی کبھار میاں بیوی کے درمیان طلاق بھی ہو جاتی ہے ۔لہذا ضروری ہے کہ بہو اور سسرال والوں کے درمیاں محبت قائم ہو جاے ۔ اگر کوئی بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کے سسرال والے اور شوہر ہمیشہ اس سے محبت کریں تو یہ قد شغفھا حبا کے زریعے ممکن ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو
قد شغفھا حبا کا ایک ایسا روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو شوہر اور سسرال والوں کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ اس روحانی عمل کی تفصل نیچے درج ہے۔

Sasural Walo Ko Kabu Me Karne Ka Wazifa

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے سسرال والوں اور شوہر کے دل میں اس کی محبت ہمیشہ کے لئے پیدا ہو جاے تو اس مقصد کے لئے وہ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کرے اور درمیان میں وہ 300 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرے ۔ یہ روحانی عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو شوہر اور سسرال والوں کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ عمل کرنے کے بعد جب بھی شوہر اور سسرال والوں میں سے کوئی آپ پر غصہ ہو تو آپ دل میں قد شغفھا حبا ورد کر لیا کریں انشاء اللہ چند منٹ میں جو شخص آپ پر غصہ ہوگا اس کا دل موم ہو جاے گا اور وہ آپ سے معازرت بھی کرے گا ۔ یہ عمل بے حد مجرب اور خاص ہے ۔ لہذا ہر شادی شدہ خاتون کو یہ عمل ضرور کرنا چاہئے ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔