Rabi ul Awal Ka Chand Ki Tasbeeh?
Rabi ul Awal ka mahina roohani aitbaar se bohat ahmiyat ka hamil hai. Kyunkay iss mubarak mahinay mein Allah ke habib Hazrat Muhammad (صلى الله عليه وآله وسلم) ki wiladat hui. Lehaza agar koi bhai ya behan Rabi ul Awal ke chand ki tasbeeh parhtay hain to Allah ki zaat unhein unki mojudah aur har anay wali pareshani se mahfooz farma dete hain. Is ke alawah iss fard ki har hajat bhi hamesha ghaib se poori hoti rehti hai. Baaz buzurg farmatay hain ke Rabi ul Awal ki tasbeeh ki barkat fard par 1 saal tak qaim rehti hai. Yani jo fard Rabi ul Awal ki tasbeeh mohabbat se karta hai woh 1 saal tak har pareshani, museebat, tangdasti, qarz, rokawat, aur nakami se mahfooz rehta hai. Rabi ul Awal ki tasbeeh mein durood ibrahimi parha jata hai aur hamara eman hai ke agar koi Nabi pak ki mohabbat mein ye tasbeeh parhta hai to use Rabi ul Awal ki tasbeeh ki barkat tamam zindagi hasil hoti rehti hai. Rabi ul Awal ke chand ki tasbeeh ki tafseel niche darj hai.

Rabi ul Awal Ka Chand ki Tasbeeh Urdu

ربیع الاول کا مہینہ روحانی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کیونکہ اس مبارک مہینہ میں اللہ کے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہوئی ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ربیع الاول کے چاند کی تسبح پڑھتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں ان کی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے محفوظ فرما دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس فرد کی ہر حاجت بھی ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہتی ہے ۔ بعض بزرگ فرماتے ہیں کہ ربیع الاول کی تسبیح کی برکات فرد پر ایک سال تک قائم رہتی ہیں ۔ یعنی جو فرد ربیع الاول کی تسبیح محبت سے کرتا ہے وہ ایک سال تک ہر پریشانی ، مصیبت ، تنگ دستی ، قرض ، روکاوت اور ناکامی سے محفوظ رہتا ہے ۔ ربیع الاول کی تسبیح میں درود ابراہیمی پڑھا جاتا ہے اور ہمارا ایمان ہے کہ اگر کوئی نبی پاک کی محبت میں یہ تسبیح پڑھتا ہے تو اسے ربیع الاول کی تسبیح کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔ ربیع الاول کے چاند کی تسبیح کی ارد تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabi ul Awal Ka Chand kI Tasbeeh

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی میں مبتلا ہیں تو اس پریشانی اور مصیبت سے نجات کے لئے آپ ربیع الاول کا چاند دیکھ کر یا چاند کی خبر سن کر دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14- 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں اور آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کردیں ۔ اس کے بعد اگر آپ میں استاعت ہو تو آپ خیرات ضرور کریں ۔یہ تسبیح کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اسکے بعد درود ابراہیمی کی برکات کا خود مشاہدہ کرلیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے ربیع الاول کے چاندکی تسبیح نہ کر سکیں تو وہ ربیع الاول کا خاص وطیفہ ضرور کریں جس کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اسکے علاوہ ربیع الاول کی برکات حاصل کرنے کے لئے ربیع الاول کا تھری ڈی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ربیع الاول کے چاند کی تسبیح کے حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here