Rabi Ul Awal Ka Chand Ka Wazifa Naade Ali Sirf 1 Din Karne Se Ap Allah Ki Bargha Se Apni Tamam Hajaat Sirf 1 Din Mein Hasil Kar Saktay Hain . Rabi Ul Awal Sharif Ki Chand Raat Mein Aik Khas Rohaniat Ka Dunia Mein Nazol Hota Hai . Ye Rohaniat Har Iss Fard Par Asar Andaz Ho Kar Iss Ki Muhkilat Ko Allah K Hukam Se Asan Kar Deti Hai Ju Rabi Ul Awal Ka Chand Dekhne K Baad Durood E Ibrahimi Ki Kasrat Kartay Hain . Lahaza Agr Apki Koe Mushkil asan Nahi Ho Rahi Tu Rabi Ul Awal Ka Chand Ka Wazifa Durood E Ibrahmi Mohabbat Se Zaroor Kar Lein ,
Insha Allah Ap Ki Har Mushkil Ap Ki Sooch Se Bhe Pehlay Asan Ho Jae Ghe . Iss Wazif Ki Urdu Detail Agay Mojood Hai .
Rabi Ul Awal K Hawalay Se Agr Ap Ko Mazid Urdu Wazaif Darkar Hain Tu Ap Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad E Ali Ko Visit Kar Saktay Hain .
Rabi ul Awal ka chand ka wazifa
ناظرین ربیع الاول کی چاند رات روحانی حوالے سے بے حد خاص مانی جاتی ہے بہت سے بزرگوں کے مطابق ربیع الاول کی چاند رات میں ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے یہ روحانیت ہر اس فرد کے گھر میں داخل ہو کر اس گھر کی نحوست اور بد اثرات کو ختم کر دیتی ہے جس گھر کے افراد درود پاک کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ روحانیت جس گھر میں داخل ہو جاتی ہے اس گھر میں خیروبرکت ہمیشہ رہتی ہے اور خیروبرکت جس گھر میں آجاتی ہے اس میں رزق اور دولت کی کمی کبھی نہیں آتی ۔ اس کے علاوہ اسی روحانیت کی وجہ سے آپ کی تمام مشکلات آسان ہو جائیں گی اور آپ کی تمام حاجات بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں پوری ہو جائیں گی ۔
لہذا اسی حوالے سے ہم نے ربیع الاول کی چاند رات کے حوالے سے درود ابراہیمی ایک خاص وظیفہ آپ کو بتایا ہے جسکی ڈٰیٹیل نیچے موجود ہے ۔
Rabi ul Awal ka chand ka wazifa
ربیع الاول کے چاند رات کے اس خاص وظیفہ کی برکت سے آپ کی تمام مشکلات دور اور تمام حاجات اللہ کے حکم سے پوری ہو جائیں گی۔ یہ روحانی عمل آپ کی حفاظت ، رزق میں برکت اور صحت مند زندگی کے لیے بہت پرتاثیر ہے۔
اس عمل کے لیے آپ ربیع الاول کا چاند دیکھ کر باوضو ہو کر سب سے پہلے دو نوافل محمد وآل محمد اس طرح سے ادا کریں۔ کہ دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 ، 14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ جب آپ یہ نوافل ادا کر لیں۔ تو اس کے بعد آپ 21 بار الحمد شریف، ایک سو بار دورود ابراہیمی اور 71 بار دعائے ناد علی کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ ناظرین یہ چھوٹا سا عمل اتنا پاور فل اور خاص برکات کا حامل ہے جس کی برکت سے آپ اپنی ہر مشکل سے نجات اورہر مقصد کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ ربیع الاول کی چاند رات کا یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔
Khairo Barkat ka Taweez
ناظرین اگر آپ تمام زندگی کے لئے اپنی جان ، مال ، گھر ، کاروبار اور اولاد کی حفاظت چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر سے رزق اور دولت کی کبھی کمی نہ آئے تو آپ درود ابراہیمی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اسی نقش کو صرف مشک، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ اس مبارک نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو گا ، آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دیتا ہے ۔
اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن استطاعت رکھتے ہیں تو وہ تھری ڈی فریم نقش درود ابراہیمی بھی اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Tottle Hadia Kharch Rs: 1450 with Cash on Delivery
Rizq k Urdu Wazaif
Rizq Ka Taweez
Rozi Ka Taweez
Taweez for job
Job Wazifa Ya Allah
Karobar mein Barkat Ka Taweez
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kismat Ka Wazifa
Dolat Ka Taweez
Taweez for Business
Tangdasti ki Dua
Daulat Aane ka Wazifa
Aqeeq Stone k Raaz
Nady Ali Naqsh
Nade Ali