اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب محفل میں جانے ، محفل سجانے اور دوست بنانے کا شوقین ہے ۔
یہ صاحب سخاوت کرتا ہے اور سخاوت کو پنسد کرتا ہے ۔
اس صاحب میں غصہ حد سے زیادہ ہے ۔
اس صاحب میں تنقید کرنے کی عادت اور حد سے زیادہ انا موجود ہے ۔
لیکن یہ صاحب دل کا صاف ہے ۔
اس صاحب کو فضول خرچی کرنے کی عادت ہے ۔
یہ صاحب بہت زیادہ خوشامد پسند ہے ۔
لہذا یہ کسی نہ کسی انداز سے اپنی سچی یا جھوٹی تعریف سننے کے لئے پیسہ خرچ کرتا ہے ۔
یہ صاحب چاہتا ہے کہ ہر کوئی اس کی ہاں میں ہاں ملاتا رہے اور جو ہاں میں ہاں نہیں ملاتا یہ اسے اپنا دشمن مانتا ہے ۔
یہ صاحب سنجیدہ مزاج اور ضد کا بے حد پکا ہے لہذا یہ جو فیصلہ کر لیتا ہے اسے ہر حال میں پورا کرتا ہے
یہ صاحب اگر کسی سے ناراض ہو جائے تو اس کی یہ ناراضگی جلدی ختم نہیں ہوتئ ۔
یہ صاحب اپنے دل کی بات کسی کو نہیں بتایا لیکن یہ چھوٹی عمر میں محبت میں مبتلاء ہو جانے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب لذیز کھانوں کا انتہائی شوقین ہے ۔
زمہ داری نبھانے میں یہ صاحب خاص ہے لیکن اس پر کوئی فرد اپنا حکم نافذ کرئے یہ اسے پسند نہیں ۔ اس لئے اکثر اوقات اسے نوکری کے حوالے سے پریشانی کا سامناء ہوتا ہے ۔ یہ صاحب اپنا ذاتی کاروبار کرنے کو زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔یا یہ وہ کام پسند کرتا ہے جس میں حکم دینے والا کوئی معاملہ ہو ۔
یہ صاحب خوش قسمت ہے اور اس کے پاس اسکی ضرورت کے مطابق پیسہ آتا ہی رہتا ہے ۔
ایسے افراد کی زندگی میں شادی کے بعد کافی پریشانیاں آتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے یہ صاحب یہ چاہتا ہے کہ اس کی بیوی ہمیشہ اس کی ہر بات مانے اگر تو بیوی ہر بات مانتی ہے تو زندگی عیش آرام میں گزرتی ہے بصورت دیگر گھر میں لڑائی جھگڑئے، تلخ کلامی ، الزامات اور بے سکونی چلتی رہتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی خاتون اس صاحب سے شادی کرنا چاہتی ہے تو وہ اس کی فضول خرچی ، خوشامدی طبیعت، غصہ ، ضد حاکمانہ رویہ اور انا کو مدنطر ضرور رکھے ۔اس کے علاوہ اس صاحب سے شادی کے بعد ہاں میں ہاں ملانی ہو گی اگر کوئی خاتون اس صاحب سے شادی کرنے کے بعد بتائی گئی باتوں کو مد نظررکھتی ہے تو وہ سمجھ لے کہ زندگی کا عیش آرام اس کا مقدر بن چکا ہے ،
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایہ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب بے حد شریف اور دوسروں کے کام آنے والا رحم دل انسان ہے ۔
یہ صاحب حساس طبیعت کا مالک ہے یعنی یہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو اپنے دل پر لگا لیتا ہے ۔
معاشرئے میں اس صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس صاحب میں شرمیلاپن بھی پایا جاتا ہے ۔
یہ صاحب اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھتا ہے ۔
یہ صاحب فیملی سے بے حد محبت کرنے والا ہے۔
یہ صاحب ہر وقت بیوی بچوں کے بہتر مستقبل کے بارئے میں سوچیتا ہے ۔
یہ صاحب مذہبی سوچ کا مالک ہے لیکن یہ نیکی کبھی سامنے آکر نہیں کرتا ۔
اس صاحب میں مستقل مزاجی اور خود اعتمادی کی کمی ہے۔
اسی وجہ سے بعض اوقات اس سے کو بھی جاب پیشہ مستقل طور پر نہین ہو پاتی ۔
اور یہ نہ ہی بعض اوقات یہ کوئی کاروبار مستقل طور پر کر پاتا ہے ۔
یہ صاحب ذہانت میں کسی سے کم نہیں ۔
یہ صاحب محبت کا بوکا ہے اور اس سے تمام زندگی بچپنا نہیں جاتا ۔
اگر کسی خاتون کی طبیعت میں بے حد غصہ اور ضد ہے اور وہ چاہتی ہے کہ اس کا گھر ہمیشہ امن و سکون کا گہوارہ بنا رہے تو یہ صاحب اس کے لئے بہتر ہے لیکن شادی کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس صاحب کے روزگار اور جاب کی اچھی طرح تسلی کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔ آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایہ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب زہانت کا سمندر ہے جو سخت محنت سے کبھی نہیں بھاگتا ۔
یہ صاحب زندگی میں بڑئے سے بڑا چیلنج قبول کرتا ہے اور اس چیلنج کو اپنی محنت سے پورا بھی کرتا ہے ۔
نوجوانی میں اس صاحب کا جسم اور چہرہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے ۔
اس صاحب کی خوش قسمتی کا یہ عالم ہے کہ یہ زندگی کے بڑئے بڑئے حادثات سے بال بال بچ جاتا ہے ۔
اس صاحب کے پاس دولت اور پیسہ آتا جاتا رہتا ہے ۔
لیکن یہ صاحب عاشق مزاج ہے اور یک لخت ہی کسی خاتون پر عاشق ہو سکتا ہے ۔
اس صاحب کو زندگی میں بدنامی کا سامناء بھی ہوگا ۔
کوئی بھی فرد باتیں کرنے میں اس صاحب سے زیادہ نہیں ہو سکتا ۔
اگر کوئی خاتون اس صاحب سے شادی کرنا چاہتی ہے تو شادی کے بعد اس بات کا خیال رکھے کہ وہ اس پر کسی قسم کی پابندیاں عائد نہ کرئے۔ اس صاحب کے اوپر دولت عاشق ہے لہذا یہ اپنی گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے دولت حاصل ہونے کے مواقع کو کسی بھی وقت ٹھوکر مار سکتا ہے ۔
یہ صاحب فیملی سے بڑھکر کسی کو نہیں سمجھتا لہذا یہ نہ کسی پر پابندی لگاتا ہے اور نہ ہی زیادہ دیر تک پابندیاں برداشت کرتا ہے ۔
اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے آپ اس صاحب کی نوکری ، کاروبار ، ماضی اور گھر کی اچھی طرح تصدیق ضرور کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب دوسروں کا بھلا چاہنے والا انسان ہیں ۔
یہ زیادہ تر دوسروں کے بارئے میں سوچتا ہے اپنے لئے نہیں ۔
فیملی اور بہن بھائیوں کے حق میں اس سے زیادہ بہتر کوئی نہیں ۔
یہ صاحب بظاہر پر سکون نظر آٹا ہے لیکن یہ غصہ ، ضد اور اپنی بات منوانے کے حوالے سے چٹان ہے ۔
لوگ اس صاحب کو سمجھ نہیں پاتے اس لئے اکثر اس کے اپنے اسکی حد سے زیادہ مخالفت کرتے رہتے ہیں ۔
یہ صاحب بے حد محنتی ہے لیکن بہت زیادہ اچھی قسمت کا مالک نہیں ۔
اکثر ایساء ہوتا ہے کہ محنت یہ صاحب کرتا ہے لیکن اس محنت کا صلہ کوئی اور لے جاتا ہے ۔
نقصان کوئی اور کرتا ہے اور الزام اس پر لگ جاتا ہے ۔
اس صآھب کو اکثر نیکی کا بدلہ بدی اور قربانی کا بدلہ بدنامی میں ملتا ہے ۔
یہ صاحب لڑنے پر آجائے تو خطرناک ہو سکتا ہے۔
یہ صاحب اکثر موجودہ قوانین اور حکومت کے خلاف رہتا ہے۔
یہ صاحب ضدی ہونے کی بناء پر جو کہہ دیتا ہے اس سے ٹس سے مس نہیں ہوتا ۔
بحث کرنے کی عادت اس صاحب میں حد سے زیادہ موجود ہے ۔
اس صاحب کو زندگی میں بے شمار روکاوٹوں اور پریشانیوں نے گھیرا ہوتا ہے۔
اکثر اس صاحب کو جان توڑ کوشش کے باوجود کامیابی نہیں ملتی ۔
اس صاحب کو سرکاری جاب ہی راس آتی ہے لہذا اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اس کے مالی حالات ، نوکری ، کاروبار اور اس کے ماضی کی اچھی طرح جانچ کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب خوبصورت اور مقناطیسی قوت کا حامل ہے
اس لئے اکثر خواتین بلاوجہ ہی اس پر فدا ہو جاتی ہیں ۔
یہ صاحب بھی خواتین میں دلچسبی رکھنے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب خواتین کو اپنی قابلیت بتا کر بہت خوش ہوتا ہے ۔
یہ صاحب اچھی قسمت کا مالک ہے ۔
اس صاحب کے پاس پیسہ ہمیشہ آتا جاتا رہتا ہے ۔
یہ صاحب کاروباری زہن کا مالک ہے ۔
اپنی زندگی میں یہ صاحب بہت سے کاروبار بدلتا رہے گا ۔
اس صاحب میں مستقل مزاجی کم ہے ۔
ضد اور انا کا یہ صاحب بہت سخت ہے ۔
اگر اس صاحب کی کوئی بات رد کی جائے تو اس کو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے ۔
اس صاحب کے ایک سے زیادہ افیئر ہو سکتے ہیں ۔
یہ صاحب فیملی اور اولاد سے حد سے ذیادہ محبت کرنے والا ہے اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے کوشش کرتا رہتا ہے ۔
یہ صاحب کسی کا پابند رہ کر کوئی کام نہیں کر سکتا لہذا نوکری کرنا اس کے بس کی بات نہیں البتہ کاروبار میں یہ صاحب اپنی مثال آپ ہے ۔
لہذا اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اس کا ماضی ، حال ، کاروبار اور گھر کی ضرور تصدیق کریں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب خوبصورت ، منچلا اور بے حد جوشیلا ہے ۔
یہ صاحب خواتین میں کافی مقبول ہے
اسکی وجہ اسکا سٹائل ، لباس ، بولنے کا انداز اور مقناطیسی کشش ہے ۔
اس صاحب کے ایک سے زیادہ افیئر ہو سکتے ہیں ۔
خواتین اس صاحب کو بے حد آسانی سے دل دے دیتی ہیں ۔
یہ صاحب اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتا ہے ۔
یہ صاحب ہر وقت کسی نہ کسی کے کام آتا رہتا ہے ۔
یہ صاحب تھوڑی سے کوشش کرئے تو حد سے زیادہ دولت کما سکتا ہے ۔
ی ہ صاحب ہر کسی سے جلد بے تکلف ہو جاتا ہے اور دوسرئے بھی اس سے جلد بے تکلف ہو جاتے ہیں ۔
یہ صاحب اپنی خامی یا کمزوری کو کسی پر ظاہر نہیں کرتا ۔
یہ صاحب حد سے ذیادہ ڈرپوک بھی ہے ۔
خوشامد اس صاحب کو بہت پسند ہے ۔
خود غرضی اور وعدہ خلافی کی عادت بھی اس صاحب میں پائی جاتی ہے ۔
یہ صآحب فیملی کی زمہ داری نبھانے کے لئے اچھا ہے لیکن اس کے باوجود اس سے شادی کرنے کے لئے آپ اس کی جاب ، کاروبار ، ماضی اور حال کو ضرور اچھے سے تصدیق کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب ڈوب کر محبت کرنے والا اور فیملی کی خاطر مر مٹنے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب کافی تنہائی پسند اور روحانی طبیعت کا مالک ہے ۔
محنت سے یہ صاحب بھاگتا نہیں ۔
اس صاحب کو اسکی محنت کی بناء پر دولت حاصل ہو ہی جاتی ہے ۔
قسمت کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو یہ نہ تو بہت زیادہ خوش قسمت ہے اور نہ ہی بہت ذیادہ بد قسمت ۔
لیکن اس صاحب کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے ۔
اس صاحب کو اس کے خاندان والوں کی طرف سے مخالفت کا سامناء رہا ہوگا ۔
بدنامی کا بھی شائد اس صاحب کو سامناء کرنا پڑئے ۔
اس صاحب کو اکثر خواتین حد سے زیادہ پسند کرنے لگ جاتی ہیں۔
شادی کے بعد بھی اکثر سنجیدہ خواتین اس صاحب پر فدا ہونے کے امکان ہیں ۔
یہ صاحب کسی کے کنڑول اور تابعداری میں رہ کر زندگی نہیں گزارتا ۔
اس لئے اکثر یہ نوکری وغیرہ سے باغی رہتا ہے ۔
اس صاحب کو اپنے ذاتی کاروبار میں ہی کامیابی ملتی ہے ۔
یہ صاحب غصہ اور ضد کا پکا نہیں ۔
اس صاحب سے مسکرا کر کوئی جان بھی لے سکتا ہے ۔
اس صاحب کی اگر اسکی بیوی سے جھگڑا ہوا ہو اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہو تو بیوی اس کی طرف دیکھ کر صرف مسکرا دے اس کے بعد اس صاحب کے چہرئے کو دیکھ لینا آپ کو لگے گا کہ یہ صاحب کبھی غصے میں آیا ہی نہیں۔
لیکن اگر کوئی بیوی اس پر تنقید پر تنقید کئے جائے گی تو اس کا انجام برا ہوگا ۔
یعنی یہ صاحب ایساء ہے کہ اس کو ہلکی سی چنگاری دیکھانے سے اس کا اند ر موجود آتش فشانی لاوا کھولنے لگتا ہے ۔اور پھر کھولتا ہی رہتا ہے اور اس لاوے کو صرف مسکراکر ہی ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے ۔
اس صاحب کا یہ سیکرٹ اگر کوئی خاتون سمجھ لے تو یہ صاحب اس کی زندگی کو جنت بنادے گا۔
اس صاحب نے اپنا گھر یا ملک کبھی نہ کبھی ضرور چھوڑنا ہوتا ہے ۔ لہذا اس سے شادی کرنے سے پہلے اسکی جاب ، کاروبار اور گھر کی اچھے سے تصدیق ضرور کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

اس صاحب کو قربانی کا دوسرانام دیا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا کیونکہ اس کی زندگی بے شمار قربانیوں پر مشتمل ہے ۔
اس صاحب کے دشمن کو بھی اگر اسکی ضرورت پڑئے تو یہ گبھراتا نہیں بلکہ مدد کرتا ہے ۔
اس صاحب کو زندگی میں یا تو بہت بڑی کامیابی ملتی ہے یا ناکامی ۔
عزیز آقارب اور فیملی میں اس کی حد سے ذیادہ مخالفت کی جاتی ہے ۔
اس صاحب کو فری میں بہت سے الزمات کا سامناء رہتا ہے ۔
غلطی 100 افراد کریں گے لیکن الزام اس صاحب پر لگتا ہے ۔
یہ صاحب ضد کا بے حد پکا ہے یعنی یہ صاحب جس بات پر اڑ جاتا ہے تو ٹس سے مس نہیں ہوتا ۔
یہ صاحب کسی سے نہیں ڈرتا ۔
زندگی میں سازش ، بدنامی ، الزام ، پریشانی ، روکاوت اور ہر طرح کی مصیبت یہ صاحب برداشت کرتا ہے
لیکن اس کے باوجود یہ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی سوچتا ہے اور سوچتا رہے گا ۔
اس صاحب کو نیکی کے بدلے بدی اور قربانی کے بدلے بدنامی ہمیشہ ملتی ہے ۔
ایساء لگتا ہے کہ یہ صاحب اپنی ذات کے لئے بلکہ دوسروں کے لئے بناء ہے ۔
اس صاحب کے سارئے کام وہ ہیں جو اولیاء کرتے ہیں ۔ یہ صاحب اگر اپنی چند خامیوں کو کنٹرول کر لے تو یہ وقت کا ولی ہے ۔
اس صاحب کے ساتھ زندگی گزارنا آسان نہیں
لہذا اس صاحب سے شادی کرنے کے لئے محض اس کی دولت کو نہ مد نظر رکھیں بلکہ ہر لحاظ سے اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا آپ اس صاحب کے ساتھ تمام زندگی گزارنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب صحت مند ، جوشیلہ ، لڑاکا اور بے حد بحث و تکرار کرنے والا اچھا اور سخی دل انسان ہے ۔
اس صاحب کے چہرئے پر کوئی نہ کوئی نشان ضرور ہے
یہ صاحب خواتین میں کافی دل چسپی رکھتا ہے
اور خواتین بھی اس صاحب پر بے حد آسانی سے فدا ہو جاتی ہیں ۔
اس صاحب کو محفل سجانے کا کافی شوق ہے ۔
یہ صاحب کافی ذیادہ خوشامد پسند ہے ۔
اس صاحب کو اس کے اکثر دوست خوشامد کے زریعے بے وقوف بناتے ہیں ۔
اس صاحب کی زندگی میں ایک بار سرجری ضرور ہوگی ۔
اس صاحب میں فضول خرچی کی عادت موجود ہے ۔
اس کے علاوہ یہ صاحب غصہ کی بھی ایک چٹان ہے ۔
غصہ میں آکر یہ بڑئے چھوٹے کی پراہ کئے بغیر بہت کچھ کہہ جاتا ہے اور کر بھی جاتا ہے۔
لیکن بعد میں پچھتاتا بھی ہے ۔
یہ صاحب کافی محنتی ہے اور پیسہ بھی اس کے پاس آتا جاتا رہتا ہے ۔
لیکن اس صاحب کو بہت بڑی بڑی چھوڑنے کی بھی عادت ہے ۔
شادی کے بعد بیوی بچوں کا ہر طرح سے خیال رکھتا ہے ۔
لیکن اس کے تلخ مزاج کی وجہ سے گھر میں چھوٹی موٹی پریشانیاں چلتی رہیں گی ۔
اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اسکی جاب ، کاروبار اور گھر کی اچھے سے تصدیق ضرور کرلیں ۔