Mahe Rajab 1st Jumma Surah Kahf Ka Wazifa Insha Allah Aاp Ko Itni Dolat Ata Kar De Gha K Aاp Hyraاn Rah Jayen Ghay .Ye Wazifa Allah Ki Bargha Se Dolat , Rizq , Izat , Har Mushkil Ki Asaani Aur Har Hajat Ko Hasil Karne K Liye Sirf 1 Din Kiya Jata Hai ۔
Mahe Rajab 1st Jumma Ka Wazifa
ماہ رجب کے پہلے جمعہ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ کہف ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی ضرور پڑھ لیں ۔
جس بھائی یا بہن نے اس عمل کو ماہ رجب کے پہلے جمعہ میں محبت اور یکسوئی کے ساتھ پڑھ لیا تو اس کے گھر میں تا زندگی رزق ،دولت اور خیروبرکت کی کمی نہیں آئے گی۔
اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
اور اللہ کی ذات آپ کی ہر مشکل کو بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں آسان فرما دیں گے۔
اس وظیفہ کو بیوی اپنے شوہر کے لئے اور والدین اپنی اولاد کے لئے بھی کر سکتے ہیں ۔
ناظرین یہی برکات رجب شریف کے فریم نقش نادعلی کی بھی ہیں۔
لہذا اگر آپ رزق ، دولت ، خیروبرکت، کامیابی، دشمن پر فتح، ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی چاہتے ہیں تو آپ فریم نقش نادعلی آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پررکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی ایسی برکات آپ کو حاصل ہو جائیں گی کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ، سی ، ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔
Rajab 1st Juma Mubarak Ka Wazifa Video
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Mahe Rajab 1st Jumma Ka Wazifa
Job Mein Taraqi Ka Wazifa Ramzan
Surah Fatiha For Waba Protection
Shab e Meraj K 12 Nawafil Hajat
27 Shab e Rajab Ka Roza
27 Mahe Rajab Ka Roza Har Hajat
13 Rajab Ke Tasbeeh Hajat
Mahe Rajab Ka Amal Best Rishta K liye
Mahe Rajab Jumma Ka Wazifa
Mahe Rajab Ka Wazifa Hajat K Liye
Rajab Ki Chand Raat Ka Wazifa
Mahe Rajab Ki Chand Raat K Nafil