Karobar Par Kala Jadu K 7 Asrat ?
Karobar Par Kala Jadu Bohat Jaldi Asar Karta Hai . Agr Kisi Bhai Ya Behan Ka Karobar Iss ki Mehnat K Bawajood Kamyab Nahi Ho Raha Tu Iss ki Waja Kala Jadu Ya Nazre Bad K Asrat Ho Sakaty Hain . Yad Rhay K Kala Jadu Ya Nazre Bad K Asrat Ki Waja Se Aap Ju Marzi Kar Lain Aap Ka Karobar Aap Ko Faida Nahi De Gha Balkay Aap Ko Har Din Nuqsan Ka Samna Rahay Gha .
Kala Jadu Aur Nazre Bad k Nuqsanat Hadees mein Bataye Gye Hain . Karobar Par Kala Jadu Agr Ho Jae Tu Iss ki Waja Se Karobar Par Bohat Se Buray Asrat Hona Shuro Ho jatay Hain .Inn Buray Asrat ki Taraf Inssan ka Zehan Nahi Jata Aur Na Hi Jadu Ki Waja Se Karobari Afrad Ka Zehan Sahi Se Kaam Kar Pata Hai Lahaza Fard Ko Har Din Aik Nye Nuqsan Ka Samna Karna Parta Hai .
Lahaza Agr Aap k Karobar Par Kala Jadu Ho Chuka Hai Tu Iss Ka Sahi ilaj Zarori Hai Aur Iss ka Sahi ilaj Aap Khud Hi KAR saktay Hain Apni Namaz Aur Amal Ko Sahi Kar k . Iss k Baad Aap Qurani Wazaif Bhe Kar Saktay Hain .
Karobar Par Kala Jadu Hone Ki Sorat mein Aap Ko Powerful Qurani Urdu Wazaif Site Naade Ali Aur You tube Channel Nad e Ali Se Hasil hon ghay . Iss k ilawa Aap ko Karobar Par Kala Jadu ki Waja Se Hone Walay Nuqsanat Ko Rokne k liye Dua Nade Ali Ka Wazifa Bhe Bataia Gyia Hai .

Karobar Par Kala Jadu Asrat Urdu

اکثر افراد کے کاروبار کو ناکام کرنے کے لئے ان کے دشمن ان پر کالا جادو کروا دیتے
ہیں.
جس کی وجہ سے ان کا کاروبار فائدے کی بجائے نقصان دینا شروع کر دیتا ہے ۔
اور یہ نقصان سخت محنت کے باوجود بھی نہیں رکتا ۔
اکثر افراد کالا جادو پر یقین نہیں کرتے لہذا ان کا ذہن کالا جادو سے ہونے والے نقصان کو تسلیم نہیں کرتا جس کی وجہ سے ان کا کاروبار مزید بد تر ہو جاتا ہے اور ایک وقت ایساء بھی آتا ہے کہ ان کا کاروبار ختم ہو جاتا ہے ۔
یاد رہے کہ اگر آُ پ کا کاروبار آپ کو سخت محنت کے باوجود آپ کو فائدہ نہیں دے رہا تو یہ ممکن ہے کہ آپ کے کاروبار پر کالا جادو کے اثرات ہیں ۔
لہذا جب تک آپ کے کاروبار سے کالا جادو کے اثرات ختم نہیں ہوں گے آپ کا کاروبار کامیاب نہیں ہوگا ۔
اس لئے آپ کو کالا جادو سے حفاظت کی طرف ضرور توجہ دینی چاہئے ۔
اس پوسٹ میں ہم نے کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ کو آسان وظیفہ بتایا ہے جسکی برکت سے 14 دن میں آپ کا کاروبار آپ کو فائدہ دینا شروع کردے گا انشاء اللہ

Karobar Par Kala Jadu Ka Tor Wazifa

اگر اپ کے کاروبار پر کالا جادو چل گیا ہے تو آپ اس جادو کا توڑ کرنے کے لئے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ دعا نادعلی کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا کاروبار کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جائے گا ۔ اور اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ دعائے نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کرکے اپنے کاروبار کی جگہ پر رکھے اور کوشش کرئے کہ وہ اس نقش کو اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے کاروبار میں بے انتہا کامیابی حاصل ہو نے لگے گی ۔

Karobar Par Kala Jadu K Asrat Ka Tor

کاروبار کی روحانی حفاظت کے لئے اور کاروبار کو کالا جادو سے محفوظ رکھنے کے لئے بہتر تو یہ ہے کہ آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرکے ان سے اپنی پرابلم شئیر کریں تاکہ آمنہ بہن اس بات کی تسلی کر سکیں کہ آپ کے کاروبار پر کالا جادو ہے یا نہیں ۔
اور اگر آپ کے کاروبار پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ کس قسم کے ہیں ۔
اس کے بعد آمنہ بہن اس کا صحیح اور سب سے آسان روحانی حل بتائیں گی جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار سے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات ختم ہو جائیں گے اور آپ کو صرف 7 دن میں اپنے کاروبار میں واضع ترقی کا احساس ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن آمنہ بہن سے رابطہ نہ کرنا چاہیں تو وہ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مزمل محبت سے تلاوت کریں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کا کاروبار کالا جادو کے اثرات سے پا ک ہو جائے گا اور آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع ہو جائے گا ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest