Isme Azam ke talash k buzurgon ne bohat se tarikay bayian farmae hain . jab k har koe janta hai hai k Isme Azam sirf Isme Zaat Yani Isme Allah اللہ hai . Swal jahan ye paida hota hai k isme azam zikarne wale ke zuban se ju baat nikal jati hai wo esi waqat pori ho jati hai likan har musliman har rooz beshumar martaba Isme Zaat ko kisi na kisi andaz se zikar karta hai likan es ki koe bhe baat pori nahi hoti aysa q ?
asal me ham loghon ko pata hi nahi k ham kyia talash kar rahain hain .
asan alfaz me ye k Isme Azam tu hamain Quran ne pehlay hi bata dyia hai ham ne sirf es k faiz ko talash karna hai . aur Isme azam ka Haqeeqi Faid esi waqat jari hota hai jab ye Mola Panjatan Pak ke tarif se ata ho .Isme Azam ki talash k hawalay se agr ap site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali mein be had uneeq data hasil ho hogha so visit it jazak Allah . 

Isme Azam ki Talash

اسم اعظم کے فیض تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بزرگوں نے بہت سے طریقے بیان فرمائے ہیں جس میں ایک طریقہ مراقبہ شان علی ہے ۔ مراقبہ شان علی کی برکت سے نہ صرف آپ کو جلد اسم اعظم تک رسائی حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو اسم اعظم شریف کا حقیقی فیض بھی مولا پنجتن پاک کی بارگاہ سے عطاء ہو جائے گا اور اس وقت آپ کو اس بات کی بھی تصدیق ہو جائے گی کہ جو آپ نے اسم اعظم کے بارے میں کتابوں سے پڑھا ہے یا بزرگوں سے سنا ہے وہ سب سچ ہے ۔

isme azam ki talash

اس مراقبہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد باوضو قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں ۔ اسکے بعد آپ ایک مرتبہ الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ اخلاص اور ایک مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آنکھیں بند کرکے یہ تصور کریں کہ آپ کے دل کے اوپر جناب مولاعلی علیہ سلام کا نام مبارک” علی ” نور سے لکھا ہوا ہے ۔
اس تصور کو آپ نے 15 منٹ تک جاری رکھنا ہے ۔
مراقبہ کے دوران بے خیالی کا عالم اور دل کے تیز دھڑکنے کا احساس ہوگا ۔
اور عین ممکن ہے کہ آپ کو آپ کا دل علی علی زکر کرتا ہوا محسوس بھی ہو ۔ آپ نے صرف 15 منٹ تک بتائے ہوئے تصور کو قائم رکھنے کی کو شش کرنی ہے اور 3 دن کے بعد دیکھائی دینے والے خواب ہمیں بتانے ہیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو اسم اعظم کے حوالے سے جو بھی اشارہ ہوگا اس حوالے سے ہم آپ کی رہنمائی کرنے کی مکمل کوشش کریں گے ۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کی عطاء جناب مولاعلی علیہ سلام کے فیض کا ایک حصہ ہے اور جسے یہ حصہ عطاء سرکار کی بارگاہ سے عطاء ہوگیا اس کے لئے کچھ بھی نہ ممکن نہیں ۔
اور اسی اسم اعظم کی برکت سے آپ کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تک ر سائی ہوگی

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum