Isme Azam For My Name ?
Isme Azam For My Name Yani Naam K Motabak Isme Azam Ko Hasil Kar K Iss Ka Wazifa Karne Ka Rawaj Qadeem Hai Aur Iss Tarika Ko Best Bhe Mana Jata Hai . Kuch Bozurgh Kehtay Hain K Zarori Nahi K Aap Apne Har Maqsad K Liye Alag Alag Wazifa Krain . Balkay Aap Allah Ka Koe Aik Nam Le Kar Sari Tawaju Iss Ka Wird Karne Par Dain . Iss Tarha Karne Se Waqat Guzarne K Sath Aap K Andar Iss Ism Ka Rohani Faiz Ana Shuru Ho Jata Hai Jes Ka Aap Wird Kar Rahay Hotay Hain Aur Wohi Rohani Faiz Aap K Har Maqsad Ko Allah K Hukam Se Pora Karta Hai .
Agr Koe Fard Apne Har Maqsad K Liye Alag Wazifa Kare Gha Tu Zarori Nahi K Wo Apni Zindagi Mein Kisi Aik Wazifa Ka Bhe Faiz Hasil Kar Sakay .
Lahaza Ju Afrad Isme Azam ko le kar Chaltay Hain inn k liye Inn k Tamam Maqasad Ka Hal Sirf Issi Isme Azam mein Hota Hai . Ab Swal Ye Paida Hota Hai k Isme Azam Ko kis Tarha Hasil kya Jae ?
Isme Azam Sharif Ko Bohat Se Logh Apne Naam K Adad K Motabak Talash Kar K Zikar Kartay Hain Ju K Aik Aam Sa Tarika Hai . Ye Tarika Books Aur Youtube K Be Shumar Videos Se Aap Ko Hasil Ho Bhe Jae Gha . Likan Isme Azam Tak Rasai Aur Es Ka Faiz Hasil Karne Ka Ju Tarika Sab Se Khas Hai Ye Aap Ko Kitabon Aur Internet Se Hasil Nahi Ho Gha . Aur Isme Azam Ke Talash Ka Yehi Tarika Ham Aap Ko Urdu Wazaif ki Site naade.com Ali K Es Post Me Bata Rahay Hain .

Isme Azam For My Name

اسم اعظم کی تلاش کے بہت سے طریقے بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں جن میں اعداد کے ذریعے اسم اعظم کی تلاش کا طریقہ کافی مشہور ہے اور یہ طریقہ کتابوں اور یوٹیوب کی بہت سی ویڈیو میں آپ کو حاصل ہوجائے گا ۔
بہت سے لوگ اس طریقہ سے اسم اعظم حاصل کرکے ورد کرتے ہیں لیکن وہ اسم اعظم کا ظاہری و باطنی فیض حاصل کرنے میں اکثر ناکام رہتے ہیں ۔
لیکن اصل میں اسم اعظم حاصل کرنے کا جو صحیح طریقہ ہے وہ بزرگوں کے سینوں تک محدود رہا ۔
اس کی وجہ یہ بھی سمجھی جاتی تھی کہ کوئی فرد اسم اعظم کا فیض حاصل کرکے اسے اپنے غلط مقاصد کے لئے استعمال نہ کرے ۔
ناظرین اصل میں آپ کے لئے اسم اعظم وہ ہے جسکا اشارہ آپ کو اللہ کی ذات کی طرف سے ہو ۔اور یہ اشارہ حاصل کرنے کے لئے آپ 3 دن تک مراقبہ شان علی محبت سے ادا کریں ۔ انشاء اللہ 3 روز میں آپ کو خواب یا ظاہر میں جس اسم باری تعالیٰ یا قرآنی آیت کے پڑھنے کا اشارہ ہو گا وہی آپ کے لئے اسم اعظم ہے ۔
یہ اشارے بعض اوقات بہت واضع ہوتے ہیں اور بعض اوقات اتنے مدہم ہوتے ہیں کہ فرد یا تو سمجھ ہی نہیں پاتا یا اسے یاد ہی نہیں رہتا کہ اس نے خواب میں کیا دیکھا ۔
لہذا مراقبہ کرنے کے 3 دن بعد آپ ہمیں اطلاع کریں انشاء اللہ آمنہ بہن اور پوری ٹیم آپ کو دیکھائی دینے والے یا سنائی دینے والے اشارے کے مطلب کو سمجھتے ہوئے آپ کو اسم اعظم اور اسکے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کر دیں گی ۔
یاد رہے کہ آپ کو اس طریقہ سے جو اسم اعظم حاصل ہوگا وہ آپ کی تمام زندگی کی حاجات کی تکمیل کے لئے کافی ہے اور اسی اسم اعظم کو حاصل کرنے کے لئے زمانہ قدیم میں لوگ  ساری زندگی محنت کرتے رہے ہیں ۔
عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔

Isme Azam For My Name

اس مراقبہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد باوضو قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں ۔ اسکے بعد آپ ایک مرتبہ الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ اخلاص اور ایک مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آنکھیں بند کرکے یہ تصور کریں کہ آپ کے دل کے اوپر جناب مولاعلی علیہ سلام کا نام مبارک” علی ” نور سے لکھا ہوا ہے ۔
اس تصور کو آپ نے 15 منٹ تک جاری رکھنا ہے ۔ مراقبہ کے دوران بے خیالی کا عالم اور دل کے تیز دھڑکنے کا احساس ہوگا ۔
اور عین ممکن ہے کہ آپ کو آپ کا دل علی علی ذکر کرتا ہوا محسوس بھی ہو ۔ آپ نے صرف 15 منٹ تک بتائے ہوئے تصور کو قائم رکھنے کی کو شش کرنی ہے اور 3 دن کے بعد دیکھائی دینے والے خواب  ہمیں بتانے ہیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو اسم اعظم کے حوالے سے جو بھی اشارہ ہوگا اس حوالے سے ہم آپ کی رہنمائی کرنے کی مکمل کوشش کریں گے ۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کی عطاء جناب مولاعلی علیہ سلام کے فیض کا ایک حصہ ہے اور جسے یہ حصہ  سرکار کی بارگاہ سے عطاء ہوگیا اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ اور اسی اسم اعظم کی برکت سے آپ کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تک ر سائی ہوگی یہ مراقبہ مولا پنجتن پاک سے محبت کرنے والوں کے لئے خاص ہے لہذا اس مراقبہ کی مزید تفصیل کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Isme Azam Date of Birth Urdu

اسم اعظم تاریخ پیدائش سے بھی تلاش کیا جاتا ہے ۔ لہذا ہم نے آپ کے لئے تمام روحانی علوم کو یکجاء کرکے ایک ایپ بنائی ہے ۔ یہ ایپ ہماری سائٹ کے ہوم پیج پر موجود ہے ۔ اس ایپ میں آپ اپنی تاریخ پیدائش درج کرکے سبمٹ کا بٹن پریس کردیں ۔ آپ کو اس ایپ سے آپ کی شخصیت ، خوبیاں ، خامیاں اور آپ کی زندگی کے بارے میں تفصیل حاصل ہوگی جو کہ ہمارا ایک اندازہ ہے ۔ اگر ہمارا اندازہ صحیح ہوا تو اس میں موجود اسم اعظم بھی آپ کے مزاج اور روحانی طیبعت کے مطابق ہوگا ۔ لہذا اگر اس ایپ میں بتائی گئی تفصیل آپ کی زندگی سے میچ کرتی ہےتو آپ خوش قسمت ہیں کیونکہ اسی جگہ بتایا گیا اسم اعظم آپ کے لئے پرفیکٹ میچ ہے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here