shohar pe kala jadu maloom karne k liye be had asan aur khas rohani amal ap ko bataia gyia hai . iss rohani amal ki barkat se ap sirf aik raat kamal se shohar par kala jadu hone ya na hone ka maloom kar saktay hain . nazrin bohat se gharon mein wife husband ki narazghi ki waja se problem aa jati hai . ye problem waife aur husband k chahtay howa bhe door nahi hoti . iss problem ki waja baz Oqaat بعض اوقات waife husband mein na chahtay howa ہوئے بھی bhe talaq ho jati hai . family k afrad husband waife ki problem ko jan kar khatam karne k koshash کوشش kartay hain ,maghar inn k bilawaja ki problem khatam nahi hoti .
Asal mein husband wife ki ye bila waja ki pareshani kala jadu ki waja se hoti hai , aur iss kala jadu ko baat kar k khatam nahi kyia کیا ja sakta . Har behan ko ye baat apne zehan mein rakhni chahyia چاہئے k agr iss ka husband bilawaja بلاوجہ hi iss se naraz rehta hai tu iss ki waja shohar nahi balkay wo kala jadu hai ju shohar par chal chuka چکا hota hai . lahaza apne shohar par howa ہوئے kala jadu ki pehchan پہچان kar k iss ka sahi صحیح ilaj har behan ko waqat وقت par kar lena chahyia چاہئے . 
lahaza agr kisi behan k shohar par kisi ka kala jadoo chal gyia hai tu iss se nijat aur hifazat k liye ham ne site Naade Ali mein aik khas rohani amal bayian بیان kar kar dyia دیا hai . iss amal k zaryia ap apne shohar par howa ہوئے kala jadu ki sirf chand ghanton گھنٹوں mein pehchan kar sakti hain .

shohar pe kala jadu maloom karna

ناظرین بہت خواتین ، بیویاں ، بہنیں اپنے شوہر کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ کیونکہ ان کے شوہر ان پر توجہ نہیں دیتے بلکہ اکھڑا اکھڑا رہتے ہیں یہ بہنیں جب بھی اپنے شوہر سے بات کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو وہ غصہ کرتے ہیں جبکہ کوئی خاص وجہ بھی نہیں ہوتی اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے اور میاں بیوی ایک دوسرے کی صورت بھی دیکھنا پسند نہیں کرتے ۔
ناظرین یہاں ہم آپ کو ایک خاص بات بتاتے چلیں کہ میاں بیوی کے درمیان بغیر کسی وجہ کے کشیدگی، لڑائی اور غلط فہمیاں جادو کی طرف اشارہ کرتی ہیں کیونکہ شیطانی اثرات کا اثر شادی شدہ لوگوں پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جادو شیطان کی مدد لے کر کیا جاتا ہے اور جب شوہر اور بیوی کے درمیان لڑائی ہوتی ہے تو شیطان اس سے بہت خوش بھی ہوتا ہے۔
اس لیے جو بہنیں اپنے شوہر کو لے کر پریشان ہیں اور جاننا چاہتی ہیں کہ کہیں ان کے شوہر کالا جادو کی زد میں تو نہیں۔
تو اس کے لیے ہم آپ کو ایساء روحانی عمل بتا رہے ہیں۔ جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر پر کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کا صرف چند گھنٹوں میں پتا لگا سکتے ہیں۔ ناظرین یہ عمل بے حد مجرب ، پر تاثیر اور خاص روحانی اثرات کا حامل ہے جس سے آپ کو جو بھی نتائج حاصل ہوں گے وہ سچ ہوں گے ۔

shohar pe kala jadu maloom karna

 لہٰذا شوہر پر کالا جادو ہونے کی تصدیق کرنے کے لیے آپ لہسن کا ایک ٹکڑا کے اس کر اس کا چھلکا اتار کر اپنے تھکیے کے نیچے رکھ لیں اور اسے بعد آپ باوضو ہو کر تین سو بار سورہ اخلاص کی بہت محبت کے ساتھ تلاوت کر کے سو جائیں۔
اب صبح کے وقت آپ اس لہسن کے دو ٹکرئے کر کے سونگھ کر دیکھیں ، اگر آپ کو اس لہسن سے لہسن سے ہٹ کر کوئی گندی سے بدبو محسوس ہو تو یہ آپ کے شوہر پر شدید کالا جادو ہونے کی علامت ہے اور اگر آپ کو لہسن سے بدبو نہ آئے لیکن چند منٹ بعد آپ کو اپنے جسم پر وزن محسوس ہو اور دل کی دھڑکن بھی بڑھ جائے تو یہ شوہر پر شدید کالا جادو ہونے کی ایک اور علامت ہے
اور اگر آپ کو لہسن سے کوئی بدبو نہ آئے اور نہ ہی آپ کو اپنے باوجود پر وزن اور سر بھاری محسوس ہو تو آپ کے شوہر پر کسی قسم کے کالا جادو کے اثرات نہیں ہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ شوہر کی طرف سے پریشان ہیں تو اس کی وجہ خود آپ کے شوہر ہیں کوئی اور نہیں۔ یاد رہے کہ آپ کے شوہر پر کالا جادو ہونے کا اشارہ اسی صورت میں درست ہے جب آپ کو لہسن کے ٹکڑے میں سے لہسن سے ہٹ کر گندی بدبو آئے ۔ لہسن کے ٹکرے میں سے بدبو کا احساس آپ کو صرف ایک لمحے کے لیے ہو گا ۔ اس لیے آپ یہ عمل مکمل توجہ اور یکسوئی کے ساتھ کریں۔

shohar pe kala jadu ka ilaj

naqsh-surah-ikhlas

ناظرین اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کو کسی عورت کے کالا جادو سے نجات دلوانا چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر تمام زندگی کالا جادو ، نظر بد ، برے اثرات اور ہر قسم کے نقصان سے ہمشیہ اللہ کی امان میں رہے تو وہ بہن سورہ اخلاص کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور عرق گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھے اس نقش کی برکت سے شوہر کے دل اور دماغ سے کالا جادو کرنے کے اثرات نکل جائیں گے اور آپ کا شوہر آئندہ زندگی شیطانی شر اور جادو سے محفوظ بھی رہے گا۔
یاد رہے کہ آپ کا شوہر کالا جادو سے متاثر ہو یا نہ ہو ہر بہن اپنے گھر میں سورہ اخلاص کا عربی نقش ضرور رکھ لینا چاہیے ۔ اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے ۔
اگر کوئی بہن سورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش آستانہ سے ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے ، اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے  ۔ اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
نقش سورہ اخلاص سادہ کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جو کہ آپ کی رکوسئٹ پر آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے  ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum