Jis ghar mein khairo barkatt hoti hai wahan aman, sukoon aur paisa ki amad o raft hamesha rehti hai. Uskay ilawa khairo barkat ki wajah se ghar mein log aik dosray ki izzat bhi karte hain . Lekin agar kisi ghar mein khairo barkatt nah ho to is ghar mein jhagra, tangdasti, bemari aur har qisam ki pareshani hamesha rehti hai. Is post mein hum ne aap ko ghar mein khairo barkatt laane ke liye aasaan wazifa bataya hai. Yeh wazifa har behan ko zaroor karna chahye taa kay un kay ghar mein kisi qisam k bad asrat daakhil nah ho sakay .

Ghar Mein Barkat Ka Wazifa

جس گھر میں خیروبرکت ہوتی ہے وہاں امن ، سکون اور پیسہ کی آمدورفت ہمیشہ رہتی ہے ۔ اسکے علاوہ خیر و برکت کی وجہ سے گھر میں لوگ ایک دوسرے کی عزت بھی کرتے ہیں ۔
لیکن اگر کسی گھر میں خیروبرکت نہ ہو تو اس گھر میں جھگڑا ، تنگدستی ، بیماری اور ہر قسم کی پریشانی ہمیشہ رہتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو گھر میں خیروبرکت لانے کے لئے آسان وظیفہ بتایا گیا ہے ۔ یہ وظیفہ ہر بہن کو ضرور کرنا چاہئیے تاکہ ان کے گھر میں کسی قسم کی پریشانی داخل نہ ہو سکے ۔
یاد رہے کہ گھر میں خیر وبرکت نہ ہونے کی وجہ سے گھر پر نظربد ، کالا جادو ، جنات اور سایہ کے اثرات بہت جلدی پڑھ جاتے ہیں اور کوئی بھی ظاہری اور پوشیدہ دشمن آپ کو آسانی سے نقصان دے سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ گھر میں خیروبرکت نہ ہونے کی وجہ سے گھر سے بیماری نہیں جاتی اور فرد کو آئے دن نئے سے نئے نقصان کا بھی سامناء رہتا ہے ۔
لہذا انسان کو کوئی بھی ایساء کام نہیں کرنا چاہئے جس سے گھر سے خیروبرکت ختم ہو ۔ کیونکہ خیروبرکت ختم ہونے کا مطلب آپ کی زندگی میں تنگدستی اور پریشانی کا طوفان آنا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی فرد خیروبرکت سے محروم ہو جائے تو اسے دوبارہ سے خیروبرکت آسانی سے حاصل نہیں ہوتی ۔
اس پوست میں گھر میں خیروبرکت لانے اور اس خیر وبرکت کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آسان اور خاص وظیفہ بتایا گیا ہے ۔

Barkat Khatam Hone Ki Waja

گھر میں خیروبرکت ختم ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں اور ان وجوہات میں سے چند وجوہات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔
گھر میں خیروبرکت ختم ہونے کی سب سے بڑی وجہ نماز کی پابندی نہ کرنا ہے یعنی جس گھر میں نماز کی پابندی نہیں کی جاتی اس گھر میں نحوست ہمیشہ کے لئے اپنا بسیرہ کر لیتی ہے ۔ لہذا نماز کی پابندی اختیار کریں تاکہ آپ کو جلد خیروبرکت حاصل ہو سکے ۔
اگر کوئی فرد کسی پرندئے یا جانور پر ظلم کرتا ہے تو اس سے بھی گھر سے خیروبرکت ختم ہو جاتی ہے ۔
گھر کے واش روم کی صحیح سے صفائی نہ کرنا ، بچوں یا بڑوں کے ناخن بڑھ جانا ، اذان کے دوران باتیں کرنا ، گھر میں قران کا موجود ہونا لیکن قرآن نہ پڑھنا یہ سب ایسی وجوہات ہیں جن کی بناء پر کسی گھر میں نحوست داخل ہو جاتی ہے اور نحوست کی وجہ سے فرد کو ہر طرح کی پریشانی کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔

Ghar Mein Barkat Ka Wazifa Urdu

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں خیروبرکت نہیں تو اپنے گھر میں خیروبرکت لانے کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ رحمن پڑھ لیا کریں ۔ ضروری نہیں کہ گھر کا کوئی ایک فرد ہی یہ عمل کرئے ۔ یہ عمل باری باری گھر کے تمام افراد بھی کر سکتے ہیں لیکن اس عمل میں ناغہ نہ ہو ۔ بہت مجبوری کی بناء پر اگر ناغہ ہو جائے تو اس سے یہ عمل نہیں ٹؤٹےگا لیکن آپ اپنی طرف سے کوشش کریں کہ اس عمل میں ناغہ نہ ہو ۔ انشاء اللہ چند دن یہ عمل پابندی سے کرنے کی وجہ سے اللہ کی ذات آپ کے گھر میں خیروبرکت اور رزق کی فروانی فرمائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن تمام زندگی اپنے گھر میں خیروبرکت ، رزق کی فروانی ، پیسہ کی ریل پیل ، دولت ، امن سکون اور محبت چاہتے ہیں تو وہ اللہ کے نام یاحفیظ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر میں خیروبرکت کا تمام زندگی نزول ہوتا رہے گا اور آپ کا گھر ، کاروبار ، اولاد ، عزت اور صحت اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔
اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719