Is post mein hum aap ko ek aisi Qur’ani dua batayenge jis ki barkat se aap ko har qisam ke dushman se hifazat hasil ho jayegi. Is ke ilawa aap ke dil se dushman ka khauf bhi khatam ho jayega. Yaad rahe ke dushman har insan ke hote hain aur har dushman ka nuksan dene ka tareeqa bhi alag hota hai. Baaz afrad ko apne dushmanon ke bare mein ilm hota hai jabke baaz afrad ko tamam zindagi apne dushmanon ke bare mein ilm nahi ho pata, is liye agar aap ko aap ke asli dushman ke bare mein ilm nahi to aap ko apne naamaloom dushman ki wajah se shadeed qisam ke nuksanat ka samna humesha reh sakta hai. Yaad rahe ke agar koi shakhs aap se hasad karta hai to aisa hasid bhi aap ka dushman hai kyun ke hasad shadeed bure asarat hotay hain aur hasad doosre afrad ke liye shadeed nuqsanat ki wajah ban kar fard ki zindagi mein tabahi laata hai. Isi tarah baaz afrad ko kisi ki kamiyabi pasand nahi hoti, is liye woh doosron ko nakam karne ke liye un par kala jadoo karne ki koshish karte hain, is liye agar koi shakhs aap par kala jadoo karta hai to aisa shakhs aap ka dushman hai, yaad rahe ke kala jadoo ki wajah se kisi bhi shakhs ki jaan, maal, izzat, aulad, aur ghar ko shadeed nuksan pahunch sakta hai. Is liye zindagi mein kamiyabi, paisa, izzat, aur khushhali hasil karne ke liye dushman se mehfooz rehna zaroori hai aur dushman se mehfooz rehne ke liye Surah Falaq ka wazifa be had mujarrab hai. Is wazife ki tafseel neeche darj hai.

Dushman Se Nijat Ka Wazifa Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے دشمن سے حفاظت حاصل ہو جاے گی اس کے علاوہ آپ کے دل سے دشمن کا خوف بھی ختم ہو جاے گا ۔ یاد رہے کہ دشمن ہر انسان کے ہوتے ہیں اور ہر دشمن کا نقصان دینے کا طریقہ بھی الگ ہوتا ہے ۔ بعض افراد کو اپنے دشمنوں کے بارے میں علم ہوتا ہے جبکہ بعض افراد کو تمام زندگی اپنے دشمنوں کے بارے میں علم نہیں ہو پاتا ، لہذا اگر آپ کو آپ کے اصلی دشمن کے بارے میں علم نہیں تو آپ کو اپنے نامعلوم دشمن کی وجہ سے شدید قسم کے نقصانات کا سامنا ہمیشہ رہ سکتا ہے ۔یاد رہے کہ اگر کوئی شخص آپ سے حسد کرتا ہے تو ایسا حاسد بھی آپ کا دشمن ہے کیونکہ حسد شدید برے اثرات ہوتے ہیں اور حسد دوسرے افراد کے لئے شدید نحوست کی وجہ بن کر فرد کی زندگی میں تباہی لاتا ہے ۔اسی طرح بعض افراد کو کسی کی کامیابی پسند نہیں ہوتی لہذا وہ دوسروں کو ناکام کرنے کے لئے ان پر کالا جادو کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، لہذا اگر کوئی فرد آپ پر کالا جادو کرتا ہے تو ایسا شخص آپ کا دشمن ہے ، یاد رہے کہ کالا جادو کی وجہ سے کسی بھی فرد کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے ۔
لہذا زندگی میں کامیابی ، پیسہ ، عزت اور خوشحالی حاصل کرنے کے لئے دشمن سے محفوظ رہنا ضروری ہے اور دشمن سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ فلق کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dushman Se Nijat Ka Wazifa

حدیث مبارکہ کے مطابق سورہ فلق اور سورہ ناس حفاظت کی بہترین دعائیں ہیں ، لہذا اس پوسٹ میں دشمن سے حفاظت اور نجات کے لئے سورہ فلق کا وظیفہ آپ کو بتایا جا رہا ہے ۔لہذا آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ فلق تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
یہ عمل آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے۔
7 دن کے بعد آپ نے اپنی استطاعت کے مطابق پرندوں کو دانہ ڈالیں ۔
یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے دشمن ، نقصان اور حادثہ سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719