معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Surah kausar dushman ke liye sab se zaida powerful mani jati hai . Iss post mein aap k liye surah kausar ka aysa amal bataia gaya hai jes ki barkat se aap apne dushman se hameesha k liye hifazat mein reh saktay hain . Surah kausar dushman ke liye dar mani jati hai . Yani ju fard surah kausar ka wird karta hai ya ju fard surah kausar ka taweez apne ghar mein rakhta hai tu iss se dushman , jinnat aur sahaitan dartay hain .

Surah Kausar Dushman Ke Liye

زندگی میں کئی مرتبہ ایسے لوگوں سے سامناء ہوجاتا ہے جو حسد اور جلن کا شکار ہوکر آپ کے دشمن بن جاتے ہیں۔ جن کی زبان اور ذہنی و عملی سازشوں سے آپ کی پرسکون زندگی میں بے سکونی اور پریشانی بڑھ جاتی ہے۔ اچھا خاصا انسان ٹینشن اور ڈپریشن جیسے امراض کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایسے منفی طبیعت کے لوگوں کا زندگی میں سامناء کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن خدا نخواستہ آپ کا واسطہ اگر ایسے کسی انسان سے پڑ جائے، جو آپ کے لیے یا آپ کے پیاروں کے لیے خطرہ ثابت ہو .
اور آپ اپنے دشمن کی چلاکیوں اور مکاریوں کو سمجھنے سے قاصر ہوں اور آپ میں اس سے مقابلہ کرنے کی بھی طاقت نہ ہو تو اس وقت اللہ کی غیبی مدد کے زریعے ہی دشمن سے بچا جا سکتا ہے ۔
بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو تکلیف دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آپ کے دشمن بھی ایسے ہی ہوں ۔
لہذا اگر آپ اپنے دشمن کی کی الزام تراشی، سازش، چغلی، غیبت، دھوکے بازی، بہتان بازی اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو سورہ کوثر کا آسان روحانی حل اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے ۔ یہ عمل کر لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی اپنے دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔

Surah Kausar Dushman Ke Liye

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے دشمن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ وہ اپنے تمام دشمنوں سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں تو اس مقصد کے لئے آپ منگل یا سوموار کے دن فجر کی نماز کے بعد مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے کاغذ کے 2 ٹکڑوں پر الگ الگ سورہ کوثر بمعہ بسم اللہ شریف تحریر کر لیں اب آپ نے ایک نقش اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرا نقش اپنے پاس رکھنا ہے ۔ اپنے پاس یہ نقش رکھنے سے پہلے آپ ایک مسکین کو ضرور کھانا کھلا ئیں ۔ انشاء اللہ اللہ کےکرم سے آپ دشمن سے ہمشہ محفوظ رہیں گے ۔سورہ کوثر کا نقش اگر آ پ سے تحریر نہ ہو سکے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ سورہ کوثر کے مزید فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجودبٹن پر کلک کریں  ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719