Izzat aur kamyabi dene ka ikhtiyar Allah ke paas hai. Aur Allah ke qanoon ke mutabiq izzat aur kamyabi usko milti hai jiski qismat achi hai jabke achi qismat ka darmiyad achi amal par hota hai. Lekin baaz afrad aise bhi hain jin ke amal achay hone ke bawajood qismat achi nahi hoti. Is liye aise afrad ko zindagi ke har maidan mein nakami aur nafrat ka samna hota hai. Yaad rahe ke buri qismat ki wajah se fard ko zindagi mein bay shumar nakamiyon aur pareshaniyon ka samna hota hai. Is post mein hum aapko aik aisi Quranic dua batayenge jis ki barkat se aap zindagi ke har maidan mein izzat aur kamyabi hasil kar sakte hain. Yeh dua “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” hai. Hasbunallahu wa ni’mal wakeel ke zariye aap apni taqdeer ko kaise behtar bana sakte hain, yeh sab hum ne neeche darj kar diya hai. Is liye is post ko aakhir tak samajh kar parhein.

Dua for Respect And Success Urdu

عزت اور کامیابی دینے کا اختیار اللہ کے پاس ہے ۔ اور اللہ کے قانون کے مطابق عزت اور کامیابی اس کو ملتی ہے جس کی قسمت اچھی ہے جبکہ اچھی قسمت کا دارمدار اچھے اعمال پر ہوتا ہے ۔لیکن بعض افراد ایسے بھی ہیں جن کے اعمال اچھے ہونے کے باوجود قسمت اچھی نہیں ہوتی ۔ لہذا ایسے افراد کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی اور نفرت کا سامنا ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ بری قسمت کی وجہ سے فرد کو زندگی میں بے شمار ناکامیوں اور پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ زندگی کے ہر میدان میں عزت اور کامیابی حاصل کر سکیں گے ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے آپ اپنی تقدیر کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں ، یہ سب ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔

Wazifa for Respect And Success

حسبنا اللہ ونعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور اس دعا مبارکہ کی برکت سے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ ٹھنڈی ہو گئی تھی ۔ لہذا زندگی کی ہر پریشانی اور مشکل کا حل حسبنا اللہ ونعم الوکیل میں ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل اللہ کی غیبی مدد فوری حاصل کرنے کے لئے افضل دعا ہے ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کے زریعے آپ زندگی میں عزت اور کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ زندگی میں عزت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کریں ۔
لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ سے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719