Bukhar aik aam bimari hai jo kisi bhi mausam mein kisi bhi umar ke fard ko mutasir kar sakti hai. Bukhar mausmi bhi ho sakta hai, jo aam taur par Pakistan mein December se February ke shuru tak bachon ko mutasir karta hai. Lekin jaise hi barish ho jati hai, bachon ko mausmi bukhar se nijat milta shuru ho jati hai. Bachon ko galey ki infection ki wajah se bhi bukhar ho sakta hai. Is ke ilawa, bukhar kisi marz ki alamat ki soorat mein bhi zahir ho sakta hai aur aam taur par TB, jigar ke amraz, meda ka alsar aur daimi amraz ki ahem alamat mein aik alamat bukhar bhi hai. Is post mein hum aap ko aik aisi dua bata rahe hain jiski barkat se aap bukhar se jald nijat hasil kar sakte hain. Yeh dua ghar ke buzurgon ko yaad rakhni chahiye takay bachon ko agar bukhar ho jaye to bachon ko dam kar ke un ko bukhar ko Allah ke karam se door kiya ja sake.

Bukhar Ka Dam Urdu

بخار ایک عام بیماری ہے جو کسی بھی موسم میں کسی بھی عمر کے فرد کو متاثر کر سکتی ہے بخار موسمی بھی ہو سکتا ہے جو عام طور پر ہاکستان میں دسمبر سے فروری کے شروع تک بچوں کو متاثر کرتا ہے لیکن جیسے ہی بارش ہو جاتی ہے بچوں کو موسمی بخار سے نجات ملتا شروع ہو جاتی ہے ۔بچوں کو گلے کی انفیکشن کی وجہ سے بھی بخار ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ بخار کسی مرض کی علامت کی صورت میں بھی ظاہر ہو سکتا ہے اور عام طور پر ٹی بی ، جگر کے امراض ، معدہ کا السر اور دائمی امراض کی اہم علامات میں ایک علامت بخار بھی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ بخار سے جلد نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ دعا گھر کے بزرگوں کو یاد رکھنی چاہئے تاکہ بچوں کو اگر بخار ہوجاے تو بچوں کو دم کر کے ان کو بخار کو اللہ کے کرم سے دور کیا جا سکے ۔

Bukhar Ka Dam

Bukhar Ka Dam In Urdu

بخار سے شفاء کا دم سورہ انبیاء آیت 69 ہے ۔ یہ ایت اوپر درج ہے لہذا جب گھر میں کسی فرد کو بخار ہو جاے تو آپ اس ایت کو 11 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں اور یہ عمل دن میں کم ازکم 2 مرتبہ دھرائیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے مریض کو ہر قسم کے بخار سے جلد شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ بیماری میں دوا کا استعمال کرنے کا بھی حکم ہے جبکہ دم اور دعا کی برکت سے دوا مریض کے لئے جلد شفاء کی وجہ بن جا تی ہے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719