اگر کوئی بھائی یا بہن اولاد سے محروم ہیں تو ان کے لئے دعائے نادعلی کی تسبیح کرنا مجرب ہے ۔ اس عمل کے لئے آپ نے رجب میں کسی بھی دن ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کرنی ہے اس عمل کو آپ نے ماہ رجب میں 7 دن تک کرنا ہے ۔ وظیفہ شروع ہونے سے پہلے آپ نے دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھ لینا ہے تاکہ اگر آپ کو کوئی روحانی پرابلم یعنی نظربد یا بندش کے اثرات کی وجہ سے اولاد سے محرومی ہے تو وہ بھی دور ہو جائے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
