اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا قرآنی وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے میان بیوی کے درمیان ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ وہ چاہ کربھی ایک دوسرئے سے لڑائی نہیں کر سکیں گے۔ یہ وظیفہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ایت کریمہ کا ہے ۔ ایت کریمہ کی برکت سے میاں بیوی کے دل سے ایک دوسرئے کے لئے غلط فہمیاں اور اختلافات جلد ختم ہو جاتے ہیں اور ان کے درمیان شدید محبت بھی پیدا ہوجاتی ہے جبکہ شدید محبت میاں بیوی کو حقیقی جھگڑوں سے دور رکھتی ہے ۔ یاد رہے
ازدواجی زندگی محبت، اعتماد اور برداشت کا نام ہے، لیکن بعض اوقات معمولی غلط فہمیاں اور اختلافات بار بار کی لڑائی کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ اگر شوہر اور بیوی کے درمیان ہر وقت جھگڑا رہتا ہو تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ ایسے حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا، دعا کرنا اور قرآن مجید کی آیات کا ورد کرنا دلوں میں محبت اور نرمی پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
جبکہ شوہر کے دل میں حقیقی محبت پیدا کرنے کی دعا اور اس کا وظیفہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar ki Larai khatam karne Ka Wazifa
اگر میان بیوی کے درمیان معمولی باتوں کی بناپر شدید جھگڑا ہوتا ہو اور کوشش کے باوجود روزانہ کے لڑائی جھگڑئے ختم نہ ہوتے ہوں تو ایسی صؤرت میں آیت کریمہ کا وظیفہ کرنا آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا ، ایت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ النا س تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ
700 مرتبہ آیت کریمہ اور ایک مرتبہ سورہ فتح محبت سے تلاوت کریں ۔ آخری میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ، بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں میان بیوی کے اختلافات اور نفرت محبت میں بدلنے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
آیت کریمہ عربی میں اوپر درج ہے جبکہ سورہ فتح قرآن کے 26 پارہ میں ہے اور اس کی کل 29 آیات ہیں ۔
وظیفہ کے دوران پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں، حلال رزق اختیار کریں اور کسی کے ساتھ ظلم یا زیادتی سے بچیں۔ یاد رکھیں کہ وظیفہ دعا کا ایک ذریعہ ہے، جبکہ حقیقی اثر اللہ تعالیٰ کی مشیت سے ہوتا ہے۔ اس لیے نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتے ہوئے صبر اور استقامت کے ساتھ دعا جاری رکھیں۔
توجہ فرمائیں
یاد رہے کہ وظیفہ کو وظیفہ کی شرائط کے مطابق کرنے سے ہی آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ وظیفہ نہیں کرنا چاہتے تو مطلوبہ روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے خط آیت الکرسی اپنے گھر میں رکھیں۔
