یا قابض اللہ کا صفاتی نام ہے۔ جس کا اردو معنی قبضے میں رکھنے والا یا ہر چیز پر قابض ہے۔ اس اسم شریف کا معنی توحید ہے، یعنی کائنات اور کائنات سے باہر ہر وہ چیز جس کا وجود ہے اور ہر وہ چیز جس کا وجود نہیں سب اللہ کے قبضے میں ہے۔ ناد علی چونکہ وظیفہ کی سائٹ ہے، لہذا ہم اسم یا قابض کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ ہر نقصان اور نقصان دینے والی چیز سے ہمیشہ محفوظ رہ سکتے ہیں۔ جو چیزیں انسان کو تمام زندگی نقصان دیتی ہیں ان میں نظر بد، کالا جادو، دشمن، بیماری، اور بدقسمتی ہیں۔ لہذا اگر آپ بیان کی گئی پریشانیوں سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ اپنی زندگی میں ایک بار یا قابض کا وظیفہ محبت سے کر لیں، انشاءاللہ آپ کی زندگی میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ خوشحالی آنے لگے گی۔ یا قابض کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔
Ya Qabizo Wazifa Urdu
یاقابض اللہ کا صفاتی نام ہے ۔ جس کا اردو معنی قبضے میں رکھنے والا یا ہر چیز پر قابض ہے ۔ اس اسم شریف کا مفہوم توحید ہے یعنی کائنات اور کائنات سے باہر ہر وہ چیز جسکا وجود ہے اور ہر وہ چیز جسکا وجود نہیں سب اللہ کے قبضے میں ہے ۔ نادعلی چونکہ وظائف کی سائٹ ہے لہذا ہم اسم یا قابض کا ایک ایسا وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ ہر نقصان اور نقصان دینے والی چیز سے ہمیشہ محفوظ رہ سکتے ہیں ۔
جو چیزیں انسان کو تمام زندگی نقصان دیتی ہیں ان میں نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، بیماری اور بد قسمتی ہیں ۔ لہذا اگر آپ بیان کی گئی پریشانیوں سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ اپنی زندگی میں ایک بار یا قابض کا وظیفہ محبت سے کر لیں انشاء اللہ آپ کی زندگی میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خوشحالی آنے لگی گی ۔ یا قابض کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Qabizo Wazifa
یا قابض کا وظیفہ روحانیت میں بے حد خاص مانا جاتا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن یا قابض کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اسم یا قابض 2100 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن جاری رکھنا ہے ۔ 11 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے یا قابض کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔
جس کی وجہ سے آپ کو موجودہ پریشانیوں سے نجات مل جائے گی اور آئندہ آپ ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یاد رہے کہ یا قابض کی برکت سے ہر نقصان دینے والی چیز آپ سے خوف زدہ رہی گی اور آپ کے دشمنوں کے دلوں میں آپ کا خوف بیٹھ جائے گا اور جو کوئی آپ کو نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلا ہو جائے گا ۔
یا قابض وظیفہ کی آپ کو جو مکمنہ برکات حاصل ہوں گی ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Qabizo Wazifa For Dushman
دشمن ہر انسان کے ہوتے ہیں ۔ بعض افراد کے دشمن ظاہر ہوتے ہیں لیکن بعض افراد کے دشمن ظاہر نہیں ہوتے۔ لہذا جو دشمن آپ کے سامنے نہیں اس سے آپ کو ہمیشہ خطرہ رہتا ہے ۔ دشمن کا حسد فرد کو بادشاہ سے بیکاری بنا سکتا ہے ۔ لیکن یا قابض کا وظیفہ کی برکت سے آپ اپنے دشمن کے شر سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے اور آپ کا دشمن چاہ کر بھی آپ کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔
Ya Qabizo Wazifa For Success
اللہ کی ذات کسی بھی انسان کو بد قسمت پیدا نہیں فرماتے ۔انسان اپنے اعمال کی وجہ سے بد قسمت زندگی کو دعوت دیتا ہے ۔ اسکے علاوہ نظربد بھی انسان کو بد قسمت زندگی کا شکار کرتی ہے ۔ یا قابض کا وظیفہ رکاوٹ کا علاج ہے ۔لہذا زندگی ، قسمت اور کام کی ہر رکاوٹ کو اگر کوئی دور کر لیتا ہے تو اس کی زندگی میں کامیابیوں کا نیا دور شروع ہو جاتا ہے اور ایسا یا قابض کا وظیفہ کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
Ya Qabizo Wazifa For Pregnancy
اگر کوئی خاتون کسی بیماری یا روحانی پرابلم کی وجہ سے حاملہ نہیں ہو رہی تو وہ یا قابض کا وظیفہ کرے ۔ یا قابض کا وظیفہ کی برکت سے اس خاتون کو ہر ظاہری و باطنی بیماری ، نظربد اور کالا جادو سے نجات مل جائے گی جسکی وجہ سے اللہ کی ذات اس خاتون پر جلد ہی اپنا کرم فرما دیں گے ۔ یا قابض کا وظیفہ کی برکت سے حاملہ کا حمل نظربد ، کالا جادو اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہے گا اور جلد ہی اللہ کی ذات اسے اولاد نرینہ کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
یعنی جلدی حمل ہونے کے لئے اور حمل کی حفاظت کے لئے یا قابض کا وظیفہ بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔
Ya Qabizo Wazifa For Marriage
شادی اور رشتہ نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ۔بعض اوقات بعض لڑکیاں اور لڑکے شادی کی شدید بندش اور رکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے بے انتہا کوشش کے باوجود نہ تو ان کا کہیں رشتہ پکا ہوتا ہے اور نہ ہی شادی ہو پاتی ہے ۔ لہذا شادی کی ایسی سخت پریشانیوں کا حل یا قابض کے وظیفہ میں ہے ۔یا قابض کا بیان کیا گیا وظیفہ کریں اور اس کے عربی نقش کو بھی اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
یا قابض کا وظیفہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ یا قابض کا وظیفہ بھی کریں اور اس اسم شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی یا قابض کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہو کر آپ کی تقدیر کو اللہ کے حکم سے بہتر کردیں گی ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
