کالا جادو توڑنے کے لیے بہت سی دعائیں موجود ہیں۔ سب دعائیں افضل ہیں۔ ان دعاؤں میں ایک دعا نادعلی بھی ہے۔ نادعلی روحانی مناجات ہے جو کہ زمانہ قدیم سے کالا جادو توڑنے کے لیے ورد کیے جاتے رہے ہیں۔ اصل میں کالا جادو کے اثرات بے حد سخت ہوتے ہیں لہذا کالا جادو توڑنے کے لیے آپ کو سخت اور جلالی دعا کی ضرورت ہے۔ نادعلی جادو توڑنے کے حوالے سے بے حد سخت اور جلالی دعا ہے۔ نادعلی آپ کے گھر اور جسم سے کالا جادو کے معمولی سے معمولی اور سخت سے سخت اثرات کو ختم کردیتی ہے۔ یہ دعا مبارکہ آپ کے گھر میں کالا جادو کا ایک تنکا بھی نہیں چھوڑتی۔ یعنی نادعلی آپ کا گھر کالا جادو سے صاف کرکے آپ کے گھر کا روحانی حصار کردیتی ہے جس کی وجہ سے تمام زندگی آپ کا گھر، اولاد اور آپ کا کاروبار کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ کالا جادو توڑنے کے لیے دعا نادعلی کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے

Proven Dua For Kala Jadu Ka Tor Urdu

کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں ۔ سب دعائیں افضل ہیں ۔ ان دعاوں میں ایک دعا نادعلی بھی ہے ۔ نادعلی روحانی مناجات ہیں جو کہ زمانہ قدیم سے کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے ورد کیے جاتے رہے ہیں ۔ اصل میں کالا جادو کے اثرات بے حد سخت ہوتے ہیں لہذا کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ کو سخت اور جلالی دعا کی ضرورت ہے ۔ لہذا نادعلی جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے بے حد سخت اور جلالی دعا ہے ۔نادعلی آپ کے گھر اور جسم سے کالا جادو کے معمولی سے معمولی اور سخت سے سخت اثرات کو ختم کردیتی ہے ۔ یہ دعا مبارکہ آپ کے گھر میں کالا جادو کا ایک تنکا بھی نہیں چھوڑتی ۔ یعنی نادعلی آپ کے گھر کالا جادو سے صاف کرکے آپ کے گھر کا روحانی حصار کر دیتی ہے جسکی وجہ سے تمام زندگی آپ کا گھر ، اولاد اور آپ کا کاروبار کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے دعاے نادعلی کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua For Kala Jadu Ka Tor

اگر کسی بھائی یا بہن پر کالا جادو ہے اور وہ جادو لاکھ کوشش کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو دعاے نادعلی کا وظیفہ آپ کے لیے افضل ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اسکے بعد آپ بعد 2 نفل نماز ھدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دنوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 110 مرتبہ دعاے ناعلی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں سخت سے سخت جادو کا توڑ ہو جاے گا اور آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے روز مغرب کی نماز کے بعد باوضو ہو کر دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ نادعلی کالا جادو اور دشمن کا بے حد طاقت ور توڑ ہے اور نادعلی کی برکت سے آپ کو کچھ ہی دیر میں کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پرکلک کریں ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔