سورہ قریش پارہ 30 میں ہے۔ اس سورہ مبارک کی 4 آیات ہیں اور یہ 106 نمبر سورہ مبارک ہے۔ اس سورہ مبارک میں اللہ نے قریش والوں پر اپنے احسانات بتائے ہیں اور ان احسانات کی وجہ بتائی ہے۔ ہمارا موضوع چھوکے سورہ قریش کا وظیفہ ہے، لہذا اس آرٹیکل میں ہم آپ کو دشمن سے نجات اور حفاظت کے حوالے سے خاص وظیفہ اور اس وظیفے کے فوائد آپ کو تفصیل سے بتائیں گے۔ سورہ قریش دشمن سے نجات، حفاظت، زبان بندی، دشمن کے شر سے بچنے، دشمن کو سزا دینے اور دشمن کے ہر برے ارادے سے محفوظ رہنے کے لیے خاص روحانی تاثیر کا حامل ہے۔ لہذا اگر آپ دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ وظیفہ سورہ قریش کو محبت سے صرف 14 دن کر لیں۔ انشاء اللہ آپ کو دشمن سے نجات بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تمام زندگی اپنے دشمن کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے۔ وظیفہ سورہ قریش کی تفصیل اردو میں نیچے درج ہے۔

Wazifa Surah Quraish Urdu

قریش ایک واحد قبییلہ ہے جسکا نام قران میں آیا ہے ۔ وہ اس لئے کہ قریش میں ہی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ظہور ہوا ۔
سورہ قریش پارہ نمبر 30 میں 106 نمبر سورہ مبارکہ ہے اور اس کی 4 آیات ہیں ۔
سورہ قریش کا وظیفہ دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے ذمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ جب آپ کو دشمن سے کسی بھی قسم کے نقصان ملنے کا خطرہ ہو تو اس وقت آپ سورہ قریش کا وظیفہ کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کا دشمن اپنے بُرے ارادوں سے خود بخود رک جائے گا اور اگر وہ اپنے بُرے ارادوں سے نہ رکا تو وہ جلد ہی اپنے انجام کو پہنچ جائے گا ۔ جو بات مشاہدہ میں آئی ہے کہ سورہ قریش کا وظیفہ کرنے کے باوجود اگر کوئی دشمن اپنے ارادوں سے باز نہیں آتا تو اس کے جسم پر آبلے پڑھ جاتے ہیں اور وہ کسی کو نقصان دینے کے قابل نہیں رہتا ۔ یاد رہے کہ دشمن کو سزا دینے کا اختیار صرف اللہ کو ہےکسی انسان کو نہیں ۔ لہذا اگر آپ کا دشمن آپ کو نقصان دینے سے نہیں رک رہا تو اسے اسکی سزا سورہ قریش کے وسیلہ سے ضرور ملے گی ۔

Surah Quraish Ka Wazifa

سورہ قریش کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 بار دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14- 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 400 بار سورہ قریش تلاوت کریں اور اس عمل کو آپ 8 دن تک جاری رکھیں ۔ 8 دن کے بعد آپ یا پہلے آپ کم ازکم ایک مسکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ قریش کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔ سورہ قریش کا روحانی فیض جاری ہونے کے بعد آپ کے تمام دشمن اور مخالفت کرنے والے افراد خود بخود راہ راست پر آجائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ قریش کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ قریش کا عربی تھری ڈی نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں انشاء اللہ جو برکات آپ کو سورہ قریش کے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ قریش کے عربی نقش کی بھی حاصل ہوں گی لیکن شرط یہ ہے کہ آپ نے یہ نقش اپنے گھر کی ایسی پاک جگہ پر رکھنا ہے جہاں سب کی نظر اس نقش پر پڑئے ۔
سورہ قریش کا عربی نقش آپ تھری ڈی لیمینشن ، فوٹوکارڈ اور کورئیر کا خرچ ٹوٹل 900 روپے ادا کر کے 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Surah Quraish Benefits

Surah Qurish

یاد رہے کہ سورہ قریش کے وظیفہ اور اس کے عربی نقش کی دنیاوی برکات ایک جیسی ہیں اور ان ہی برکات میں میں چند مشاہدہ میں آنے والی برکات درج ذیل ہیں ۔
سورہ قریش کے عربی نقش یا وظیفہ کی برکت سے
آپ کو آپ کے تمام ظاہری اور باطنی دشمنوں سے نجات مل جائے گی ۔
آپ تمام زندگی دشمن اور اسکی شرارت سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے دشمن کے دل میں آپ کا خوف اور رعب و دبدبہ پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کا دشمن آپ پر کالا جادو نہیں کر سکے گا ۔
سورہ قریش کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
سورہ قریش کی برکت سے ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرئے گا ۔
سورہ قریش کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی ۔
آپ کو کالا جادو ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیر برکت پیدا ہو جائے گی ۔
میاں بیوی میں موجود نفرت اور اختلافات ختم ہو جائیں گے ۔
آپ کے رزق میں اضافہ ہونے لگ جائے گا ۔
آپ کو کہیں نہ کہیں سے اللہ کے کرم سے دولت بھی حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے گھر ، کاروبار اور اولاد کا حصار ہو جائے گا ۔
آپ تمام زندگی ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔
لہذا اگر آپ کا دشمن خطرناک ہے اور آپ کو یہ شک ہے کہ آپ کا دشمن کالا جادو یا کسی بھی ذریعے سے آپ کی جان ، مال ، عزت اور اولاد کو نقصان دے سکتا ہے تو آپ سورہ قریشں کا وظیفہ ضرور کریں یا اپنے گھر میں سورہ قریش کا تھری ڈی نقش ضرور رکھیں ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔