زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

اس میں کوئی شک نہیں کہ شوہر اور بچوں کا بہتر مستقبل اور بھلائی آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔
آپ یہ بات اچھے سے جانتی ہیں کہ آپ اپنے غصہ ، ضد اور انا کو کنٹرول نہیں کر سکتی ۔ اس لئے آپ کو یہ بات اچھے سے تصدیق کر لینی چاہیے کہ جس صاحب سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں کیا وہ آپ کی ایسی عادات کو تمام زندگی در گزر کرے گا یا نہیں ۔ اگر تو وہ صاحب زندگی میں کبھی بھی آپ کی انا کو ٹھیس نہیں پہنچائے گا تو آپ اس سے ضرور شادی کریں کیونکہ ایساء شخص آپ کی زندگی کو جنت بنادے گا ۔
دوسرے الفاظ میں اگر آپ ہر صورت میں اس صاحب سے شادی کرنا چاہتی ہیں تو آپ کو اپنی ضد ، انا ، تنقید اور بہت سی خواہشات کی قربانی دینا ہوگی ۔ جو شائد آپ کے لئے ممکن نہیں ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کی ضد ، غصہ اور انا کو برداشت کر سکتا ہے ۔
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز واقارب سے بھی اس صاحب کے بارے میں ضرور معلومات حاصل کریں

Female Marriage Test Report

اس صاحب سے شادی آپ کی اچھے رہے گی اور یہ شادی مالی حوالے سے آپ کے لئے فائدہ مند ہو سکتی ہے لیکن جس طرح کا مزاج آپ کا اسی طرح کا مزاج اس صاحب کا بھی ہے ۔ اب خود سوچیں کہ ایک جنگل میں دوشیر کیسے رہتے ہوں گے ۔
یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس صاحب سے بھی کریں گی اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافات ضرور رہیں گے اور ایساء ہر فرد کی زندگی میں ہوتا ہے ۔آپ کی زندگی میں بھی ایساء ہوگا اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، انا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب محفل میں جانے ، محفل سجانے اور دوست بنانے کا شوقین ہے ۔
یہ صاحب سخاوت کرتا ہے اور سخاوت کو پسند کرتا ہے ۔
اس صاحب میں غصہ حد سے زیادہ ہے ۔
اس صاحب میں تنقید کرنے کی عادت اور حد سے زیادہ انا موجود ہے ۔
لیکن یہ صاحب دل کا صاف ہے ۔
اس صاحب کو فضول خرچی کرنے کی عادت ہے ۔
یہ صاحب بہت زیادہ خوشامد پسند ہے ۔
لہذا یہ کسی نہ کسی انداز سے اپنی سچی یا جھوٹی تعریف سننے کے لئے پیسہ خرچ کرتا ہے ۔
یہ صاحب چاہتا ہے کہ ہر کوئی اس کی ہاں میں ہاں ملاتا رہے اور جو ہاں میں ہاں نہیں ملاتا یہ اسے اپنا دشمن مانتا ہے ۔
یہ صاحب سنجیدہ مزاج اور ضد کا بے حد پکا ہے لہذا یہ جو فیصلہ کر لیتا ہے اسے ہر حال میں پورا کرتا ہے
یہ صاحب اگر کسی سے ناراض ہو جائے تو اس کی یہ ناراضگی جلدی ختم نہیں ہوتی۔
یہ صاحب اپنے دل کی بات کسی کو نہیں بتایا لیکن یہ چھوٹی عمر میں محبت میں مبتلاء ہو جانے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب لذیز کھانوں کا انتہائی شوقین ہے ۔
ذمہ داری نبھانے میں یہ صاحب خاص ہے لیکن اس پر کوئی فرد اپنا حکم نافذ کرے یہ اسے پسند نہیں ۔ اس لئے اکثر اوقات اسے نوکری کے حوالے سے پریشانی کا سامناء ہوتا ہے ۔ یہ صاحب اپنا ذاتی کاروبار کرنے کو زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔یا یہ وہ کام پسند کرتا ہے جس میں حکم دینے والا کوئی معاملہ ہو ۔
یہ صاحب خوش قسمت ہے اور اس کے پاس اسکی ضرورت کے مطابق پیسہ آتا ہی رہتا ہے ۔
ایسے افراد کی زندگی میں شادی کے بعد کافی پریشانیاں آتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے یہ صاحب یہ چاہتا ہے کہ اس کی بیوی ہمیشہ اس کی ہر بات مانے اگر تو بیوی ہر بات مانتی ہے تو زندگی عیش آرام میں گزرتی ہے بصورت دیگر گھر میں لڑائی جھگڑے، تلخ کلامی ، الزامات اور بے سکونی چلتی رہتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی خاتون اس صاحب سے شادی کرنا چاہتی ہے تو وہ اس کی فضول خرچی ، خوشامدی طبیعت، غصہ ، ضد حاکمانہ رویہ اور انا کو مدنظر ضرور رکھے ۔اس کے علاوہ اس صاحب سے شادی کے بعد ہاں میں ہاں ملانی ہو گی اگر کوئی خاتون اس صاحب سے شادی کرنے کے بعد بتائی گئی باتوں کو مد نظررکھتی ہے تو وہ سمجھ لے کہ زندگی کا عیش آرام اس کا مقدر بن چکا ہے ،
اس صاحب کی شخصیت کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئیے گئے قرآنی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ واٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بذریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786