Sura Doha Quran ke Para 30 me hai aur iski kul 11 ayat hain. Surah Doha Makkah Mukarramah me nazil hui aur is surah me aap Nagi Pak ki Shan Byian hai. Site Naade Ali mein app ko Surah Doha k beshumar Wazaif Hasil hon ghay jen k links neche darj hain .
Surah Duha In Which Para Urdu
سورہ ضحی قران کے پارہ 30 میں ہے اور اس کی کل 11 آیات ہیں ۔ سورہ ضحی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور اس سورہ مبارکہ میں آپ نبی پاک کی شان بیان کی گئی ہے ۔سائٹ نادعلی میں آپ کو سورہ ضحی کے بے شمار وظائف حاصل ہوں گے جن کے لنکس نیچے درج ہیں ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
More Relevant Information
Surah Duha Benefits for Marriage
Surah Duha Wazifa For Marriage
Surah Waduha Ka Wazifa
Nad e Ali Youtube
