Severe migraine ko urdu mein shadeed darde shaqeeqa kaha jata hai . Medical mein asay chronic migraines kaha jata hai , ye dard shaqeeqa ki aik shadeed halat hai jes mein mareez k sar k kisi aik janab shadeed dard hota hai aur ye dard 72 ghante se le kar 15 din tak jari reh sakta hai .
Severe Migraine meaning urdu
شدید درد شقیقہ کو سوئیر مائیگرین کہا جاتا ہے میڈہکل کی اصلاح میں یہ کرونک مائگرین ہے جو مریض کو ہر مہینے کم ازکم 15 دن تک جاری رہتا ہے ۔ یہ درد شقیقہ کی انتہائی خطرناک اور ناقابل علاج حالت ہے جسکی وجہ سے مریض اپنی زندگی سے بے زار آجاتا ہے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
