Kala jadu, jinnat, shetan aur nazr e bad ka khatr har musalman ko hamesha rehta hai. Es hawalay se jo musalman ghaflat karta hai to is ko is ka nuqsaan tamam zindagi dekhna parta hai. Lehaza har musalman ko har waqt Allah se panah talab karte rehna chahiye .Yaad rahay kay kala jadu ya nazar e bad ki wajah se insaan ko ziada tar aisay nuqsaan ka saamna hota hai jiski wajah se usay shadeed dili dukh ka saamna ho aur aisay nuqsanaat mein aulaad ki bemari, haadsa, ghar ka nuqsaan aur rizaq ki shadeed tangi hai. Lehaza agar aap chahtay hain kay aap hamesha har qisam ke zahiri aur baatini nuqsanaat se mehfooz rahen to zaroori hai kay aap kala jadu, nazr e bad aur jinnat se hifazat ke liye koi nah koi rohani amal zindagi mein aik baar zaroor karen. Aur es maqsad kay liye ayat al kursi ka wazifa aap kay liye sab se behtareen hai.
Kala Jadu Paltane Ki Ayat Urdu
کالا جادو ، جنات ، شیطان اور نظربد کا خطرہ ہر مسلمان کو ہمیشہ رہتا ہے ۔ اس حوالے سے جو مسلمان غفلت کرتا ہے تو اس کو اس کا نقصان تمام زندگی دیکھنا پڑتا ہے ۔ لہذا ہر مسلمان کو ہر وقت اللہ سے پناہ طلب کرتے رہنا چاہیے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو یا نظربد کی وجہ سے انسان کو ذیادہ تر ایسے نقصان کا سامنا ہوتا ہے جسکی وجہ سے اسے شدید دلی دکھ کا سامنا ہو اور ایسے نقصانات میں اولاد کی بیماری ، حادثہ ، گھر کا نقصان اور رزق کی شدید تنگی ہے ۔ لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ہمیشہ ہر قسم کے ظاہری اور باطنی نقصانات سے محفوظ رہیں تو ضروری ہے کہ آپ کالا جادو ، نظربد اور جنات سے حفاظت کے لیے کوئی نہ کوئی روحانی عمل زندگی میں ایک بار ضرور کریں ۔ اور اس مقصد کے لیے آیت الکرسی کا وظیفہ آپ کے لیے سب سےبہترین ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو آیت الکرسی کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور کامیابی ہمیشہ حفاظت میں رہیں گے ۔ یہ ورد کرنے کے بعد جب بھی کوئی دشمن آپ پر کالا جادو کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ جادو اسی پر پلٹ جائے گا ۔
Kala Jadu Paltane Ki Ayat Ka Wazifa
اگر کوئی بہن اپنی جان ، اولاد ، گھر ، شوہر کے کاروبار ، عزت اور کامیابی کی ہمیشہ کے لیے حفاظت چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ جب بھی کوئی دشمن اس پر جادو کرے تو وہ جادو اسی پر پلٹ جائے تو اس کے لئے وہ 14 دن تک آیت الکرسی کا وظیفہ کرے ۔آیت الکرسی کا وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 بار درود پاک ورد کرے اور درمیان میں آپ 170 مرتبہ آیت الکرسی ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ ایک مرتبہ پاک سیاہی سے آیت الکرسی تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل جاری ہونے کے بعد کالا جادو تو کیا اس کا باپ بھی آپ کے قریب سے نہیں گزر پائے گا اس عمل کے آپ کو بے شمار فوائد حاصل ہوں گے اور ہمیشہ خیروبرکت بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔اگر کوئی بہن آیت الکرسی کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ آمنہ بہن سے آیت الکرسی لکھوا سکتی ہے ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Ayatul Kursi Se Jadu Khatam Karna
Ayatul kursi 72 Secrets
Talaq Se Bachne Ka Wazifa
Aytal Kursi Ki 100 Barkat
Nad e Ali